Faisalabad Police (@fsdpolice) header
Faisalabad Police (@fsdpolice) profile picture

Custodian of Citizen's rights, Faisalabad Police ensures rule of law by involving Community and Police Work

Faisalabad
Joined October 2013
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی فیصل آباد آمد، سیف سٹی اور پولیس خدمت مرکز کا دورہ۔ آر پی او ذیشان اصغر، سی پی او صاحبزادہ بلال عمر سمیت سینئر افسران موقع پر موجود، آئی جی پنجاب نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے شہر کے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، ریسپانس سسٹم اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا جائزہ لیا، ایس ایس پی سیف سٹی نے آئی جی پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔ سیف سٹی فیصل آباد کے آپریشنل ہونے سے سنگین جرائم میں 33 فیصد کمی آئی ہے، جبکہ ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سیکیورٹی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے پولیس خدمت مرکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، سروسز کے معیار کا جائزہ لیا اور عملے کو خوش اخلاقی، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور عوامی خدمت کے جذبے سے خدمات فراہم کرنے کی تاکید کی۔ #PunjabPolice #SafeCities #IGPunjab #Visit #Faisalabad #PublicService
6
10
81
3,130
10 کلو سے زائد چرس برآمد فیصل آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ @OfficialDPRPP @fsdpolice @rpo_faisalabad @DCFaisalabad @MaryamNSharif
1
3
10
1,242
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر کی سربراہی میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا سی پی او فیصل آباد نے پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ انٹر نیشنل ون ڈے سیریز کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دی @OfficialDPRPP @fsdpolice @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK
1
1
191
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر ایس پی صدر ڈویژن محمد طاہر کی مامو نکانجن میں اہم میٹنگ @OfficialDPRPP @fsdpolice @rpo_faisalabad @DCFaisalabad @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @PSCAsafecities
153
ہوائی فائرنگ کرنا اور ناجائز اسلحہ رکھنا قانونا جرم ہے #cpofsd #SalamPolice #OfficialDPRPP #SayNoToDrugs #Faisalabadpolice #neveragain #fsdpolice #rpofsd #PunjabPoliceOfficialPakistan #safecityfaisalabad
1
1
4
146
اسلحہ سے پاک پنجاب۔۔ @OfficialDPRPP @fsdpolice @rpo_faisalabad @DCFaisalabad
1
2
1
8
598
سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فول پروف سیکیورٹی پلان کے حوالے سے پولیس لائن کمپلکس میں میڈیابریفنگ @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @fsdpolice
150