FA Malik (@fsh786) profile picture

جیسا دل ہو ویسا منظر ہوتا ہے موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے

Karachi, Pakistan
Joined May 2010
Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)Photo by FA Malik (@fsh786)
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
4
4
13
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
4
4
14
Replying to @Fqmk7
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
4
4
16
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام بھائی سلامتیاں
4
4
16
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام دن بخیر
4
4
17
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
واعلیکم السلام
4
4
8
FA Malik retweeted
اپنے رزق کا کبھی دوسروں کے رزق سے موازنہ نہ کرو۔ اللہ نے تمہارے نصیب میں جو لکھ دیا ہے، وہ تم سے کبھی نہیں چھن سکتا، اور جو دوسروں کو عطا کیا ہے، وہ تمہارے حصے میں سے کچھ کم نہیں کرتا۔ دوسروں کے حالات پر نظر رکھنا صرف دل میں وسوسے پیدا کرتا ہے اور سکون کو زہر آلود کر دیتا ہے۔ اپنے حصے پر راضی رہو، اللہ کا شکر ادا کرو اور اپنے دل کا سکون محفوظ رکھو۔ #قومی_زبان
1
4
10
125
FA Malik retweeted
"بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم دوسروں کی نعمتیں گنتے گنتے اپنے اوپر اللہ کے احسانات کو بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم حسد، ناشکری اور ناامیدی کا شکار ہونے لگتے ہیں۔ یہ چیز ہمارے سکون کی بربادی اور اللہ سے دوری کا سبب بنتی ہے" اللہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین #قومی_زبان
1
4
10
97
FA Malik retweeted
شکر گزاری کو ایک چادر کی طرح اوڑھ لو، اور یہ تمہاری زندگی کے ہر گوشے کو سیراب کر دے گی۔ رومی #قومی_زبان
11
12
140
FA Malik retweeted
"انسانیت کی معراج یہ ھےکہ لوگ آپ سے خوش رہیں, آپ کسی کے لئے باعث تکلیف نہ ہوں۔" #قومی_زبان
9
7
65
FA Malik retweeted
کسی پھول کو صرف اس لیے جلدی کھلنے پر مجبور نہ کرو کہ اس کے آس پاس کے پھول کھلنا شروع ہو چکے ہیں۔ ہر پھول کے کھلنے کا اپنا ایک وقت ہوتا ہے۔ ہر پھول کا اپنا ایک موسم ہوتا ہے۔ ہماری زندگیاں بھی اسی طرح ہیں کچھ لوگوں کو نوکری مل چکی ہے، کچھ نے بچت کر لی ہے، کچھ کے اچھے تعلقات ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ناکام ہو رہے ہیں یا زندگی میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ #قومی_زبان
4
9
155
FA Malik retweeted
کسی پھول کو صرف اس لیے جلدی کھلنے پر مجبور نہ کرو کہ اس کے آس پاس کے پھول کھلنا شروع ہو چکے ہیں۔ ہر پھول کے کھلنے کا اپنا ایک وقت ہوتا ہے۔ ہر پھول کا اپنا ایک موسم ہوتا ہے۔ ہماری زندگیاں بھی اسی طرح ہیں کچھ لوگوں کو نوکری مل چکی ہے، کچھ نے بچت کر لی ہے، کچھ کے اچھے تعلقات ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ناکام ہو رہے ہیں یا زندگی میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ #قومی_زبان
3
5
11
90
FA Malik retweeted
"اگر ہم زندگی کے راستے پر کانٹے چھوڑتے جائیں گے تو ہمارے پیچھے آنے والی نسلیں اسی راستے پر چلتے ہوئے لہو لہان ہو جائیں گی۔ اس لئے ہمیں دوسروں کے لئے منفعت بخش ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین #قومی_زبان
10
2
13
197
Replying to @Fqmk7
اسلام علیکم سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں بہت غریب ہوں اس وقت والد چارپائ پر بیمار ہیں گھر میں کمانے والا کوئ نہیں ہے۔ غربت اور بڑھتی مہنگائ سے حالات مزید خراب ہیں خود سلائ کا کام کرتی ہوں جب سے والد بیمار ہوئے سر پر بہت قرضہ ہو گیا ہے اور حالات نے مجبور کر کے رکھ دیا کوئ وسیلہ نظر نہیں آیا تو یہاں مدد کی اپیل کر رہی ہوں آپ لوگوں سے گزارش ہے مدد کردیں ہمارے قرض اتر جائیں۔ اور گھر میں راشن آ جاے شکریہ۔
3
3
9
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
4
4
18
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
Aamin
4
4
13
Replying to @Fqmk7
وعلیکم السلام
4
4
21
Replying to @Fqmk7
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
4
4
12
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
Walikumaslam
4
4
14
FA Malik retweeted
Replying to @Fqmk7
وعلیکم اسلام آمین
4
4
11