Ministry of Economic Affairs (@eadgop) header
Ministry of Economic Affairs (@eadgop) profile picture

Economic Affairs Division is responsible for assessment of requirements, programming and negotiations of external economic assistance related to the Government.

Islamabad, Pakistan
Joined May 2026
Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)Photo by Ministry of Economic Affairs (@eadgop)
Ministry of Economic Affairs retweeted
وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی آئی ایف سی کے ریجنل نائب صدر عماد فاخوری سے ملاقات! #DunyaNews #BreakingNews #AhadCheema #IFC #PakistanEconomy #EconomicCooperation
1
1
326
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs Ahad Khan Cheema has reaffirmed the Government’s commitment to strengthening the enabling environment for private-sector investment #RadioPakistan #News radio.gov.pk/27-11-2026/ahad…
2
1
4
182
Ministry of Economic Affairs retweeted
اقتصادی امور کے وزیر احد خان چیمہ نے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول بہتر بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے @AhadKhanCheema1 @IFC_org @eadgop #RadioPakistan #News urdu.radio.gov.pk/27-11-2026…
1
1
211
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs and Establishment Division Ahad Cheema has said that smart meters will be installed on transformers across all distribution companies. @GovtofPakistan @MoWP15 #RadioPakistan #News radio.gov.pk/10-11-2026/smar…
6
8
218
Ministry of Economic Affairs retweeted
The Pakistan-German Dialogue on Development Cooperation 2026-27 successfully concluded in Islamabad today @ForeignOfficePk @PakinGermany_ #RadioPakistan #News radio.gov.pk/05-11-2026/pak-…
1
4
10
255
Ministry of Economic Affairs retweeted
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں، احد چیمہ وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادویات کی قیمتوں کے زیرِ التوا کیسز اور موجودہ قیمتوں کے تعین کے فارمولے کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں کے تعین میں عوامی مفاد کو اولین ترجیح حاصل ہے اور جائز وجہ کے بغیر قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ادویات کی قیمتوں سے متعلق زیرِ التوا کیسز کا کیس ٹو کیس جائزہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ان کیسز کو مزید کارروائی کے لیے آگے بڑھایا جائے۔ ڈریپ حکام کے مطابق عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی تجویز کردہ ٹرائی ویلنٹ فلو ویکسین مارکیٹ میں وافر مقدار میں دستیاب ہے، جبکہ عالمی منڈی میں قیمتیں مستحکم ہونے کے باعث اس ویکسین سے متعلق ہارڈشپ کیس واپس لے لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ڈریپ کے موجودہ قیمتوں کے تعین کے فارمولے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ احد چیمہ نے کہا کہ فارمولے میں ایسی تبدیلی سے گریز کیا جائے جس سے فارماسیوٹیکل سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوں۔ انہوں نے ادویات کی قیمتوں کے زیادہ آزادانہ اور مؤثر جائزے کے لیے متعلقہ ڈیٹا بیسز کی سبسکرپشنز خریدنے پر غور کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک، سیکریٹری صحت مومن آغا، سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
1
12
1
66
6,451
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs and Establishment Division Ahad Cheema has said that achieving financial viability of the National Highway Authority is a key priority @eadgop #News #RadioPakistan radio.gov.pk/24-10-2026/ahad…
3
3
168
Ministry of Economic Affairs retweeted
این ایچ اے کا مالیاتی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، احد چیمہ وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے بزنس پلان، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے کنسلٹنٹ کے ساتھ جاری اسٹڈی اور ادارے کے مالیاتی استحکام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو اسٹڈی کے ابتدائی نتائج پر بریفنگ دی گئی، جبکہ این ایچ اے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مختلف ماڈلز اور تجاویز پیش کی گئیں۔ احد چیمہ نے کہا کہ این ایچ اے کی صلاحیتوں کا جائزہ لے کر واضح ٹائم لائن کے ساتھ قابلِ عمل بزنس پلان تیار کیا جائے گا۔ منصوبوں کی تجارتی افادیت کو پی سی ون میں حقیقت پسندانہ اشاریوں کے ساتھ واضح کیا جائے گا تاکہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کو ان کی جانچ پڑتال میں آسانی ہو۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ منصوبوں کی افادیت اور مالی ضروریات کے مطابق درجہ بندی کی جائے، جبکہ حکومتی اور غیر ملکی فنڈنگ کے حامل منصوبوں کو بھی اس عمل میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ ابتدائی فیزیبلٹی اسٹڈی میں منصوبوں کی قابلِ عمل حیثیت کا واضح اندازہ لگایا جائے اور یہ اسٹڈیز وزارتِ خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کو رائے کے لیے بھیجی جائیں۔ احد چیمہ نے واضح کیا کہ حکومتی یا بیرونی فنڈنگ کے حامل منصوبوں کی وجہ سے این ایچ اے کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) فنڈز میں کٹوتی نہیں ہوگی۔ حکومت این ایچ اے کے پی ایس ڈی پی فنڈز میں کمی نہیں چاہتی، جبکہ ادارے کو مالی طور پر مستحکم بنانے کے لیے سودمند منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے اے ڈی بی کنسلٹنٹ کے ساتھ کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کنسلٹنٹ کی تجاویز منصوبہ بندی، فیزیبلٹی رپورٹس اور مالیاتی تجزیوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیں گی۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، سیکرٹری مواصلات علی شیر محسود، این ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔
4
16
673
Ministry of Economic Affairs retweeted
