Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1) header
Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1) profile picture

Running pharmaceutical. Anaesthesiologist. Man’s Search for Truth & The Will to Live a Meaningful Life of Conscious Endeavor.

Pakistan
Joined May 2018
Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)Photo by Dr. JAWWAD Malik. (@drjawwad1)
میں نے ہزار بار جگہ دل میں دی مگر کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکا
17
Anger 😡 is short form of danger.
20
Indian Rafale aircraft ✈️
31
نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا رہا کھٹکا نہ چوری کا ، دعا دیتا ہوں رہزن کو
18
پیٹرول بہت مہنگا ہے عوام قربانی دے پاکستان زندہ آباد
17
اِک سانس کی طَناب جو ٹوٹی تو اے شکیبؔ دوڑے ہیں لوگ جسم کے خیمے کو تھامنے (شکیب جلالی)
22
One & Only One ☝️ Tiger—Great Imran.
16
دنیا کا بہترین نیوز رپورٹر
1
23
صبحِ انتظار سے شامِ ملال تک لگتا ہے وقت حدِ ازل پر رُکا ہوا (ثمینہ راجہ)
17
Losing peace hurts more than losing money.
15
The hardest pain is feeling let down by the one you trusted most.
22
مَیں نے کہا خراب ہوں گردشِ چشمِ مَست سے اُس نے کہا کہ رقص کر سارا جہاں خراب ہے (علی زریون)
1
23
تھی مگر اتنی نہ تھی کور زمانے کی نظر ایک قاتل پہ مسیحا کا گماں ہے اب کے (انور محمود خالد)
1
24
عورت بڑی پیاری مخلوق ہے جس کی پسلی سے بنی ہے اسی کی ہڈی پسلی ایک کر دیتی ہے 😂😁 اسلئے ذرا بچ کے😜
9
کشتِ بے آب نے دیکھے ہیں وہ کالے بادل جو کہیں اور برسنے کو یہاں سے گزرے
1
1
49
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا
18
ڈاکٹر فخر عباس صاحب کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ان کے آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کے مقام کا پتہ نیچے لکھ رہا ہوں۔ Address Dera Mamura Maryam abad stop Sukheki Mandi, Khanqah Dogran ڈاکٹر فخر اچھا نہیں کیا آپ نے کیا۔
1
20
Become so confident in who you are that no one's opinion, rejection, or behavior can rock you.
12
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے خوبصورت شعر کے خالق اپنے ابدی سفر پر روانہ اللہ نے یہاں انہیں عزت، محبت اور بے پناہ چاہت عطا کی، وہاں بھی ان کی بہترین میزبانی فرمائے۔ مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور رحمت کے سائے تلے رکھے۔ آمین ڈاکٹر فخر میرا دوست گریٹ اقبالئین
1
1
44
Ray of HOPE When the night feels endless & the road is unclear, Hold on to HOPE, let it silence every fear. A ray of HOPE can brighten the darkest sky, & give tired hearts a reason to try. Even when dreams seem distant & far, HOPE whispers softly, “You still have your star.”
1
16
So keep believing—your dawn is near.
1
11