Riz (@greenish70) header
Riz (@greenish70) profile picture

if I can’t do great things, I can do small things in great way………………… NO DM🚫🚫🚫❌❌💯FB 💯FB

Joined April 2022
Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)Photo by Riz (@greenish70)
جیسے بیرو کریسی مال کے پیچھے۔۔ویسے ن لیگ بھی مال کے پیچھے۔۔
ن لیگ تو مجھے اب بیروکریسی کا حصہ ہی لگتی ہے۔ جو کہہ دیا، جتنا کہہ دیا بس اتنا ہی کرنا ہے اور بیچ میں جتنا داؤ لگ گیا لگا لیا!! 😊 سیاست والی تو اب کوئی بات نہیں رہی ن لیگ میں۔
1
3
87
👍👍👍
🚨🚨 شکریہ عمران جان!!! آج 26 نومبر ہے اور الحمدﷲ آج پورے دو سال ہوگئے سول سروس سے مستعفی ہوئے۔ میں آج پھر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس کی وجہ سے مجھے زندگی کا بہت بڑا اور مشکل فیصلہ کرنے کی ہمت ملی۔ عمران خان سے میں نے مشکل فیصلے لینے کی قوت، بہادری اور مشکل حالات میں استقامت سیکھی۔ سول سروس چھوڑنے کے بعد کچھ معاشرتی و معاشی پریشانیاں درپیش ہوئیں تو عمران خان کا خیال آتا تھا کہ جب اتنا بڑا آدمی جیل میں رہ کر دنیا کی ہر آسائش چھوڑ کر جی رہا ہے تو میری کیا اوقات ہے۔ یہی سوچ کر دو سال گزر گئے، آگے بھی زندگی گزر جائے گی۔ اگرچہ عمران خان سے سیاسی اختلاف بھی کیا، تنقید بھی کی لیکن عمران خان ہمیشہ میرے لیئے ایک بہت بڑی موٹیویشن رہینگے۔ شکریہ عمران خان!!
2
70
بھائی کوفی نہیں بنتا۔۔۔اللہ پاک خیر کرے گا انشاءاللہ
پچھلے چند دن ہم پر بہت بھاری گزرے خاندان کو جتنا پریشان کیا گیا وہ ایک زبردست ذہنی ٹارچر تھا۔ مجھ پر بہت بڑا پریشر رہا کہ سوشل میڈیا چھوڑ دوں اس وجہ سے میں کچھ دن سے خاموش تھا۔ لیکن میں چپ نہیں رہوں گا. خاموش رہ کر بھی مرنا ہے اور آواز اٹھا کر بھی مر جانا ہے تو دوسرا آپشن اچھا ہے
1
3
87
سی سی ڈی بھی نہیں ہوتی۔۔
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) عظمہ بخاری صاحبہ کہتی ہیں: "مہذب دنیا میں ٹریفک چالان ہوتے ہیں۔" بالکل ٹھیک بات ہے! وہاں پہ راتوں رات کسی کو غائب بھی نہیں کیا جاتا۔ بے قصور لوگوں کو جیلوں میں نہیں ڈالا جاتا۔ سچ اور حق بات کہنے کی اجازت بھی ہوتی ہے۔ رول آف لاء کی مکمل طور پر تکمیل ہوتی ہے۔ اپنی زندگی بچانے کے لیے نوجوان نسل ملک چھوڑ کر نہیں چلے جاتی۔ اپنے دیس کی کون کون سے محرومیاں گنوائیں؟
1
1
3
66
بے حس لوگوں ہیں۔۔سب کے سب
انیق ناجی کا شاندار تجزیہ؛🔥🔥 افسوسناک بات ہے، ظاہر ہے کہ یہ پڑھ کر ہر کسی کو تکلیف ہوگی اور شرمندگی محسوس ہوگی، خاص طور پر بیرونِ ملک پاکستانیوں کو، جنہیں دوسرے لوگوں سے ملتے ہوئے ان موضوعات پر بات کرنا پڑتی ہے کہ پاکستان میں کس طرح کا غنڈہ راج قائم ہے۔ اور اس برطانوی صحافی کا ضمیر دیکھیے کہ وہ کہہ رہی ہیں کہ میں گرفتار ہونے اور جیل کاٹنے کے لیے تیار ہوں۔ ظاہر ہے کہ کوئی بھی حساس انسان ہوگا، اس کا دل دکھے گا، اسے تکلیف ہوگی کہ ہم کس حال میں آ گئے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت کو دیکھا جائے تو معاملہ یہ ہے کہ آپ کے خیال میں جو لوگ حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں، کیا وہ نہیں جانتے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ وہ باطل کے ساتھ کھڑے ہیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ عمران خان کا حق چھینا گیا ہے؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ عدل کا تقاضا کیا ہے؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ اس وقت وہ شیطان کے نمائندے بنے ہوئے ہیں؟ یعنی عدل کو مار کر، اکثریت کا حق چھین کر بندوق لے کر کھڑے ہیں۔ کیا وہ یہ سب نہیں جانتے؟
