Pinned Tweet
غلیظ کون؟ بے عزتی کس کی ہوتی ہے؟
82%پہلے گالی بکنے والا
5%جوابی گالی دینے والا
12%خاموشی سے گالی سہنے والا
40 votes • Final resultsکسی زمانے میں محض مزہب کے ٹھیکیدار لوگوں کے ایمان پر فتوی دینے کی کھرک و علت میں مبتلا تھے ماشااللہ اب اس نیک کام میں یہ ازم وہ ازم کے ساتھ ساتھ قومیت و لسانیت کے ٹھیکیدار بھی شامل ہوچکے ہیں-
🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
1
11
385
Desi spaces have a tiny population under 500, including under 100 active speakers. Speaking to a negligible audience in spaces is not equivalent to the world. Spaces are a medium for interactions based on mutual respect and equality, not a license for abuse based on your specific -isms. Abusers invite due and well-deserved similar response.
خواتین کے حقوق کی علمبردار اوربرابری کی دھائ دینے والی ایک خاتون کو وہ دفتر زیادہ اچھے لگتے ہیں جہاں عملہ میں موجود خاتون سائل خواتین کی الگ قطار لگوا کر ترجیحی سلوک کرتی ہیں اور انکا نمبر جلد آجاتا ہے
Equality تو وڑ گئ
2
11
479
میرے بہت سارے دوستوں سے معزرت کے ساتھ ایک بری خبر (تجزیہ) ہے کہ “صوبہ پروگرام” وڑ چکا ہے-
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
This is the curse of the deep-rooted system of incompetence and corruption. Every Karachiite knows you can’t build a wall without SBCA inspectors asking for bhatta.
2
12
459
Oh, look at you begging for attention like a starving dog 🐕 congrats, you oxygen-sucking waste of skin. My company is too damn good for your broke-ass existence, so choke on your own mediocrity.
1
5
745
پاکستان میں اسٹبلشمنٹ کی نالائقیوں ، نااہلیوں، سازشوں، حماقتوں اور حرام خوریوں سے واقفیت رکھنے والا کوئ شخص ان سے جنت کا ٹکٹ بھی مل رہا ہو تو اس پر اعتبار نہیں کرسکتا-🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
Maybe you lack the intellectual depth needed to understand “fatawa e fraghat geeri”.😂😂😂
جیسے ملّے بتاتے ہیں کہ مسلمان عورت کبھی فیمنسٹ نہیں ہو سکتی اسی طرح فیمنسٹ ملّے بتاتے ہیں کہ ایک سیاسی جماعت سے تعلق یا سیاسی نظریات کی حامل عورت خواتین کے حقوق کی علمبردار نہیں بن سکتی
ملّے تو پھر ملّے ہوتے ہیں ناں!
1
13
476
سر یہ سب آپکا وژن ہے @CMShehbaz
#Video #Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali points to the Pakistani flag on his spacesuit and salutes the camera #Shenzhou24
2
209
“Pick me up from parlour on your way back from work” my wife texted me.
“Of course darling, my pleasure” I replied.
زہریلے جملے اور لال جھنڈیز 🚩:
-میں آپ کو بتاتا/ بتاتی ہوں
- میں آپ کو سمجھاتا / سمجھاتی ہوں
-آپ کو اس طرح سوچنا چاہئے
- آپ کو اس طرح کرنا چاہئے
- آپ غلط ہیں
-آپ صحیح ہیں
-آپ کو سمجھ نہیں آرہی
-آپ سمجھنا ہی نہیں چاہتے / چاہتیں
-میں آپ کو جواب دیتا ہوں / دیتی ہوں
-میں میں میں میں بکرا / بکری
- لاھور کے کھانے کراچی سے بہتر ہیں 😉😁











