حسیب چوہدری (@ms_1222) header
حسیب چوہدری (@ms_1222) profile picture

We always look for the good in people, why not be good ourselves?

G2FH+R4V London,
Joined November 2025
Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)Photo by حسیب چوہدری (@ms_1222)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ 1 @M_Sial6
33
32
1
87
874
حسیب چوہدری retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ ترجمہ: جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ صحیح بخاری: 6018 صحیح مسلم: 47 قرآن کریم وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا ترجمہ: اور لوگوں سے اچھی بات کہو۔ (سورۃ البقرۃ، آیت 83)
4
3
5
28
📖 قرآنِ کریم فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ترجمہ: اللہ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔ (سورۃ الأنفال: 45) تشریح: اللہ کا کثرت سے ذکر ایمان کو تازگی دیتا اور بندے کو اطاعت پر قائم رکھتا ہے۔ 🌹 حدیثِ مبارکہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو کلمے زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمٰن کو محبوب ہیں: سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ۔ (صحیح بخاری: 6682) صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّسَلَّمَ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔” 📖 صحیح مسلم، حدیث 408 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸🦋♥️ #خاتم_الرسلﷺ
1
1
52
حسیب چوہدری retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔” 📖 صحیح مسلم، حدیث 408 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸🦋♥️ #خاتم_الرسلﷺ
12
14
2
34
300
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 29 ترجمہ پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس قدیم گھر (یعنی بیت الله) کا طواف کریں۔ 2 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
1
3
4
32
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 29 ثُمَّ لْيَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَلْيُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوْا بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ 1 صلی الله علیہ وآلہ وسلم #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
4
4
28
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 99:نَجِیُّ اللہ ﷺ نَجِیّ راز دار،خاص محرم،جس سے سرگوشی کی جائے، جس سےکوئی پردہ نہ ہو۔ الله نےموسیٰ علیہ السلام کو نجی بنایا، طور پر بات کی، لیکن محمدﷺ کوعرش پربلا کر بات کی۔ الحمدالله 99 ناموں کا سلسلہ مکمل ہوا #درود_وسلام پڑھئیے #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
1
3
3
18
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرودوسلام⁩ بقیہ زبانی اقرار کاکوئی اعتبار نہیں ہوگاصرف اسی کااعتبارہوگاجو اس کےمعنی ومطلب کو سمجھتےہوئے اور اس کے ظاہری اور باطنی تقاضوں کو عملاً مانتےہوئے اس کا اقرارکرےگا اس سےثابت ہوا کہ دونوں شہادتوں کاعلم وعمل لازمی ہیں👇🏻 #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
2
4
5
28
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ 🩵اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🩵 🩵اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🩵 #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
2
6
7
32
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےرزق دینےوالے میرے رب! ہمیں حلال رزق عطافرما، حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔ ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما، ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔ آمین #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
🤖 Made with AI
16
13
1
16
469
حسیب چوہدری retweeted
جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں لے جا سکتے، تم کیوں خوش گمان ہو؟ کہ وہ تمہیں جنت تک لے جائیں گے؟ جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار کرنی، اور ساتھ لے کر جانی ہے۔ #نماز_قائم_کرو #شب_بخیر_زندگی #TDR__now
7
18
39
721
حسیب چوہدری retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
64
54
1
115
1,083
لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں اور یقین مانیں نبی کریمﷺ سے بڑھ کے کوئی نسبت نہیں...!!! دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبیﷺ پر درود و سلامﷺ بھیجنا ہے الھم صل علی محمد وعلی آل محمد 🌹 صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم🌹 #رازٍ_مومن #صدف
29
25
51
503
حسیب چوہدری retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
39
10
58
451
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمائے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو..! ❤️🌿Good morning X Fam
52
38
2
70
676
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 144 تا 145 بنیادی سبق: قبلہ کی تبدیلی اللہ تعالیٰ کا حکم تھا، رسول اللہ ﷺ نے اس کی کامل اطاعت فرمائی اور امتِ مسلمہ کو بھی یہی تعلیم دی گئی کہ #قافلہ_ادب
1
1
1
11
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 145 ترجمہ اور اگر آپ کے پاس علم آ جانے کے بعد بھی آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو یقیناً آپ ظالموں میں سے ہوں گے۔ #قافلہ_ادب
1
1
1
10
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن آیت 144 (جاری) اور تم جہاں کہیں بھی ہو، اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لیا کرو۔ اور بے شک جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ حکم ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان اعمال سے غافل نہیں جو وہ کرتے ہیں۔ #قافلہ_ادب
1
1
1
14
حسیب چوہدری retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ
8
10
11
130
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 144 تا 145 بنیادی سبق: اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔ #قافلہ_ادب
1
1
12