Pinned Tweet
اے راہِ ٹرمپ کے خَبیثو، جفا کی تصویرو
تُمہیں نیتن کی ہوائیں شیلوم کہتی ہیں
#ناپاک_یہودی_فوج
#Gaza
💰 ریمٹنس بائیکاٹ - اور ایک منفرد سرمایہ کاری
💰 ریمٹنس بائیکاٹ - اور ایک منفرد سرمایہ کاری
🔹 مڈل ایسٹ میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے پینشن اور مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے رینٹل پراپرٹی اِنکم کا ایک آسان منافع بخش سرمایہ کاری کا آپشن
🔹 نہ بینک سے قرضہ، نہ لمبی چوڑی کمٹمنٹ ۔ کسی بھی ملک میں رہنے والے پاکستانی یا کوئی اور ملک کے شہری بھی یہ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں
👈 پاکستان کے ریمٹنسز میں سے کم از کم 12 بلین ڈالرز یا تقریباً 40~ فیصد صرف ریئل اسٹیٹ میں جاتا ہے
🔹 دبئی کی SmartCrowd اور Stake پراپرٹی مینیجمنٹ کمپنیز Fractional Real Estate یا Property Crowdfunding ماڈل کے تحت آپ کو رینٹل انکم میں مدد کرتی ہیں۔ UAE اور اب 2026 سے سعودی عرب میں بھی یہ سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے
🔹 اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کی طرح آپ رینٹل پراپرٹی میں صرف 500 درہم سے شیئرز خرید سکتے ہیں۔ کمپنی کی ایپ کے ذریعے ہر مہینے کا رینٹ کا حصہ آپ کے والِٹ میں آجائے گا۔ ایگزٹ کا طریقہ کار بھی موجود ہے
🔹 بزنس رکارڈر کے مطابق 23 ہزار سے زائد پاکستانی پہلے ہی اس سرمایہ کاری سے منسلک ہیں۔ مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔
🔹 مڈل ایسٹ میں ریئل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک پاکستانی خود بھی اس مارکیٹ میں شامل ہوکر SmartCrowd اور Stake کی طرح یہ کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔ 12 بلین ڈالرز جو پاکستان کی ریئل اسٹیٹ میں جاتا ہے، وہ آپ مڈل ایسٹ میں انویسٹ کروائیں گے تو یہ آپ کے کاروبار میں بھی اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس وقت بہت کم کمپنیاں اس کاروبار میں ہیں۔ کمپٹیشن بڑھنے سے انویسٹر کے منافع بڑھنے کے چانسز بھی بڑھیں گے۔
🔹 نوٹ: یہ وڈیو صرف معلومات شیئر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ سرمایہ لگانے سے پہلے اپنی تحقیق خود کرلیں۔ مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں
#بائیکاٹ_فوجی_دھندہ
#ریمٹنس_بائیکاٹ
3
139
یہ پگڑیاں پہنانے والے
سوداگر ہیں وسائل کے
🤖 Made with AI
توبہ ‼️ لگتا ہے جنرل صآحب بڑے ہو کر @OfficialDGISPR بننا چاہتے ہیں 😉
Imran Khan's letter from Jail 😢
Imran Khan wrote his letter from Adiala to three chief justices in English. Here it is, in his words, read aloud by an AI narrator.
A man of seventy-four, kept alone up to 22 hours a day. Blood pressure that climbed to 193 last week. A wife who can no longer face the light. And a Supreme Court order, three months old, still not obeyed.
He is not asking for mercy. He is asking the courts to let him live long enough to clear his name. It ends in his own voice. Sound on.
دشمن سے پہلے غدار کو مارو 🎼🎸
آرٹیکل سِکس کی سُولی پہ چڑھا دو
#دشمن_سے_پہلے_غدار
#ReleaseImranKhan
🤖 Made with AI
ہاں! میں کشمیر ہوں 🔥
Na-Pak Fouj, get out of Kashmir!
#Pakistani_Occupied_Kashmir
سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی کو کمزور کرنے میں ایک اہم کردار
#WallOfPTIShame
🤖 Made with AI
I must acknowledge that @FrankfurtPK is the pioneer of smart protest ideas. I first heard that ATM elfy thing in his spaces a couple of year ago. I hope one day people will do smart protests on ground too, inshaAllah
عوام نے گیم چینج کردیا، عسکری بینک کی شامت آئی
😂😂😂
ایلفی تالا موومینٹ
ریاست بوجھستان کی ایک کہانی ۔ کیسے وہاں کے لوگوں نے ایک ظالم بادشاہ سے نجات پائی۔
#ایلفی_تالا_موومینٹ nitter.cf/epicfunda_AI/status/21…
ایلفی تالا موومینٹ
ریاست بوجھستان کی ایک کہانی ۔ کیسے وہاں کے لوگوں نے ایک ظالم بادشاہ سے نجات پائی
🤖 Made with AI
پی ٹی آئی ورکرز کے سوالات، کیا کرنا چاہیے؟
پروفیسر نے تاریخ اور AI کی مدد سے تجاویز دیں
#ReleaseImranKhan
🤖 Made with AI
Kings of corruption! 🕵️♂️
A general's rank rose. His brothers' pizza chain grew with it, a 2020 report alleged: 133 restaurants in four countries.
His declaration, it said, listed business capital abroad: NIL.
He offered to show the money trail "on any platform."
No inquiry has been reported since.
#AuditTheGenerals
یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا
#ارشد_شریف
ارشد شریف کے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
A great journalist murdered by Pakistani Military regime
#JusticeForArshadSharif








