Farrah retweeted
How BLA terrorists destroy the lives and properties of ordinary Baloch while propagating “rights of Baloch”. These foreign-controlled puppets have no sympathy for Baloch or Balochistan.
Using money couriers to show staff salaries and send funds abroad is a serious allegation. If proven, it is not just tax evasion, it is a direct violation of state laws.
Breaking 🔥🔥
FIA issues notice to Duraid Quraishi of HUM News for allegedly transferring money abroad using money couriers posing as staff.
1
55
Farrah retweeted
Breaking 🔥🔥
FIA issues notice to Duraid Quraishi of HUM News for allegedly transferring money abroad using money couriers posing as staff.
Farrah retweeted
Breaking 🚨
SECP issues notice & starts proceeding against Hum Network CEO Duraid Quraishi for laundering money using Hum Awards
Farrah retweeted
سب سے بڑی خبر | ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات پر اہم انکشافات 🔥🔥🔥 🚨
ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے مالی گوشواروں، ذیلی کمپنیوں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ اربوں روپے کے مالی لین دین میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں اور مالی امور پر سوالات سامنے آگئے۔
دستیاب دستاویزات کے مطابق:
🟥برطانیہ میں قائم ذیلی کمپنی HUM Network UK میں 95.923 ملین روپے کی سرمایہ کاری مکمل طور پر ڈوب گئی۔
🟥اسی کمپنی کے 105.380 ملین روپے کے تجارتی واجبات بھی مکمل طور پر ناقابلِ وصول قرار دے دیے گئے۔
🟥ہم نیٹ ورک برطانیہ سے قابلِ وصول رقم بڑھ کر 5,570.701 ملین روپے تک پہنچ گئی۔
🟥متعلقہ فریقوں سے واجب الادا رقم 5,739.587 ملین روپے تک جا پہنچی۔
🟥ہم نیٹ ورک امریکا کے 127 ملین روپے کے واجبات 90 روز سے زائد عرصے سے زیرِ التوا ہیں۔
🟥ایک متعلقہ فریق کو 765.565 ملین روپے کی مینجمنٹ فیس کی ادائیگی کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔
🟥چیف ایگزیکٹو اور ڈائریکٹر کو 12.759 ملین روپے کے بونس کی منظوری اور ادائیگی کی بنیاد بھی وضاحت طلب ہے۔
🟥کمپنی سے بورڈ کی منظوریوں، آڈٹ کمیٹی کے اجلاسوں کے منٹس، مالی ریکارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات سمیت تفصیلی جواب طلب کر لیا گیا ہے۔
🟥اب اصل سوال یہ ہے کہ ملک کے ایک بڑے میڈیا نیٹ ورک کے مالی معاملات، بیرونِ ملک قائم ذیلی کمپنیوں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ اربوں روپے کے لین دین کی مکمل حقیقت کیا ہے؟
🟥کیا ان تمام مالی معاملات کا تسلی بخش جواب سامنے آئے گا؟ اور کیا متعلقہ ادارے ان سوالات کی مکمل چھان بین کریں گے؟
متعلقہ ادارے حرکت میں آ چکے ہیں۔۔۔ بس تھوڑا سا انتظار فرمائیے!
متعلقہ فریقوں سے واجبات اربوں روپے تک پہنچنا اور مینجمنٹ فیس کی موٹی رقم کی تفصیلات طلب کیے جانا۔ یہ کارپوریٹ گورننس کی ناکامی کی واضح تصویر ہے جسے اب پردے سے باہر آنا چاہیے۔
سب سے بڑی خبر | ہم نیٹ ورک کے مالی معاملات پر اہم انکشافات 🔥🔥🔥 🚨
ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے مالی گوشواروں، ذیلی کمپنیوں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ اربوں روپے کے مالی لین دین میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں اور مالی امور پر سوالات سامنے آگئے۔
دستیاب دستاویزات کے مطابق:
🟥برطانیہ میں قائم ذیلی کمپنی HUM Network UK میں 95.923 ملین روپے کی سرمایہ کاری مکمل طور پر ڈوب گئی۔
🟥اسی کمپنی کے 105.380 ملین روپے کے تجارتی واجبات بھی مکمل طور پر ناقابلِ وصول قرار دے دیے گئے۔
🟥ہم نیٹ ورک برطانیہ سے قابلِ وصول رقم بڑھ کر 5,570.701 ملین روپے تک پہنچ گئی۔
🟥متعلقہ فریقوں سے واجب الادا رقم 5,739.587 ملین روپے تک جا پہنچی۔
🟥ہم نیٹ ورک امریکا کے 127 ملین روپے کے واجبات 90 روز سے زائد عرصے سے زیرِ التوا ہیں۔
🟥ایک متعلقہ فریق کو 765.565 ملین روپے کی مینجمنٹ فیس کی ادائیگی کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔
🟥چیف ایگزیکٹو اور ڈائریکٹر کو 12.759 ملین روپے کے بونس کی منظوری اور ادائیگی کی بنیاد بھی وضاحت طلب ہے۔
🟥کمپنی سے بورڈ کی منظوریوں، آڈٹ کمیٹی کے اجلاسوں کے منٹس، مالی ریکارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات سمیت تفصیلی جواب طلب کر لیا گیا ہے۔
🟥اب اصل سوال یہ ہے کہ ملک کے ایک بڑے میڈیا نیٹ ورک کے مالی معاملات، بیرونِ ملک قائم ذیلی کمپنیوں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ اربوں روپے کے لین دین کی مکمل حقیقت کیا ہے؟
🟥کیا ان تمام مالی معاملات کا تسلی بخش جواب سامنے آئے گا؟ اور کیا متعلقہ ادارے ان سوالات کی مکمل چھان بین کریں گے؟
متعلقہ ادارے حرکت میں آ چکے ہیں۔۔۔ بس تھوڑا سا انتظار فرمائیے!
