گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا آج اچانک شرح سود میں اضافے کا اعلان
یہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی توہین ہے۔
میں خود اس کیس میں پٹیشینر تھا۔۔۔
سماعت فرمائیے
سودی نظام کے خاتمے کی طرف عملی سفر تیز کرنا ہوگا، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
sabahnews.net/archives/38215…
بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل کے حل کے لئے مسجد کے مرکزی کردار کو بحال کرنا ہوگا۔ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
sabahnews.net/archives/38131…
حکومت نجکاری کا جواز پیدا کرنے کے لئے ریلوے کو نظر اندازکررہی ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
sabahnews.net/archives/37956…
حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مسلم ممالک کے سربراہان سرجوڑ کر بیٹھیں،لیاقت بلوچ و دیگر مقررین کا علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام فکری نشست سے خطاب
sabahnews.net/archives/37871…
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بھائی رہنما مربی محسن جماعت اسلامی پاکستان کے بزرگ مرکزی رہنما محترم حافظ محمد ادریس صاحب اپنے رب کی جنتوں کی طرف روانہ ہوگئے
اللہ کریم درجات بلند فرمائے آمین
حکومت نے لیوی کا ٹارگٹ پورا کر لیا، اب اضافی ٹیکس لینا بند کرے، ضیاء الدین انصاری،فرید پراچہ
sabahnews.net/archives/36452…


















