👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55) header
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55) profile picture
Joined May 2022
Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)Photo by 👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@Ejz55)
آئیں جی فرمابردار اولاد سے ملیے
48
40
1
526
397,576
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
Replying to @Ejz55
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
1
1
2
16
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
فرض کریں میرا کوئی نام نہیں 🥳🥳😍 تو آپ کیا نام دیں گے مجھے ؟؟ 🤔🤗🙃 چھیتی چھیتی دسو 😂😀
10
6
16
271
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
الســلام علیــکم ورحــمۃ اللــہ وبــرکــاتـــہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر: 159 ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو ہماری نازل کردہ روشن دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہم انہیں کتاب میں لوگوں کے لیے کھول کر بیان کر چکے ہیں، تو ایسے لوگوں پر اللہ تعالیٰ بھی لعنت فرماتا ہے اور لعنت کرنے والے بھی لعنت کرتے ہیں۔ تشریح: اس آیت مبارکہ میں ان لوگوں کے لیے سخت وعید ہے جو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ روشن دلیلوں، ہدایت اور شرعی احکام کو جانتے ہوئے چھپاتے ہیں۔ اہلِ کتاب نے اپنی کتابوں میں موجود نبی کریم ﷺ کی نشانیاں اور آپ ﷺ کی صفات کو چھپایا تھا، جس پر اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ حق کو جانتے ہوئے چھپانے والے لعنت کے مستحق ہیں۔ احادیث مبارکہ میں علم سکھانے والے کی فضیلت بیان ہوئی ہے کہ مخلوقات اس کے لیے استغفار کرتی ہیں، یہاں تک کہ پانی کی مچھلیاں بھی۔ اس کے برعکس حق کو جانتے ہوئے چھپانا بہت بڑا گناہ ہے۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 159 صحیح حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ۔ ترجمہ: جس شخص سے کسی علم کے بارے میں پوچھا جائے اور وہ اسے چھپائے تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔ حوالہ: سنن ابی داؤد: 3658، جامع ترمذی: 2649۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر قرآن کریم کی یہ آیت نہ ہوتی تو میں کوئی حدیث بیان نہ کرتا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ وہ علمِ نبوی ﷺ کو چھپانے کی وعید سے ڈرتے تھے اور اسی لیے احادیث لوگوں تک پہنچاتے تھے۔ حوالہ: صحیح بخاری: 118۔ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں تھے آپ ﷺ نے فرمایا کہ قبر میں کافر کی پیشانی پر اس زور سے ہتھوڑا مارا جاتا ہے کہ جاندار اس کا دھماکہ سنتے ہیں سوائے جن و انس کے ۔ پھر وہ سب اس پر لعنت بھیجتے ہیں یہی معنی ہیں کہ ان پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 159 نتیجہ: دین کا علم ایک ذمہ داری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مستند دینی تعلیمات کو درست حوالوں کے ساتھ دوسروں تک پہنچائیں اور جس بات کا علم نہ ہو، اس میں اہلِ علم سے رجوع کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے امانت داری کے ساتھ دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین @M_sial6 @ms_1222 @Ejz55 @One111Mir @AdnanQaiser4 @aman_khan643457
14
16
1
28
392
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
GMGNGB weex.com/register?vipCode=ga… WE-Launch Round 270 is LIVE! ARUS WORLD $ARUS Stake $WXT to participate and share in the 10,000 USD airdrop rewards! 🗓️ 2026-11-16 — 2026-11-19 #WELaunch #AirdropAlert
🤝 Paid partnership · 🤖 Made with AI
475
62
528
7,134
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
اس وقت خان صاحب عالم اسلام کی بین الاقوامی شخصیت کے مالک ہیں جو کہ پورے عالمِ اسلام کو زلت کی اتھاہ گہرائیوں سے نکال سکتے ہیں مگر تاریخ کے بد ترین اور ازلی میر جعفرون کی ذلتوں اور یزیدیت کے پیروکار ون کا مقابل ھین امت مسلمہ کا فرض ھے کہ انکے حقوق کی آواز اٹھائیں جاگو پاکستانیو
1
1
2
56
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
اس وقت خان صاحب عالم اسلام کی بین الاقوامی شخصیت کے مالک ہیں جو کہ پورے عالمِ اسلام کو زلت کی اتھاہ گہرائیوں سے نکال سکتے ہیں مگر تاریخ کے بد ترین اور ازلی میر جعفرون کی ذلتوں اور یزیدیت کے پیروکار ون کا مقابل ھین امت مسلمہ کا فرض ھے کہ انکے حقوق کی آواز اٹھائیں جاگو پاکستانیو
فارم 47 ٹھیکیدار عدلیہ اور ادارے صرف اقتدار میں رہنے کیلئے اتنے گر چکے ہیں آج عمران خان کہ رہے ہیں اگر زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا اس کا مطلب ہے اب عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖
1
2
2
43
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ #X_promo
3
8
16
192
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
"कभी कभी तो कोई नवाज़े मेरा ख़्वाजा सदा नवाज़े, माॅंगा किसी ने क़तरा तो दरिया बहा दिया ये तो ख़्वाजा का करम है" @SrRuhil @levelsandlines @Ejz55 @NHSaifi1 @shamshad031463 @sah296 @66mulla @hashmi3786 @Nikki_Afroz @raziaragini @RuhiKadree @KathiyaraYunus @Gumnaam_A_Kalam @SalariFa
2
2
1
7
115
سب دوستوں کے نام ♥️♥️♥️💔 اگر کبھی نہ رہا تو دعاؤں میں ضرور یاد کیجیے گا 🙏 #کاشف_محمود_عمان
20
7
28
442
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
18
7
45
354
Good Evening, X Champions! Small efforts, repeated daily, create extraordinary results. Stay focused, trust your journey, and let your consistency shape the success you deserve.
74
27
83
987
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ۙ﴿۱﴾ جب قیامت قائم ہو جائے گی ۔ سورة الواقعة:1
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ | بے شک نماز نیند سے بہتر ہے ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے ایک اللّٰه ہی اُن ﷺ سے بڑا ہے
13
3
15
176
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ دوپہر بخیر ہو نبی پاکﷺ درود پاک خود سنتے ہیں
7
7
1
29
389
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
کاش مدینے کی گلیاں ہمیشہ نصیب رہیں آمین
25
93
1
1,089
7,516
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸❤️
16
11
108
592
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
Aslam o alaikum good morning to all my tiwtter family have a wonderful day 💚❤️💙🌅🌄🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕ @1_2BA
56
21
1
69
525
Can You Spot the Correct Pedal Arrangement? Which Option Is Right? 🤔
107
45
97
1,749
May this afternoon fill your heart with renewed energy, your mind with hopeful thoughts, and your journey with the courage to turn every dream into reality. Keep growing and glowing!
33
11
45
638
Wake up with gratitude, live with kindness, release yesterday, and welcome today with hope. Good Morning & Happy Tuesday!
68
33
96
1,164
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 retweeted
Asslam o alaikum Good morning
11
5
1
15
137