بدترین لوڈ شیڈنگ اگر لاہور میں یہ حال ہے تو باقی جگہوں پر کیسی صورت حال ہو گی
@CMShehbaz @Lescoofficial @akleghari @MaryamNSharif @NawazSharifMNS – at Lahore, Pakistan
16
کیا یہ آزادی ہے کل سے مسلسل نان سٹاپ یہ سلسلہ جاری ہے ذہنی کوفت اور پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے
@OfficialDPRPP – at Lahore, Pakistan
26
پچھلے دو دن سے گٹر بند ہیں کمپلینٹ کرنے کے باوجود واسا کا عملہ کوئی ایکشن نہیں لے رہا مصطفےآباد مقبرہ موڑ شاہدرہ لاہور نزد پرانا راوی پل۔
@MaryamNSharif @lahore_wasa @CMComplaintCell – at Lahore, Pakistan
asif iqbal retweeted
جب نو مئی والوں کو سزاؤں کے بدلے پریس کانفرنس کروا دی جائے جب بیٹھے بٹھائے استحکام پارٹی بنا دی جائے جب بیٹھے بٹھائے تین تین وزارتیں ہڑپ کر لی جائے جب اپنا وزیرخزانہ مسلط کروا دیا جائے تو سسٹم کی ناکامی جیسی باتیں آپ کے منہ کے ساتھ اچھی نہیں لگتی صاحب
asif iqbal retweeted
حکومت نے اگر طے کر ہی لیا ہے کہ عوام کو دشمن بنا کر چھوڑنا ہے تو اس کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔
شہباز حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے معاملے میں انتہائی نااہل ثابت ہوئی۔
۱-FBR نااہلی لیوی کی صورت میں عوام سے وصولی گئئ
۲-جس دوران قیمتیں کررہی تھیں تو عوام کو پوری کمی واپس نہیں کی۔
۳-اب عوام پرروزانہ کی تلوار لٹکادی۔
نالائق !
asif iqbal retweeted
آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
پیٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
asif iqbal retweeted
پیٹرول کی قیمتوں کے بعد حکومت نے ٹول
ٹیکسسز میں 30 فیصد اضافہ کردیا ہے
ٹول ٹیکس ایسا جگا قسم کا ٹیکس ہے جو ہر سال چھ مہینے بعد دل کھول کر نافذ کردیا جاتا ہے
ٹول ٹیکس جو پہلے ہی انتہائی بلند سطح پر تھا حکومت نے 30 فیصد اضافہ کر کے عوام کو سیدھا سیدھا الٹی میٹم دیا ہے کہ بچت گھر رہنے میں ہی ہے۔
حکومت نے easy earning کا جو طریقہ ٹیکس وصولی میں انتہائی غیرمنصفانہ طریقے سے اختیار کر کے اپنا رکھا ہے اس پر تو کوئی کرپٹو کرنسی پر فتوی دینے والے مفتی صاحبان بھی فتوی نہیں دیتے حکومت نے گزشتہ سال لیوی کی مد میں سب سے زیادہ ٹیکس 2700 ارب روپیہ اکٹھا کیا جو IMF کے دو حالیہ پروگرامز سے بھی زیادہ رقم بنتی ہے
اس ظالمانہ قسم کی ٹیکس وصولی کے نام پر معیشت کو پاوں پر کھڑنے کے نام پر عوام کو معاشی طور پر کمزور کیا جارہا ہے۔
Impossible to justify
asif iqbal retweeted
کیا نون کے کسی بھی وزیر نے کسی مشیر نے کسی عہدے دار نے پیٹرول کی ناجائز قیمت بڑھانے بجلی کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم کرنے عوام پر ٹیکس بڑھانے پر ہلکی سی بھی عوام کی کوئی تسلی تفشی دی ہے ؟
اس قدر تکبر اور بے پروائی میں تو فوجی ڈکٹیٹر بھی نہی ہوتے تھے مگر نون کی جانے کیا پلاننگ ہے ؟
asif iqbal retweeted
یہ بتائیے اب لیوی کیوں لگائی بڑھائی کیوں اس ہفتے کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوا جو آپ نے لیوی بڑھائی یہ کسی بھی طرح جواز نہیں بنتا - جب آپ یہ کہتے ہیں کہ عالمی سطح پر پٹرولیم پرائسس ابھی 27 فروری کی سطح پر نہیں آئیں مان لیا تھا اب تو قیمت پچھلے ہفتے پر ہی تھیں تو آپ کم نا کرتے تو مستحکم ہی رکھتے اب لیوی کیوں بڑھائی یہ جواز اور منطق سمجھ سے باہر ہے وزیراعظم شہباز شریف آخر یہ کیوں کیا ہے ذرا بتائیں @CMShehbaz
Dear Dr @SaleemFarrukh Sb, Aramco crude price announcement for August 2026 delivery is indeed softer but you are well aware that for past many decades Petrol prices in Pakistan are determined on basis of Platts index which for Petrol remains higher than USD 88/barrel for this week. Prior to war e.g. on 27 February 2026 Platts Petrol was USD 76/barrel. Hence you would appreciate that Petrol remains USD 12/barrel more expensive (even if you ignore higher incidentals / premium in importing petrol).
