🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig) header
🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig) profile picture

♥️کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں 🌹💕🌹یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں♥️ 💕پاکستان زندہ باد، پاکستان آرمی زندہ باد، اردو پائیندہ باد 💕

🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 ہزارہ
Joined October 2013
Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)Photo by 🇵🇰 Ⓜ️HafizullaH🇵🇰 (@ghafig)
youtu.be/YsbIm_IK9UE یہ میرا چینل ہے اس کو سبسکرائب بھی کرنا اور دوستو کو بھی بولنا
3
4
1
19
جس ریاست میں آپ پیدا ہوئے ہوں جس مٹی کو آپ مادر وطن کہتے ہوں اور اس ریاست کی سالمیت پر حملہ ہو اور آپ حملہ کرنے والے دشمن کے ایجنڈے کا پرچار کررہے ہوں تو آپ سے بڑا لعنتی بیغیرت کمینہ ذلیل کوئی اور جمیا ہی نہیں
51
تمہارے بچے ایران میں کیا کر رہیں ہیں؟ اور اگر وہ ایران میں ہیں تو یہ مسنگ پرسن کا ڈرامہ کیسے؟ انڈیا اور ایران سے پیسے لے کر دہشت گردی نہ کرو پاکستان میں تو کوئ مسنگ پرسن نہیں ہوگا یہاں۔ اور گر زیادہ تکلیف ہے تو سارے دفعہ ہوجاؤ اپنے آبائ وطن ایران اور انڈیا۔ ہماری جان چھوڑ دو
50
آپریشن ایک تھا اور ٹارگٹ دو حاصل کئے گئے۔ ایک ایران تھا جس نے پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کی اور علاقے کا بدمعاش بننے کی کوشش کی اور دوسرا ٹارگٹ بلوچستان کے وہ دہشت گرد تھے جو ایرانی علاقوں میں چلے گئے تھے اور ان کے پشتی بان یہاں دھرنے دے رہے تھے۔
40
مودی کا ایرانی حکومت سے رابطہ ، اکشے کمار آپکا بدلہ لے گا ، مودی کی یقین دہانی کبھی دوسرے کے کندھے پر بھی بندوق رکھ کر نشانہ ٹھیک لگا ہے...؟ ہمیں شام سمجھنے والوں کو دن کے اجالے میں رات بنا دیں گے.. پاکستان 🇵🇰
34
دھمکیاں اسرائیل کو اور حملہ پاکستان پر 🖐️🖐️ یہی کچھ کربلا میں ہوا تھا وفاداری کے خطوط امام حسینؓ کو اور ساتھ قاتل ابنِ زیاد کا پاکستان کو شام سمجھ رہے تھے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ پاکستان رات میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے 🌹🇵🇰❤️
25
ایران کی بزدلانا حرکت اور پھر شیروں کے لازوال جواب سے ایک حقیقت سے تو پردہ اٹھا کہ... یہ جو مسنگ پرسن ہوتے ہیں یا جو پرسن مس ہوتے ہیں وہ کون ہوتے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں اور ان کا کردار کیا ہوتا ہے اور وہ چاہتے کیا ہیں اور ان کے گھرانے کیا سمجھتے ہیں یا کتنے معصوم ہوتے ہیں. ❤️🇵🇰🌹
21
بلوچ سندھی پنجابی پٹھان سب کے سب سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں اور جو دہشتگرد ہیں خواہ وہ کسی بھی نسل، قوم، فرقہ، مسلک، ملک سے تعلق رکھتے ہوں وہ کبھی محب وطن نہیں ہو سکتے اور ان کا کوئی دیس، دین، مزہب نہیں ہوتا ان کے لیے سب نسل قوم مسلک مزہب بس دشمن ہیں اور ان کو مارنا ہے
23
ایران میں پاکستانی حملہ کی وجہ سے مرنے والوں کے وارثان اسلام آباد دھرنا میں موجود ہیں مہارنگ بلوچ کے اس بیان کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ وہ لوگ جو ایران میں چھپ کر پاکستان کے خلاف مسلح جارحیت کررہے ہیں ان کو مسنگ پرسن بنا کر ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
17
ایران نے منافقت کی تمام حدود کو پار کیا ھے، اگر پاکستان میں دہشت گرد اسکو دکھائی دے رہے ہیں تو یہ سیدھا اسرائیل پر کیوں حملہ نہیں کرتا، اج اک چیز پاکستانی قوم پر واضع ہو گئی ہے کہ تمام عرب ممالک آخر کیوں ایران کے ہمیشہ مخالف رہے ہیں کیونکہ ایرانی حکام ہمیشہ منافقین رہے ہیں 🖐️
18
ایران خود کو مڈل ایسٹ کا ماما سمجھتا ہے، اور انڈیا ایسٹ کا تایا ابو، ان کو سبق سکھانا بہت ضروری تھا۔۔ میرا خیال ہے ہماری فوجی قیادت نے ترکی بہ ترکی جواب دے کر بہت بہتر کیا ۔۔ ایران اور انڈیا کو کرارا جواب دے دیا گیا ہے، امید ہے کہ فل اسکیل جنگ کرنے سے دونوں ممالک پرہیز کرینگے
16
پاکستان کی طرف سے ایران پر آج جوابی حملہ کیا گیا یہ پیغام ہے دنیا کو کہ سیاسی جنگ داخلی مسلہ ہے آپ کیلئے ہم 25 کروڑ ہیں گھر میں ہم لڑیں مریں لیکن باہر والوں کے لیے ہم ایک ہیں اور یہی پاکستان ہے 🫵
14
ایران کو کسی نے بتایا کہ وہ لوگ چائے پلا کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا تھا وہ دور نہیں رہا اب میلی آنکھ نکال دی جائے گی. 🔥✌🇵🇰
18
پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائیندہ باد اے جوانوں مجھے آپ پر فخر ہے ❤️🌹❤️
18
کل پاکستان پر حملہ ہوا تو اتنا دکھ درد ہوا کہ نہ بھوک لگی نا نیند آئی اور اندر سے ضمیر بے شرمی محسوس کر رہا تھا لیکن آج میرے جوانوں نے جواب دے کر میرے دل کا بوجھ ہلکہ کر دیا اور مجھے دلی خوشی دی اج پیٹ بھر کر کھاؤں گا اور خوب سوؤں گا میٹھی نیند... آج دوستوں کو دعوت دوں گا
25
شب زُلف و رُخِ عَرَق فِشاں کا غم تھا شب زُلف و رُخِ عَرَق فِشاں کا غم تھا کیا شرح کروں کہ طُرفہ تَر عالَم تھا رویا میں ہزار آنکھ سے صُبح تلک ہر قطرۂ اشک دیدۂ پُرنَم تھا غالب
20
ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کو رہا کرو کر پاکستان لاؤ ظالمو..! #عافیہ_صدیق_کو_رہا_کرو
1
7
136
*السلام علیکم!* *ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے* *"عید مبارکــــــــ* "
پاکستان کے کسی بھی سرکاری آدمی پر ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی دوسرے ملک میں کاروبار اور رہائش پر پابندی ہو.. تمام سرکاری و اعلی عہدے داروں کا علاج صرف گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل میں ہو.. تمام سرکاری و اعلی عہدیداروں کا ریٹائرمنٹ کے بعد پروٹو کول اور مراعات نہ دی جائیں. تب ہم ترقی کریں گے.