Wo jo bechte the dawa-e-dil wo dukaan apni badha gaye

Pakistan
Joined October 2016
After Khomeini, Arab states that fought three wars with Israel were forced to confront Wilayat-e-Faqih. Strength that once faced Israel was diverted to Iranian proxies and Palestinian resistance paid the price. Today Iran and the Zionist agenda often converge. They don’t cancel each other; they complement each other.
19
37
7
146
4,430
پانامہ آیا، اس میں نوازشریف کا نام نہیں تھا، تا ہم میاں صاحب کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا گیا اور وہ تاریخی تقریر کرنا پڑی "یہ ہیں وہ ذرائع"۔ اگلوں نے پھر اس جھوٹ پر کیس بنایا، میڈیا پر چلایا اور اس میں سزا بھی دلوائی اور سات سال رگڑا بھی۔ اس پر عمران ریاض، معید پیرزادہ، منصور علی خان اور دیگران نے بے شمار پروگرام بھی کئے۔ اب یہ سب لوگ جہاز پر پروگرام کر رہے ہیں، اور جہاز بھی مریم نوازشریف کا، باقی تین جہازوں کو کوئی ذکر نہیں۔ انہیں جو سوالات تک لکھ کے بھجواتے ہیں وہ اندر بیٹھے وہی لوگ ہیں جو پانامہ کے سوالات لکھ کر بھجواتے تھے۔ ارشاد بھٹی نے ادارے کو یوں ذلیل کیا کہ لکھ کے بھجوائے گئے نقاط جیو پر بیٹھ کے باقاعدہ کاغذ پر سے پڑھ کے سناتا، لیکن لکھ کے دینے والوں کو سمجھ نہ آتی کہ یہ ان کی بےعزتی ہو رہی ہے بلکہ وہ اس پر سر دھنتے اور فخر سے کہتے کہ ہم چاہیں تو ایک بیرے کو بھی سینئر تجزیہ کار بنا سکتے ہیں۔ کیا ہماری سیاسی قیادت ماضی کی غلطی دہرانے سے باز آ سکتی ہے؟؟ کیوں کہ انہوں نے تو باز نہیں آنا 🙄🙄
58
428
18
1,331
21,093
Today is Snakebite Awareness Day.
2
35
1
183
2,221
لاہور میں اسکول سے گھر لوٹتے ہوئے پانچویں جماعت کے ایک بچے کی سائیکل واپڈا ٹاؤن کے ایچ بلاک میں ایک گاڑی سے ٹکرا گئی۔ گھر والوں نے سوچا تھا کہ معمولی حادثے کے بعد معاملہ قانون کے مطابق حل ہو جائے گا، مگر کہانی نے ایک مختلف رخ اختیار کر لیا۔ اہلخانہ کے مطابق گاڑی ڈرائیور کے خلاف کارروائی کے بجائے ستوکتلہ پولیس بچے کو ہی گھر سے اٹھا کر لے گئی۔ خاندان کا الزام ہے کہ بچے کو سہولت دینے کے بجائے گاڑی ڈرائیور کے حق میں معاملہ ختم کرنے کے لیے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گاڑی ڈرائیور پولیس افسر کا دوست ہے۔ سماء نیوز سے @FahadReportsPK کی خبر @digopslahore
36
950
24
1,830
58,945
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
106
1,519
47
3,275
61,684
پہلی خبر 2024-25 میں 2 بڑی فرٹیلائزر کمپنیوں کو سستی گیس کی مد میں 84 ارب 49 کروڑ روپے کی سبسڈی دی گئی دوسری خبر دونوں فرٹیلائزر کمپنیوں نے 2025 میں 190 ارب 94 کروڑ روپے خالص منافع کمایا تیسری خبر دونوں کمپنیوں نے اس سال اپنے ملازمین کو 15 سے 22 بونس دئیے اصل خبر کسان ڈی اے پی کی ہر بوری پر ہزاروں روپے اضافی دے کر بلیک میں خریدنے پر مجبور #pakistan
53
922
38
1,943
69,576
PM Shehbaz Sharif’s decision to give Rs2000 per month compensation to motorcyclists and Rs3,000 to small car owners will provide paltry relief to these people. This is not enough. These motorcyclists and 800cc car owners will still be paying Rs106 per litre taxes on their total consumption. PM has not addressed the core issue of unjustified high petroleum levy. The finance ministry has once again managed to protect its easy source of revenues. Against original budget target of Rs1468 B, the government collected extra Rs100 billion levy from fuel consumers in last fiscal year. The IMF compulsion argument is also not valid because of relief to Pakistan’s affluent and well connected sectors in breach of commitments to the IMF.
