heartlover 🌹 (@fishinglovert) header
heartlover 🌹 (@fishinglovert) profile picture

100٪ follow back, True and straight forward

United Kingdom
Joined March 2020
Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)Photo by heartlover 🌹 (@fishinglovert)
Father sacrifices everything for future and happiness of his children... Look at the face of child not less than any charless protocol.. Ahh
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
1
67
Arabic song in respect of imran khan
68
سوال یہ ہے کہ اگر انہوں نے عمران خان کو ریلیف دینا ہی تھا تو عوام کا اتنا پیسہ کیوں برباد کیا گیا۔۔؟ مجھے نہیں لگتا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں یا محظ سیف ایگزیکٹ ہو سکتا ہے۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مہر بخاری کی بڑی خبر,🔥🛑 عمران خان کے لیے شفاء ہسپتال میں خصوصی تیاریاں مکمل۔!! ذرائع کے مطابق, سابق وزیر اعظم عمران خان کے طبی قیام اور سیکیورٹی کے لیے شفاء ہسپتال میں غیر معمولی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں ۔!!🔥🚨🚨
67
Vision isy bolty hain,
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
59
بلکل درست فرمایا، وہ۔ پھر بھی ایسا ہی کرے گا۔
مولانا نے اسمبلی کے اندر جوائنٹ اپوزیشن کی بات کی ہے لیکن وہ یہ بات پہلے بھی کر چکے ہیں۔ مولانا وہی کام کررہے ہیں جو انہوں نے ساری زندگی کیا ہے کہ بلیک میل کرو اور اپنا کام نکلواؤ۔ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم پر ہمارے ساتھ میٹنگز کیں، بیانات دیے اور پھر جا کر ووٹ دے دیا، علی امین گنڈا پور سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @AliAminKhanPTI
40
بہت غلط ہوا جو بھی ہوا، وردی کی عزت تار تار ہو گئی۔۔۔
*بہترین ویڈیو۔۔۔ فراق یار کے پل پل سے استفادہ کر۔۔۔ ایک ایک سیکنڈ سے لطف اندوز ھوں* 🥰🥰🥰🥰
35
Ki ho raha ha bhai
اسلام آباد یونیورسٹی میں ایک خنزیری wild boar گھس آیا اور اسٹوڈنس کو چھڑی سے مارنے لگا ۔۔ پھر اسٹوڈنس نے اسکی وردی کا لحاظ کئے بغیر جوابی کاروائی میں اسکی ٹھکائی کی ۔۔ اسے کہتے ہیں ۔۔ جیسے کو تیسا
1
28
Afsoos hmary government ko at least emergency m to facilitate karna chahye
افسوس ملک کا کیا حال کر دیا ہے۔۔ 💔💔💔
17
سارہ مسلہ مولانا کی بے وفائی کا ہوتا ہے اس کو کوئی گارنٹی نہیں کسی وقت پلٹا مار جاتاہے۔۔۔
مولانا فضل الرحمان کو متحدہ اپوزیشن میں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مولانا صاحب صدق دل سے اپوزیشن کے ساتھ کھڑے رہیں گے
30
Hahahhaha bus is tarha hy jalaty rahoo
کوئی مِینُوں شفا ہسپتال لے جاؤ میری ہر بیماری دا علاج میرے مُرشد دا دیدار اے ❤️❤️❤️🙏🙏🙏
26
سب پتہ ہے عوام کو۔۔۔
فیصل واوڈا نے بات ہی ختم کردی..
1
30
دل۔ خان کے انسو رو رہا یہ سب دیکھ کر، ہمارے نوجوان نسل کو اس نہج پر اخر لانے والا کون ہے۔۔۔۔ 🥲🥲🥲🥲
باجوڑ کی عوام کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف دھرنہ۔۔۔ میڈیا مکمل خاموش ہے
21
Agreed
عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملا بلکہ یہ اُن کا حق تھا، ہم اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ جائز مطالبہ پورا ہونے پر بھی خوشیاں منا رہے ہیں کہ جیسے کوئی آسمان گر گیا ہو، محمود خان اچکزئی
12
Must b hanged publically
This quoted post is unavailable.
38
اس انسان میں زرہ غیرت نہیں۔۔
سیٹ ہار سکتے ہیں، آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا۔ میدان مار سکتے ہیں، میدان نہیں چھوڑنا۔ پہلے دو مرحلوں میں عوام نے مسلم لیگ ن کو اکثریت دے کر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف #pakistan @NawazSharifMNS خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1
19
Inallilah
دو دن قبل ناروے کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد کمرشل جہاز پر اپنے دو بریف کیس اٹھائے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے دیکھ کر حیرانگی ہوئی جب میں نے ناروے کا Per Capita Income دیکھا جو کہ 90 ہزار ڈالر فی کس تھا اور آج میں نے یہ وڈیو دیکھی جس میں 21 ویں گریڈ کے دو افسر شاہی بگھی پر تشریف لا رہے ہیں یہ اس ملک کے افسر ہیں جس کی Per Capita Income بمشکل 2000 ڈالر فی کس سالانہ ہے۔ نظاام کو قصوروار ٹھہرانے سے پہلے اپنی ان حرکتوں پر غور کریں یہ ملک بلاوجہ اس حالت میں نہیں پہنچا ایسٹ انڈیا کمپنی تو یہاں سے چلی گئی لیکن اپنے اثاثے آج بھی اس ملک کا خون چوسنے کیلئے چھوڑ گئی۔
12
Ab is ka kia karna ha
مسواک کرنے کے بعد چائے کی چھلنی میں کلی کرلیں اور مسواک کے ذرات جمع کرکے جیب میں رکھ لیں ۔ پاکستان کا قرض اتر جائیگا۔ یہ بھائی صاحب امیر اہل سنت ہیں😊 جہالت میں عام آدمی کا لیول کیا ہوگا😍
5
Hhahahahha fantastic
مولانا صاحب کی بولتی بند کر دی اس عورت نے : مردوں کو تو ملے گی شراب ، کباب، ۷۲ حوریں دودھ اور شہد کی نہریں بقول مولانا طارق جمیل صاحب، تو عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا ؟
2
16
*اطلاع برائےلاوارث لاش* *"إنا لله وإنا إليه راجعون۔"* *موضع نیلہ ، ضلع چکوال دریا سواں سے اس بچی کو نکالا گیا، پتہ نہیں پانی اسکو کہاں سے لایا ، تصویر آگے شیئر کرے تاکہ ورثاء کو پتہ چل جائے جزاک اللہ ۔۔* * *03437076135*
1
1
70