Pinned Tweet
میرا فخر ،میرا جنون، میری سیاسی اُمید،
میرا شوق ،میرا ذوق، سچا پاکستانی لیڈر،
باکردار، باضمیر،اور میرا سیاسی آٸیڈیل
صرف اور صرف
نواز شریف
Farwa Husain retweeted
یہ اسلام آباد سہالہ روڈ ہے،جو رستہ آزاد کشمیر جاتا ہے،اسکی مرمت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہاں الیکشن ہے اور وہاں ن لیگ کی حکومت ہے، تاکہ اسکو بدنام کیا جا سکے #MaryamNawazInKashmir
Farwa Husain retweeted
مریم نواز شریف صاحبہ آج ہجیرہ اور راولاکوٹ میں جلسوں سے خطاب کریں گی انشاءاللہ
Hajeera: 2:00 PM
Rawalakot: 4:00 PM
#MaryamNawazInKashmir
Farwa Husain retweeted
مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک سہیل کمڑیال
کا قومی اسمبلی میں خطاب
جیو شیر اٹک💚💚💚
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
Farwa Husain retweeted
From sitting on your shoulders to standing by your side, from being your little girl to becoming your aide & ally, from starting to walk & learning to stand up, it is all YOU! It is an honour I cherish & a responsibility I hold to be your daughter. Allah aap ko salamat rakhay ❤️
Farwa Husain retweeted
مسلمانوں تم نے اقصی کے لئے کیا تیاری کی ہے؟
جلد اللہ تم سے روز قیامت سوال کرے گا
یاد رکھنا۔۔
اس بہن کا یہ جملہ ہر ہر مسلمان جواب دہ ہوگا
خاموش رہنے والی حکومتیں ایک دن ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جائیں گی بولنے والے مر بھی گئے تو بھی یاد رکھے جائیں گے۔
@MaryamNSharif
@qas58
Farwa Husain retweeted
جو ووٹ کو عزت نہیں دے گا اس کو بھی عزت نہیں دی جائے گئ۔ #بیانیہ_نواز_کا_چلے_گا
Farwa Husain retweeted
.@MaryamNSharif نے کڑے وقت میں اپنی زندگی کو مشکل میں ڈال کر پارٹی کو سہارا دیا۔ مسلط شدہ نظام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حق گوئی کی اور پارٹی لیڈران کے ساتھ مل کر ایسی کامیاب تحریک چلائی کے سلیکٹڈ 10 ضمنی انتخابات ہار بیٹھا ہے۔
#MeriLeaderMaryamNawaz
Farwa Husain retweeted
وہ مریم نواز ہی ہیں جنہوں نے پارٹی کے مشکل وقت میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ووٹ کی عزت کی خاطر میدان میں نکلی
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
#MeriLeaderMaryamNawaz