1
2
46
ہمیں بھی بہت سی چیزوں سے اختلاف تھا اور اب بھی ھے۔۔۔بس خان کی ایک کوالٹی سب سے ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہے اور کرپٹ نہیں۔۔۔
بڑےبھائی! نیازی سے ایک دو باتوں پر اختلاف ضرور ہے لیکن محبت تو ہے نا نیازی سے۔ اَس کے لئیے سب کچھ تو چھوڑ بیٹھے۔ 😊 نیازی کے نصیب میں ﷲ نے محبت اور عزت لکھ رکھی ہے۔ اب ہم کیا کریں؟ 😊
1
3
79
منافق عورت۔۔۔۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
2
3
57
اگر زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، سابقہ وزیراعظم عمران خان
1
4
51
خان نے خط عدلیہ کو لکھا ۔ اس نے اپنا رنڈی رونا لگا رکھا ہے۔۔بےغیرت انسان
Shut the fuck up Fucking asshole you and your fucking establishment
54
شرمندہ تو بہت چھوٹا لفظ ہے آپی۔۔۔
عمران خان ہم شرمندہ ھے اپ کی رہائی کی کوئی کوشش کامیاب نہ ہوسکی
1
7
63
ڈاکٹرز بتا رہے ہیں کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے، میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے "عمران خان"
1
4
47
بےحس قوم کا بہادر لیڈر۔۔۔
چوہتر سال کی عمر میں یہ مسلسل اور بے رحم صورت حال مجھے ایک ایسے مقام کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نا آ سکوں :- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
2
12
افسوس افسوس افسوس۔۔۔۔
عمران خان کا جیل سے خط دل ہلا دینے والا ہے، عاصم منیر یزید کی بدتر نسل میں سے ہے جو اتنا ظلم عمران خان اور بی بی بشری پر کر رہا ہے عمران خان کر جلدی سے جلدی ہسپتال منتقل کرو ورنہ بہت دیر ہو جاے گی۔ پاکستانیوں خدارا باہر نکلو اور خان کو بچاو۔۔ 😪💔 @shafqatmm1
1
5
51
🚨🚨 اسٹینلشمنٹ کی طاقت اور مزاج!!! مجھے ہنسی آتی ہے جب کوئی یہ کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ گھبرا گئی ہے یا کسی سیاست دان نے اسٹیبلشمنٹ کو دیوار سے لگا دیا۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کیونکہ اسٹینلشمنٹ بےحد طاقتوراور ریاستی ایوان ہائے اقتدار پر مکمل دست رس رکھتی ہے۔ دراصل، اسٹیبلشمنٹ کی ترجیہات سیاست سے کہیں زیادہ بالہ تر اور کثیرالجہتی ہوتی ہیں اور سیاست اور سیاسی معاملات یا کوئی جارحیت پر اترا ہوا سیاست دان اسٹیبلشمنٹ کے نزدیک ایک ثانوی معاملہ ہوتا ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ اپنی توجہ بین الاقوامی امور بالخصوص پاکستان کی سالمیت پر مرکوز رکھتی ہے۔ مزید براں اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی سیاست دان سے محازآرائی کو طول نہیں دیتی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ریاست کے کسہ سیاست دان کو اپنے مقابلے کا نہیں سمجھتی۔ اسی لیئے اسٹیبلشمنٹ راستے میں آنے والے سیاست دان کو راستے سے ہٹا دیتی ہے اور اگر سیاست دان ڈٹ جائے تو اسے یا اس کی سیاست کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیتی ہے۔ اور اسٹیبلشمنٹ اپنی دانست میں یہ کام ریاستی مفاد میں کرتی ہے جس کو انجام دیتے ہوئے عوامی رائے کو نظر انداز بھی کرتی ہے۔ یہ عملی سیاست کا اول اور بنیادی اصول ہوتا ہے جسے State is the end کہا جاتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیئے ہر ضابطے کو پسِ پشت ڈال دیا جاتا ہے۔ اسے کہتے ہیں End justifies mean المختصر، عمران خان کو اس طاقت اور اس مزاج کو سمجھتے ہوئے اپنے لیئے راستہ نکالنا پڑے گا جیسے نیلسن منڈیلا نے نکالا تھا۔ جس نظام کیخلاف منڈیلا نے جدوجہد کی اسی نظام کی موجودگی میں وہ رہا ہوئے اور وہ نظام بعدازاں جار سال مزید قائم بھی رہا اور اس کے بعد منڈیلا اقتدار میں آئے۔ اسٹیبلشمنٹ اپنی طاقت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ سیاست دان کو ہی سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔ There is a dichotomy between freedom movement and political movement and politicians must pursue the latter principle
57
18
3
157
25,766
ان جیسے لوگوں کے لیے عزت کوئی معنی نہیں رکھتی۔۔سر جی۔۔۔۔ بے شرم لوگ۔۔
مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ عمران خان نے 28ویں ترمیم پر اسٹبلشمنٹ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے یا نہیں، لیکن اگر وہ ساتھ دینے اور ڈیل کرنے پر راضی ہو گئے تو پھر منیب فاروق، راوی یا انکی ٹائپ کے جتنے فلاسفر ہیں وہ کدھر کھڑے ہوں گے جو عمران خان کی سیاست کو کب کے دفن کر کے بیٹھے تھے؟ کیا وہ اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کی ڈیل کا دفاع کریں گے؟ جس کو وہ اڈیالہ کا چانسلر کہتے رہے اگر وہ بنی گالا منتقل ہو گیا تو کیا راوی تب بھی چین ہی لکھے گا؟ اسٹبلشمنٹ جب کسی سے ڈیل کرتی ہے تو مالشیا پالشیا کو فیس سیونگ تک نہیں دیتی، پوچھتی تک کیا بتاتی تک نہیں، لیکن خیر ہے بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیئے عزت آنی جانی چیز ہے
1
1
3
37
چوتیا ہمیشہ چوتیا ہی رہتا ہے۔۔۔۔بس دل کو تسلی دیتے رہو۔۔
اندر کی خبر یہ ہے عمران خان نے رہائی کےلیے مذاکرات کرنے کا کہہ دیا ہے،یادرہے عمران خان جب وزیراعظم تھا تو اس نے کہا تھا میں دہشتگردوں سے بات کرلوں گا ان سے بات نہیں کروں گا۔آج انہی سے NRO مانگنا پڑ گیا۔
4
58
عمران عمران عمران عمران۔۔۔۔😜😜
لگتا ہے مولانا صاحب کو بھی عمران خان والے روٹ پر بند گلی میں لے جایا جارہا ہے۔انہیں بھی روز غصہ دلایا جارہا ہے تاکہ کسی دن وہ بھی اس طرح بم کو لات ماریں جیسے عمران خان نے ماری تھی۔ مولانا اس جال میں دھیرے دھیرے پھنس بھی رہے ہیں جیسے خان صاحب گیارہ اپریل 2022 کے بعد پھنس گئے تھے۔مولانا صاحب کے گرد کیسے ہوشیاری سے ٹریپ تیار کیا جارہا ہے اور مولانا بھی اس گرداب میں پھنستے لگ رہے ہیں؟ چند اہم انکشافات Kh Asif’s Bombshell || Storm Heading To Hit Shahbaz&Maryam || Establishment Waiting For Maulana To Kick Bomb? 👇 youtu.be/21Jd68h-fz4
1
6
72
اپنی اس بحث میں کہیں عمران خان کو بھی فٹ کر دیتے انکل۔۔۔آپ کی بحث تو عمران کے بغیر نامکمل ہوتی ہے۔۔۔۔ایسا چمتکار کیوں۔۔۔۔
ہمارے واحد پیارے وزیراعظم ہیں جو ہر معاملے میں “نیوٹرل” ہیں۔ ان کا کسی ایسے ایشو، لڑائی، یا بحث و مباحثہ سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ احسن اقبال شادی اخراجات پر ٹوئٹ کر دیں، محسن نقوی کھلے عام کارگردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیں، علیم خان بیان دے دیں، چوہدری سالک حکومت کو کرپٹ کہہ دے، مولانا ساتھ بڑی جنگ شروع ہو جائے، صوبوں کی بحث ہو وہ پھر بھی نیوٹرل ہیں۔ انہیں تنگ نہ کیا جائے۔ یہ حاکم اور حاکمیت کا نیا تصور ہے کہ تسی سارے اپنڑی آپ نبیڑو۔۔ سانوں سکھ نال رہن دو۔ آگ بستی میں ہم اپنی مستی میں
1
1
79
پھدو عوام۔۔۔پھدو لیڈر۔۔
ابھی کیا انڈیا سے ملے ہوئے ہیں ؟؟ یہ بھوسڑی کے عوام کو سمجھتے کیا ہیں 😂😂
2
84
No doubt....sir your analysis 101 percent correct...bravo...
پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۰۰۰۰۰۰ میرا تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank) کیا ہے؟ تقریبا آٹھ ماہ پہلے سے لیکر الیکشن تک میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ کو مڈ ٹرم الیکشن میں بد ترین شکست ہوگی اور اب نتائج آنے کے بعد مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلیکن کی امریکی تاریخ میں یہ بد ترین شکست ثابت ہوئ۔ میں نے الیکشن نتائج کے فورا بعد کہا کہ ایک طرف ڈیموکریٹس کی دونوں ایوانوں میں اکثریت اور دوسری طرف ٹرمپ کا ویٹو پاور امریکی ایوانوں میں ایسی کھنچا تانی پیدا کرے گا جسکا سامنا اس سے پہلے کبھی کسی امریکی حکومت کو نہیں ہوا۔ اس غیر یقینی صورتحال کا پہلا نتیجہ تو آ گیا کہ امریکی سٹاک ایکسچینج کو ایک دن میں ایک ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ تمام اے آئ کمپنیوں کے شئیرز گر گئے۔ سب سے زیادہ نقصان ایلون مسک کا ہوا۔ اگلے دو سال امریکہ کو مزید غیر مستحکم کریں گے، معیشت مزید خراب ہوگی، ایلون مسک کافی نقصان اُٹھاۓ گا، ٹیسلا کا قبرستان بنے گا، ٹرمپ کے خاندان کے کاروبار کی تحقیقات ہونگیں، انکے کُھرے اسرائیل کے علاوہ پاکستان سے بھی مل سکتے ہیں، کرپشن اور اختیارات کے استعمال کے ثبوت آ سکتے ہیں، ٹرمپ اور اُسکے خاندان کو مقدمے بھگتنیں پڑیں گے، ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ جیل چلا جاۓ، ایسپٹین فائل پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ السید مشی گن کا سینیٹر بننے کے بعد امریکہ کا ایک اُبھرتا ہوا لیڈر بنے گا۔ السید اور ممدانی دونوں امریکی عوام کی نبض کو چھیڑ چکے ہیں۔ امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اسرائیل، پاکستان، مصر اور خلیجی ممالک میں لگانے کے خلاف بڑی کمپین آۓ گی۔ امریکی اڈوں کے بند ہونے کا سلسلہ شروع ہوگا۔ اسرائیل میں عرب پارٹیوں کی 19 سیٹیں آئندہ دس سالوں میں بڑھ کر تیس تک پہنچ جائیں گی، اور عرب پارٹیاں ایک مضبوط اتحاد بنکر آئندہ 10 سال میں اسرائیل میں حکومت بھی بنا سکتیں ہے۔ یہ ایک غیر معمولی صورت حال ہوگی۔ شاید 15 سال میں یہودی اپنے ملک میں ہی اقلیت میں بدل جائیں گے۔ اب میں ان تمام حالات کو ایران کے حوالے سے قدرت کے اشارے نا کہوں تو کیا کہوں؟ ایران کی طاقت میں چین اور روس کی طاقت ہے اور دونوں طاقتیں اپنا سارا وزن ایران کے پلڑے میں ڈال دیں گے۔ افغانستان پہلے ہی ایران کے پیچھے چل پڑا ہے۔ بھارت بھی ایران اور افغانستان سے اپنے تعلقات کو بہتر بناۓ گا۔ بریکس اہم کردار ادا کرے گا ۔ یقیناً پاکستان نے تاریخ کے اس اہم موڑ پر اپنے کارڈز صحیح نہیں کھیلے۔ چین، روس، ایران، افغانستان، ترکیہ، بھارت نے اپنے کارڈز بہترین انداز میں کھیلے اور اسکے نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کیا پاکستان کا کوئ تھینک ٹینک میرے تھینکنگ ٹینک کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ کیا پاکستان کا تمام مین سٹریم میڈیا میرے تجزیوں کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ فیصلہ آپ کریں۔ یاد رہے کہ میرا ون مین تھینک ٹینک “Beyond The Horizon” اصل میں تھینک (Think) ٹینک نہیں بلکہ تھینکنگ (Thinking) ٹینک ہے کیونکہ پاکستان کے تمام تھینک ٹینک، ٹینک تو ہوسکتے ہیں لیکن تھینکنگ (Thinking) کا ان ٹینکس سے کوئ تعلق نہیں۔ پاکستان کی عوام میرے تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank)کو سمجھنا شروع ہو چکی ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
78