33
سیاسی تنقید جمہوریت کا حصہ ہے، مگر ذاتی وقار پر حملہ کرنا اخلاقیات کے خلاف ہے۔ عبدالرحمن کھیتران کے حالیہ بیانات پر سوالات اٹھنا حق بجانب ہے۔ تنقید کا دائرہ کارکردگی تک ہونا چاہیے، نہ کہ @iFarahAzeemShah کے ذاتی احترام کو نشانہ بنایا جائے۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
52
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دور اندیش قیادت اور وزیراعظم کی حکمت عملی نے سول و عسکری ہم آہنگی کو عالمی اعتبار میں بدل دیا۔ یہ کامیابی پوری قوم کا فخر ہے۔
#CongratulationsFMandPM
1
60
Political differences are part of democracy, but respect and dignity must never be compromised. Criticism should focus on political positions and performance, not personal attacks. Women in Balochistan deserve respect and dignity. #WeStandWithFarahAzeemShah
Farrah retweeted
Women's dignity must never become a target of political hostility. Respect Farah Azeem Shah
#WeStandWithFarahAzeemShah
Farrah retweeted
Supporters of Farah Azeem Shah note that past accusations linked to Sardar Abdul Rehman Khetran make his latest remarks even more concerning.
#WeStandWithFarahAzeemShah
#SaveBalochWomenFromRehmanKhetran
#سردار_عبدالرحمان_کھیتران_شرم_کرو
Farrah retweeted
A troubling pattern of disrespect and abuse! From past allegations of mistreating and unlawfully detaining women to once again using vile language against a woman, Sardar Abdul Rehman Khetran continues to trample on women's dignity.
#WeStandWithFarahAzeemShah
خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کو دوسروں کو اخلاقی سبق دینے کا کوئی حق نہیں۔ کھیتران کا ماضی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ وہ خواتین کے لیے ایک خطرہ ہیں۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
ایک خاتون کی توہین کر کے اس نے ثابت کر دیا کہ اس کی سوچ کتنی گھٹیا ہے۔ ایسے افراد کا سیاست میں موجود ہونا خواتین کے لیے محفوظ ماحول کی نفی ہے۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
خواتین کی عزت پر حملے اب کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ کھیتران کے اس گھناؤنے فعل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہم ہر محاذ پر خواتین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
It is a political disgrace that Sardar Abdul Rehman Khetran, who disrespects women like @iFarahAzeemShah, dreams of holding a ministry. His vile misogyny and toxic mindset have no place in leadership.
#WeStandWithFarahAzeemShah
A proud moment for every Pakistani. The sacrifices of our martyrs and the dedication of our forces continue to shine on international platforms.
#CongratulationsFMandPM
Alhamdulillah! A historic moment of pride for Pakistan.
FM Syed Asim Munir’s recognition in The Muslim 500 reflects his prominent standing in the Muslim world and highlights Pakistan’s growing influence on the global stage.
His leadership during Marka-e-Haq & Pakistan’s diplomatic engagements has further strengthened the country’s image and international stature.
This recognition is a tribute to Pakistan’s resilience, the professionalism of its armed forces, & the sacrifices of our brave martyrs.
Proud to be Pakistani! 🇵🇰
16
Farrah retweeted
سوشل میڈیا پر لوگ جو غصہ دکھا رہے ہیں وہ بے وجہ نہیں ہے۔ جب آپ کسی کے گھر یا ذات پر کیچڑ اچھالیں گے تو ردعمل تو آئے گا ہی۔ بہتر یہی ہے کہ اس طرزِ سیاست کو اب ختم ہونا چاہیے۔
#WeStandWithFarahAzeemShah
Farrah retweeted
Women should never be subjected to character assassination. Before questioning Farah Azeem Shah, reflect on your own actions. #WeStandWithFarahAzeemShah






























