Farhan ahmed (@farhan10987) header
Farhan ahmed (@farhan10987) profile picture

Freelancer 💯

Multan
Joined August 2025
Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)Photo by Farhan ahmed (@farhan10987)
Farhan ahmed retweeted
Today, we honor the birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan and a symbol of determination, integrity, and visionary leadership. #QuaidEAzam #FounderOfPakistan #PakistanZindabad
1
1
3
600
*يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا* "اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ!"🍁✨ *(سورۃ التحریم، آیت 6)🌸*
48
*🤍سنہرے حروف 🤍* *معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه نے اُن کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کیا ہوتا ہے!* *وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ۝* *”اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔“*
1
2
357
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* ’ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کا پردہ رکھے گا ۔‘ *Sunan Ibn e Majah#2544*
1
3
242
بلکل ٹھیک کہا 👍
بشرطیکہ معافی دل سے خلوص سے مانگی جاۓ زبانی معافی لوگوں کیلیے بے معنی ہوتی ہے۔
1
1
331
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے، صبر رکھو، دُعا کرو۔ ❤️ Beshak💯
1
1
2
1,469
`🌟 روزِ قیامت سب سے پہلے نماز کا حساب 🌟` `🪶نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:` `❝ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا، اگر نماز درست ہوئی تو باقی اعمال بھی درست ہوں گے، اور اگر نماز خراب ہوئی تو باقی اعمال بھی خراب ہوں گے۔✨ ❞` `سنن ابن ماجہ، حدیث: 1425`
1
2
168
*🤍سنہرے حروف 🤍* *معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه نے اُن کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کیا ہوتا ہے!* *وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ۝* *”اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔“*
1
1
1
215
𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 𝐮𝐥 𝐐𝐮𝐫'𝐚𝐧 📚 *"خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ"* تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اوردوسروں کو سکھائے ( صحیح البخاری ) 📖
1
1
1
162
Farhan ahmed retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
45
38
580
2,762
*اعمال کی بنیاد پر سکون یا عذاب ؟* *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :* قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوتی ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا > *[سنن ترمذی: ۲۴۶۰]* > اللہ تعالیٰ سے جڑے کا سفر❤️ اللّه پاک سب کو قبر کا عذاب سے محفوظ رکھے، امین ❤️
1
1
2
159
True lines… reality of life💯💔😔
اس جگہ مت جاؤ جہاں لوگ تمھیں برداشت کرتے ہوں ، وہاں جاؤ جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں #truelines
1
2
127
Bilkul Sahi kaha… duniya sirf ik imtihan hai, hamesha kaliya rehne ki jagah nahi.
Right duniya ki cheezain just use k liyea hain na muhabbat k liyea na nafrat k liyea "Wamal hayatu dunya illa mata'ul ghurur"❤️
2
1
55
*اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَهْلِ الْفَجْرِ وَمِنْ أَهْلِ ذِكْرِكَ دَائِمًا* _اے اللہ! مجھے فجر کے نمازیوں میں اور ہمیشہ تیرا ذکر کرنے والوں میں شامل کر دے_🕯️🕊️🪞 Ameen❤️
1
1
2
87
> نبی ﷺ نے فرمایا: > "جس نے فجر کی نماز پڑھ لی، وہ گویا ساری رات عبادت کرتا رہا۔" > (مسند احمد) _فجر صرف ایک نماز نہیں بلکہ دن بھر کی کامیابی کا آغاز ہے۔_🦢🪄 _جو فجر کی حفاظت کرتا ہے، اللہ اس کے ایمان اور زندگی کی حفاظت فرماتا ہے۔_💝💌
1
1
2
65
*🔥سنہرے حروف 🔥* *ہر سہولت کا میسّر ہونا بھی اک عذاب ہے ۔انسان گناہوں کے زیادہ قریب ہو جاتا ہے* *جو ہیں اس کے اوپر شکر کریں* *جو نہیں ہے اس کے اوپر الحمد للہ کہہے* Beshak💯
1
1
51
Farhan ahmed retweeted
Reality 😔
2
2
5
149
*🤍سنہرے حروف 🤍* *معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی، بلکہ اللّٰه نے اُن کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کیا ہوتا ہے!* *وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ۝* *”اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔“*
1
1
3
357
خاموشی سب سے اونچی زبان ہے🤐 So true 👍🏻
1
1
3
358