Muhammad Latif (@f16arm) profile picture

Muhammad latif khan electrical engineering works par hoti mardan

Mardan, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)Photo by Muhammad Latif (@f16arm)
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم لوگواللّٰہ پراسکےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پرایمان لائےہوتوانکی دی ہوئی تعلیم پرعمل بھی کرو۔ظالم کوظلم کرتا دیکھ کرجو آواز نہ اٹھائےاحتجاج نہ کرے وہ برابرکاظالم ہے
3
8
657
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے بعد ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔
38
Koi bata sakta he ke twitter se video kaise download hota he?
47
آ رہا ہے ڈیل کر کے نہیں ذلیل کر کے آ رہا ہے شرائط مان کر نہیں منوا کر آ رہا ہے پلیٹ لیٹس گرا کر نہیں چٹان بن کر آ رہا ہے قوم کو مایوس کر کے نہیں امید بن کر آ رہا ہے استقبال ہوگا شاندار استقبال ہو گا انشاءاللہ
33
پورے آزاد کشمیر میں ایف سی چارج سنبھالنے لگی ہے حالات وہاں کے ہر روز خراب ہو رہے ہیں آزاد کشمیر کے لوگوں نے ایک سال سے بجلی کے بل نہیں جمع کروائے ہیں آزاد کشمیر کی عوام نے پاکستان سے آزادی کی تحریک چلا دی ہے
3
1
6
204
یہ ملک صرف پیسوں میں دیوالیہ نہیں بلکہ تمیز،کردار ،انصاف، *اخلاقیات، برداشت اور انسانیت میں بھی دیوالیہ ہو چکا ہے *This country is not only bankrupt in money* * But distinction, character, justice,* *He has become bankrupt in morality, tolerance and humanity too*
3
2
88
آج کے دن کا ھیرو
35
Replying to @Subscriptions
@premium dear i requested many times. I have subscribed premium about 1 week Ago but my blue tick mark is not given to me. Please give my blue tick mark.
1
18
ہم نے کوئی ملٹری لیول کی ٹریننگ نہیں لی اپنا سکول کا امتحان ختم کیا اور یہاں گرمیوں کی چھٹیوں میں کھیلنے آ گئے، لڑکوں نے انجوائے کیا! مارک چیمپئین
1
50
خزانہ خالی ھوگیا ھے سب با عزت بری ھو گئے ھیں. کرپشن کسی نے نھیں کی. سب دیانتدار اور ایماندار تھے سارہ قصور عوام کا تھا
50
38
447
اگر آپ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ لوگوں کو پتہ ھو کہ کہاں سے ان کو سپورٹ ملتی ھے.
71
3
49
625
بڑی نوازش ھے آپ کی کہ 18000 ووٹ دئیے ورنہ بھت سے پولنگ سٹیشن کے اندر تو کرفیو تھا کسی کو اندر چھوڑتے ھی نھیں تھے. یہ تو آپ نے بھت بڑا اکرام کیا ھے چوھدری پرویز الھی کا. جزاک اللہ
58
1
40
473
اہل وطن کسی دھوکے میں نہ رہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ ہمارے امیر حکمران اپنے خرچے کم کریں
61
2
39
304
تھانہ ڈیفنس پولیس کراچی کا آرمی کے میجر سلیم کے دفتر پر چھاپہ پولیس ذرائع کے مطابق میجر صاحب ڈیفنس میں چلنے والے متعدد فحاشی کے اڈوں کی سرپرستی کرتے ہیں اور SSP ساؤتھ اور ڈیفنس کے متعدد SHO کو کال کر کے اپنا روب دیکھا چکے ہیں۔ کیوں عزت کا جنازہ نکل رہے ہو فوج کا بھی؟؟؟
57
1
32
386
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانےمیں براہ راست ملوث ہے- جج نےکہا کہامجھ سےگن پوائنٹ پرفیصلہ کروایاگیا.اگرمیری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کونہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا۔اس کےغیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کوبےنقاب کرتارہوں گا عمران خان
58
1
34
293
انا لله وانا اليه راجعون اے ایس آئی محمد نعیم جاں کی بازی ہار گئے یاد رہے کہ ASI محمد نعیم اسرائیلی جارحیت میں شدید زخمی ہوئے اور بہاولنگر ہسپتال میں انتہائی نگہداشت میں زیر علاج تھے۔ موت کی وجہ شدید ترین اندرونی چوٹیں بتائی گئی ہیں۔
32
1
21
10,277