El presidente del BCP, Carlos Carvallo Spalding, conversó con Ahad Khan Cheema, ministro federal de Asuntos Económicos de Pakistán, actual gobernador del Grupo Banco Mundial y futuro Chairman de las Reuniones Anuales 2027 del FMI y el Banco Mundial. El encuentro permitió intercambiar experiencias sobre el rol de la presidencia de las Reuniones Anuales, así como abordar temas de interés común relacionados con los desafíos de la economía global y el fortalecimiento de la cooperación internacional. #WBGMeetings
5
11
1,472
Ministry of Economic Affairs retweeted
International Finance Corporation and World Bank have reaffirmed their readiness to work with Pakistan on viable initiatives, providing technical assistance and financing to support quality projects #RadioPakistan #news radio.gov.pk/25-09-2026/ifc-…
3
5
414
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs Ahad Khan Cheema says the Prime Minister's Fuel Relief Scheme is progressing successfully across the country @eadgop @Official_PetDiv #News #RadioPakistan radio.gov.pk/24-09-2026/fuel…
4
6
246
Ministry of Economic Affairs retweeted
Pakistan and Japan have signed the Exchange of Notes, Record of Discussion and Grant Agreement, for the “Project for Flood Protection and Dike Improvement on Indus River in Sindh Province”, aimed at strengthening flood protection infrastructure and enhancing resilience of vulnerable communities in Sindh #News #RadioPakistan radio.gov.pk/07-09-2026/paki…
4
8
394
Ministry of Economic Affairs retweeted
Video: ADB's Partnership with Pakistan : Over the past 60 years, ADB and Pakistan have formed a deep and trusting partnership to address some of the country's most complex development and economic challenges. #Pakistan #Development #ADB @eadgop @Financegovpk @PakPMO @MoIB_Official @GovtofPakistan adb.org/news/videos/adb-part…
2
5
467
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs Ahad Cheema has highlighted Government's comprehensive fiscal reforms in close coordination with key development partners #RadioPakistan #news radio.gov.pk/03-09-2026/ahad…
6
10
299
Ministry of Economic Affairs retweeted
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ نے اسلام آبادمیں ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان ریلویز میں ادارہ جاتی اصلاحات، ایم ایل ون، نجی شعبے کی شمولیت اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ احد چیمہ نے ایم ایل ون کو قومی اہمیت کا حامل فلیگ شپ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی اہم قومی ترجیحات میں شامل ہے۔ اے ڈی بی نائب صدر نے ایم ایل ون پر حکومت پاکستان کی جانب سے پیش رفت اور رفتار کا خیرمقدم کرتے ہوئے منصوبے پر جلد عملی کام کے آغاز کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ تین سے چار برسوں کی مالیاتی، ساختی اور گورننس اصلاحات سے معیشت پر اعتماد بحال ہوا، جبکہ کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کی عکاس ہے۔اے ڈی بی نائب صدر نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور میکرو اکنامک استحکام کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں پاکستان میں نجی شعبے سے متعلق سرگرمیوں اور سرمایہ کاری میں اضافے، نجکاری، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، ایس ایم ایز، برآمدات پر مبنی ترقی اور ہدفی ہنرمندی کے پروگراموں کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔اے ڈی بی نائب صدر نے پراجیکٹ ریڈینس اصلاحات، جدید مالیاتی ذرائع، پالیسی بیسڈ گارنٹی اور پانڈا بانڈز کے اجرا کے لیے گارنٹی اقدامات کو سراہا۔ بجلی کی ترسیل و تقسیم کے بنیادی ڈھانچے، پانی و غذائی تحفظ اور تکنیکی معاونت کے پروگراموں کو مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔رہنماوں کاترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
1
1
1
603
Ministry of Economic Affairs retweeted
Ministry of Economic Affairs denies cancellation of Diamer Basha Dam project More details: arynews.tv/ministry-of-econo… #ARYNews
2
4
810
Ministry of Economic Affairs retweeted
Ministry of Economic Affairs has strongly refuted reports claiming that government has cancelled 4500 MW power-generation component of Diamer-Bhasha Dam #RadioPakistan #news radio.gov.pk/29-08-2026/govt…
1
6
16
380
Ministry of Economic Affairs retweeted
Fake news Diamer Basha Dam generation component is a committed project in both existing and future IGCEP documents.
20
30
5
82
31,565
Ministry of Economic Affairs retweeted
Minister for Economic Affairs Senator #AhadCheema has directed the authorities concerned to urgently revise the regulatory framework governing the drug pricing #RadioPakistan #News radio.gov.pk/28-08-2026/ahad…
5
10
238
Ministry of Economic Affairs retweeted
وفاقی وزیر اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ کی زیرِ صدارت ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے موجودہ فارمولے اور ہارڈشپ پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔ احد چیمہ نے موجودہ قیمتوں کے فارمولے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈریپ کو فارمولہ ازسرِنو مرتب کرنے اور جامع نظرثانی کی ہدایت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہارڈشپ پالیسی کے تحت ریلیف صرف حقیقی اور ناگزیر کیسز میں ملنا چاہیے، جبکہ حکومتی ریلیف کا فائدہ ادویات کی قیمتوں میں بھی نظر آنا چاہیے۔ ٹیکس رعایت یا دیگر حکومتی سہولتوں کے بعد تمام اضافی لاگت صارفین کو منتقل کرنا قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے درآمد کنندگان اور ریٹیلرز کے مارجنز کو معقول بنانے، ڈریپ پالیسی بورڈ میں ہیلتھ اکانومسٹ اور پبلک ہیلتھ ماہرین شامل کرنے اور قیمتوں کے تعین میں مضبوط و آزادانہ چیک اینڈ بیلنس کا نظام وضع کرنے کی ہدایت کی۔ احد چیمہ نے کہا کہ سستی ادویات کی دستیابی، صارفین کا تحفظ اور فارماسیوٹیکل شعبے کی پائیداری میں توازن یقینی بنانا ہوگا۔
5
6
2
33
21,139