مشرق وسطی میں حالیہ کشیدگی اور اسکے باعث عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا عوام پر بوجھ بڑھنے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے ایک خصوصی ریلیف سکیم کا اجراء کر دیا گیا ہے. وزیر اعظم نے سکیم کا اجراء کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا حکومت کو پورا احساس ہے. مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے. موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے والوں پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے خصوصی سکیم کا آغاذ کیا جا رہا ہے۔ خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑی استعمال کرنے والوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائےگا. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی سمیت دو پہیوں اور تین پہییوں والی سواریوں پر ماہانہ بیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دیا جائے گا۔ اسی طرح چھوٹی گاڑیوں یعنی 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ تیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد کی حدود میں اسکا اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کر دیا جائیگا جبکہ پورے پاکستان میں بشمول کشمیر اور گلگت بلتستان، اسکا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں کیا جائیگا. اس خصوصی ریلیف سکیم کی رجسٹریشن کا اجراء آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے طریقہ کار کو آگاہی مہم کے ذریعے عوام تک پہنچایا جائے گا۔ سکیم میں رجسٹریشن کیلئے موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے کے حوالے سے تعاون پر وزیرِ اعظم نے صوبوں کا شکریہ ادا کیا.
38
123
8
406
33,168
A High Court judge moved into my neighbourhood a few weeks ago. The first order of business? Occupying public green space with a tent and stationing three or four police guards there along with three cars, including two identical Hondas with High Court plates. It is a huge house. There is ample room inside for the guards. Yet these officers have been left to endure extreme weather in a roadside tent, with no dignity, no proper facilities, and apparently no concern for their wellbeing. This is not security; it is entitlement on display. A disgraceful abuse of public space and public servants. #Pakistan #PunjabHighCourt
21
105
10
385
8,370
وافر ذخائر کے باوجودحکومت کا مزید 2 لاکھ ٹن چینی برآمد کا فیصلہ،IMFکرپشن رپورٹ میں شوگر سیکٹر سے متعلق کون سے سنگین سوالات اٹھائے گئے؟ 3ہفتوں میں2بار چینی درآمد کی منظوری،زراعت سے متعلق IMFکی شرط کیا؟حکومت شرط پوری کر پائیگی؟ شہباز رانا کی بڑی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
39
1
86
2,170
حکومت کا کام فری مارکیٹ کے پیچھے چھپنا نہیں۔ پاکستان کمپنی نہیں، ریاست ہے، ہمیں کمپنی والے سبق نہ پڑھائیں آئی ایم ایف کا نام استعمال کر کے حکومت اربوں روپے جمع کر رہی ہے، لیکن اسی آئی ایم ایف کے منع کرنے کے باوجود چینی ایکسپورٹ کیسے کی؟ سرکاری اداروں کو بولی کے بغیر ٹھیکے کیسے دیے؟ کیا آئی ایم ایف وہیں انوالو ہوتا ہے جہاں عوام کا مفاد ہو؟ شہباز رانا کا حکمرانوں پر نقد
3
240
2
385
5,080
میرا نام ستارہ سلیم ہے۔ میں RHC راولپنڈی میں ایک نرس ہوں۔ میرا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ رات 2 بجے سرکاری ہسپتال کے میل وارڈ میں ایمرجنسی وارڈ میں ڈیوٹی پر تھی۔ میں فی میل وارڈ میں مدد کرنے کے لیئے ایک مریض کو ڈرپ لگانے گئی تو وہاں رش بہت زیادہ تھا۔ ہسپتال کے رولز کے مطابق میں نے اٹینڈنٹس سے مہذب انداز میں کہا کہ "پلیز رش کم کریں یہاں زیادہ لوگ الاؤ نہیں ہیں "۔ بس یہی بات ان کو ناگوار گزری۔ مجھ پر حملہ کیا گیا۔ مجھے مارا گیا۔ مجھے گھسیٹ کر دوسرے وارڈ میں لے جایا گیا۔ وہاں میری عزت پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ گارڈز کھڑے تماشا دیکھتے رہے۔ کوئی مدد کو نہ آیا۔ میں نے خود کو بچانے کے لیے 15 پر 3-4 بار کال کی۔ پولیس گھنٹوں بعد آئی۔ اور آ کر بھی کہا "یہ فی میل کا کیس ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ ایپلیکیشن لکھ کر لائیں"۔ صبح تک ہسپتال کی انتظامیہ کا کوئی سینئر بندہ نہیں آیا۔ جب میرے کولیگز نے احتجاج کیا تب جا کر FIR درج ہوئی۔ لیکن وہ FIR بھی میرے بیان کے بغیر، میری مرضی کے بغیر لکھی گئی۔ اس کے بعد 6 گھنٹے تک مجھے ایک کمرے میں بند رکھا گیا۔ میرا فون لے لیا گیا۔ مجھے کہا گیا "کیس دبا دو، ورنہ تمہاری عزت چلی جائے گی"۔ آج ہاسٹل میں بھی مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا ایک نرس کی جان، عزت کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا ہسپتال جیسی جگہ پر بھی ہم محفوظ نہیں؟ کیا پولیس اور انتظامیہ کا کام صرف کاغذی کاروائی کرنا ہے؟ ہم دن رات عوام کی خدمت کرتے ہیں۔ کیا ہمیں یہ صلہ ملے گا؟ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور آئی جی پنجاب سے اپیل کرتی ہوں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ مجھے اور میرے جیسے تمام ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مجھے انصاف چاہیے۔ خاموشی ظلم کی حمایت ہے۔ براہ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ میری آواز حکام بالا تک پہنچے۔ #JusticeForSitaraSaleem
31
374
9
467
26,423
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔ براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
772
1,743
166
7,190
260,193
No amount of foreign money can reform FBR. If $4.7 billion past loans could not reform FBR, the new $200 million could meet the same fate. Out of $200 million, unbelievably $80 million or Rs22.5 billion is for consultants fee. This tells the whole story. To change FBR, there is need to first change the mindset. That’s my one line
Replying to @81ShahbazRana
Brother Shahbaz, why after spending all these money they still don’t improve to be a genuine seamless automated tax collector ? 👌👆what is 1-2 lines your diagnosis of the this issue?
39
117
8
336
37,511
آپ روئیں چیخیں یاں چیخیں یہ اشرافیہ برائے اشرافیہ کا نظام ہے اس میں عوام کا کوئی حصہ باقی نہی ہے
21
54
315
عالمی منڈی میں خام تیل چاہے 200 ڈالر فی بیرل ہو جائے، ہم 🔴 نئے صوبوں کی بحث نہیں چھوڑیں گے 🔴ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کو مفت پیٹرول کی فراہمی جاری رکھیں گے 🔴 پروٹوکول سکواڈ کی گاڑیاں کم نہیں کریں گے 🔴 اور IPPs کو اربوں ڈالرز کی مفت میں ادائیگیاں جاری رہیں گی 🟥 دل پہ ہاتھ رکھ کے بتائیں یہ ملک ٹھیک ہو سکتا ہے؟
43
302
12
766
9,897
راےونڈ خطرناک مجرم گرفتار مجرم سرعام سڑک پر ریڑھی لگاکر فروٹ فروخت کررہا تھا۔ پیرا فورس نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیا اور خطرناک مجرم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا خطرناک مجرم حنیف عرف ملتانی سرعام سڑک پر فروٹ فروخت کرکے اپنے بچوں کی کفالت کے جرم کا ارتکاب کررہا تھا سوا آصل روڑ فلائی اوور چوک راےونڈ
55
1,908
29
2,659
73,758
بابا جی پندرہ ہزار کے راشن سے کم از کم تین ہزار روپے ٹیکس ادا کریں گے۔ غریبوں کے جیبوں سے نکالے گئے اس پیسے سے جسٹس یحییٰ خان، سرفراز ڈوگر لاکھوں روپے تنخواہیں لیں گے اور جسٹس امین الدین کی سرکاری BMW کار میں فیول ڈالا جائے گا تاکہ ناانصافی کا یہ نظام چلتا رہے اور چند لوگوں جہازوں کے مزے لیتے رہیں۔
اس سے زیارہ میرا رب کیا امتحان لے گا کسی بھی انسان کا 🥹
25
1,040
6
3,001
42,663
ان کا عوام سے تعلق کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ نئی آٹو پالیسی میں کروڑوں کی گاڑیوں پر ریلیف ہے ، جبکہ مڈل کلاس اپر مڈل کلاس اگر ہزار سی سی سے اوپر گاڑی لینا چاہتا ہے تو اس کے لیے چھنکنا ہے اقساط بھی تین سال سے اوپر نہیں government of the rich, by the rich, for the rich.
9
111
2
231
2,331
Sacred Cows vs Scared people! Income tax collection from the real estate sector dipped 29% to Rs28 billion in the first two months of this fiscal year, compared to Rs91 billion paid by Pakistan's marginalised salaried class, which is also hit by continued hikes in petrol prices. tribune.com.pk/story/2628608…
13
74
5
167
10,648
مشکل حالات میں بھی لوگوں کی حس مزاح قائم ہے بلکہ انہیں سہارا دیے ہوئے ہے۔
5
183
3
596
8,629