You are also well aware aggregate of Petroleum Levy (PL) & Carbon Support Levy (CSL) which is required to be imposed under international commitments today is Rs 85/liter for Petrol as opposed to Rs 86.90/liter on 27 February 2026 (pre-war) - broadly unchanged.
I understand your concern that war has imposed a lot of burden on the common man but to keep the debate balanced & fact based, it would have been better to use the relevant benchmark especially since Pakistan imports 70% of its Petrol. Also the insinuation that Government is “somehow” holding back any relief is inappropriate as published index daily readings are simply averaged for transparent announcement of prices. Pakistan deserves better from all of us; eminent opinion makers like you need to explain why the alternative would have been far worse. Inshallah as petrol prices decline globally same will translate into lower pump prices; Government stands by its commitment. In the meantime Prime Minister @CMShehbaz & Field Marshal continue to make efforts for a permanent resolution of the war. Pakistan Zindabad
asif iqbal retweeted
عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت 79 ڈالرز فی بیرل تھی تو پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر کی گئی آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہے تو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کردیا گیا مگر جب قیمت 72 ڈالرز فی بیرل تھی تو قیمت کم نہیں کی گئی تھی۔مبارک ہو
asif iqbal retweeted
پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
asif iqbal retweeted
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
asif iqbal retweeted
بجلی کے بل:
برداشت کی آخری حد ختم ہو چکی؟
خاموش معاشی حملہ بند کرو
199 یونٹ بل 3500 روپے
ظلم کی انتہا 201 یونٹ بل 9000
ہر یونٹ کے ساتھ بڑھتی عوام کی پریشانی
ظالمانہ نظام ختم کرو غریب عوام کو سکون سے جینے دو۔
ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
قیصر شریف
پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور
#PetrolDieselPrice #PublicAwareness #LPGPriceHike #protest #humanrights #PetrolPrice #insidestorywithmohsinbilal
asif iqbal retweeted
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
asif iqbal retweeted
استاد کی عزت صرف ایک رسم نہیں، بلکہ علم، تربیت اور کامیابی کے سفر کا پہلا اصول ہے۔
جو شخص اپنے والدین اور بزرگوں کی عزت کرنا سیکھتا ہے، وہی اپنے استاد کے مقام کو بھی دل سے سمجھتا ہے۔
استاد وہ چراغ ہے جو انسان کی سوچ کو روشنی دیتا ہے، اس لیے اس کا احترام دراصل علم کا احترام ہے۔
جس معاشرے میں استاد کی قدر ختم ہو جائے، وہاں علم کی قدر بھی کمزور پڑ جاتی ہے. باقی آپ ان سے کیا ہی امید رکھیں گے۔
asif iqbal retweeted
سرکاری سکول وسائل کی شدید کمی کا شکار ہیں بے شمار سلولوں کے استادوں نے ٹیکس میسج بھی بھجوائے کہیں دیوار نہی کہیں چھٹ کچی بجلی کے بلوں کا بہت مسلہ ہے فنڈز ناکافی ہوتے ہیں تعلیم بالکل بھی حکومتی ترجیح نہی ہے بس سوشل میڈیا پر اشتہار بازی پر زور ہے
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب میرا نام وقاص سیال ہے اور میں تحصیل علی پور سے تعلق رکھتا ہوں ۔ سیلاب کے دوران آپ نے یہاں کافی وقت گزارا اس کے بعد وہاں کے سکولوں کے یہ حالات ہیں کہ ابھی تک وہاں پینٹ نہیں ہو سکے دیواریں بوسیدہ ہو چکی ہیں اور انکے لئے حکومت کی جانب سے جو مراعات مل رہی ہیں اس میں بجلی کے بل بھی پورے نہیں ہوتے 🤷🏻♂️ وہاں کے ہیڈماسٹر صاحب نے درخواست کی کہ پلیز ہمیں سولر لگوا کر دیں ہمیں جو اخراجات کے لئے بل دئیے جاتے ہیں اس میں بجلی کا بل بھی نہیں بھرا جاتا اکثر استاد یا علاقے والے مل کر ادا کرتے ہیں ۔۔ یہ حالات ہیں آپکے سرکاری سکولز کے 🥺 اور یہ ایک نہیں میں نے کئی سکولز کا یہی حال دیکھا ہے 😕 ادھر آپ سکول ماسٹرز کو چور بنا رہے ہیں انہیں کچھ دیں تو سہی 🙏
اس سکول میں زیادہ کام تو این جی اوز کی جانب سے کیا گیا ہے اور سب کا یہی حال ہے 🤷🏻♂️
@RanaSikandarH
#Pakisatn #وزیرتعلیم #Punjab
asif iqbal retweeted
ملک صاحب
جب پٹرول کی قیمت بڑھانا تھی تو خام تیل کا ریٹ قوٹ کیا تھا اب ریفائن کا قوٹ کر رہے ہیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟؟؟
برائے اطلاعِ عام: براہِ مہربانی اس ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی پلیٹس قیمتیں ملاحظہ کریں۔ حکومت نہ تو کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے۔ حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے، صارفین تک کوئی بھی فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسی عہد کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے آج تک ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 155 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ پاکستان زندہ باد!




















