Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514) header
Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514) profile picture

M.A pol science M.A ( Arabic and Islamic study) Pakistan Railway...Job M.phil Arabic in process......

Pakistan. sargodha
Joined April 2021
Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)Photo by Fazal Abbas Jaffery. (@Faj514)
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
پیپلزپارٹی نے بہت دیر کر دی۔ بلاول میں تھوڑی سی بھی سیاسی بصیرت ہوتی تو بہت پہلے یہ اعلان کر دیتا۔ لیکن زرداری صاحب پارٹی پر غالب ریے۔ اب بھی یہ اعلان بدنیتی پر مبنی ہے۔ بلاول جس پی ٹی آئی کی بات کر رہا ہے وہ پرویز الہی، شاہ محمود قریشی، گوہر خان، لطیف کھوسہ اور بابر اعوان والی پی ٹی آئی ہے۔ عمران خان والی نہيں۔
11
71
285
5,152
احد خان بےحد پریشر کے باوجود ہر منگل اڈیالہ ضرور آتے ہیں
74
208
6,236
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
امریکا کے تین وار شپس میں سے دو ایران تباہ کر دے گا_اعلان ختم📡
1
2
35
537
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ان شاءاللہ 🤲
13
63
219
1,438
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
اقتدار میں بیٹھے ہوئے سیاستدان خاطر جمع رکھیں وقت بہت بے رحم ہے ، وہ سب یاد رکھتا ہے ، وقت کو یہ بھی یاد ہے کہ عمران خان نے کبھی بھی اپنے سیاسی مخالفیں کی صحت کا مذاق نہیں اُڑایا تھا
9
141
1
781
10,316
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
بیانیہ صرف عمران خان کا چلے گا ۔ سلمان اکرم راجہ
2
90
1
262
2,007
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨مجھے موت کے مُنہ میں دھکیلا جارہا ہے 🚨🚨🚨🚨🚨چوہتر برس کی عمر میں یہ بے رحم ریاست مجھے ایسی جگہ پہنچا رہی ہے جہاں سے ممکن ہے میں زندہ واپس نہ آ سکوں🚨🚨🚨 عمران خان کا عدلیہ کے نام کھُلا خط
28
632
7
2,525
37,216
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
بریکنگ 🚨 پاکستان بار کونسل کے آٹھ ارکان کا مطالبہ ہے کہ عدلیہ اور انتظامیہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فوری عمل درآمد یقینی بنائیں اور سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔
6
32
403
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ٹھڈو عدالتیں پشاور ہائیکورٹ نے ریڈیو پاکستان کیس میں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کیں تو پولیس نے 3MPO کے تحت گرفتار کر لیا۔ ضمانت قبل از گرفتاری کی اگلی تاریخ پر یہ موقف اختیار کیا جائے گا کہ چونکہ عدالت پیش نہیں ہوئے اس لئے ضمانت منسوخ ہو گئی
14
265
5
559
4,517
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
دنیا میں واحد ملک ایران ہے جو اس وقت مسلمانوں کا حقیقی محافظ ہونے کا فرض ادا کر رہا ہے ایران کی بہادری اور غیرت کو دنیا سلام کرتی ہے
8
5
2
55
786
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔ اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘ آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
9
63
3
119
23,922
اتنے ظرف والے ہمارے مرشد کو دشمن بھی کم ظرف ملا😞💔
All our prayers are with Begum Kulsoom Nawaz. May Allah grant her Shifa e Kamila.
2
2
100
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بیان ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کو کیمیائی ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی سے متعلق دعویٰ سراسر گمراہ کن، من گھڑت اور جنگ پر اکسانے کی کوشش ہے۔
7
51
953
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
حضرت رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
4
23
1
121
751
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
عمران خان کی قید کو کل 1200 دن مکمل ہو جائیں گے
157
1,127
47
4,704
68,416
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
سی این این: ایران واشنگٹن میں ڈرٹی نیوکلیئر بم پھوڑنے والا ہے۔ ترجمہ: امریکیوں تیاری کر لو اسرائیل تمہارے خلاف ڈرتی نیوکلیئر بم چلانے والا ہے۔ مقصد: ہچکچاہٹ کے شکار امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں پھر سے ثابت ملانا۔
20
134
2,583
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ابے سن رہے ہو؟
3
247
3
632
3,400
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
88
1,508
26
4,945
85,800
A position built on principles cannot be changed by temporary offers. #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
اللہ تعالٰی خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرما.. آمین یارب العالمین
5
11
202
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
کتے کے خون کے سیمپل دیکر باہر بھاگنے والے کے غلام بھی عمران خان پر طنز کررہے ہیں۔ بھوتنی کے مرونڈوں عمران خان کیسز ختم کرنے کا نہیں کہہ رہا بلکہ کیسز کا سامنا کرنے کا کہہ رہا ہے۔۔
4
29
92
1,471