@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
لطیف کھوسہ کی کریڈیبلٹی
ان کی ملاقات ہونے
اور بہنوں کی نہ ہونے سے واضح ہے
Period ..
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
جنہیں جہنم چلے جانے کا مشورہ دیا تھا وہ اپنے ملک کو جنت بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۰
جنکی چھاتی پتلی اور قد پانچ فٹ سے کم تھا وہ اپنی معیشت کی چھاتی چوڑی کرچکے ہیں۰
اور ادھر ابھی تک روٹی کپڑا اور مکان کی تلاش میں ایڑیاں رگڑی جا رہی ہیں۔۔
@NM_Kiyani
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
اہم خبر
ایران نے بحرین میں شیخ عیسیٰ کے فضائی اڈے کو نشانہ بنایا
امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
حکومت کے ذہن میں بس ایک ہی خوف ہے کہ عمران خان کہیں NRO لے کر ملک سے فرار نہ ہو جائیں۔
یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا NRO نہیں، انصاف کا مطالبہ ہے! #ImranKhansLifeIsAtRisk
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
آج بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد ایک بات تو واضح ہو گئی کہ عمران خان سے ملاقات 28ویں ترمیم کے لیے کرائی گئی اور ابھی تک بہنوں کی ملاقات نہ کرانے سے مزید واضح ہو گیا کہ عمران خان نے کہا
Absolutely not
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پاکستان کے بُزدل جرنیل عمران خان اور PTI کے معاملے میں یہی کُچھ دیکھنا چاہتے ہیں
یہ سمجھتے ہیں کہ ججوں اور سیاستدانوں دانوں کے پیچھے چھُپ کر انکے اپنے گھر ہمیشہ کی طرح محفوظ رہیں گے
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
آج درمیانی جنس بھی غصے میں نظر آئی
آج دوسروں پر کیے جانے والے ظلم نظر آنے لگے۔ لیکن یہ مفاد پرست سیاست دان گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں
انکی صبح وشام نظریات و افکار بدلنے میں مصروف رہتی ہے
جراتمند لیڈر صرف ایک ہی ہے
#عمران_خان
نام لو نا، جیسے بلاول نے آج لیا ہے
عمران احمد خان نیازی!
کیونکہ جس دن وہ باہر آ گیا ان شاءاللہ تم سب کی دکان داری بند ہو جائے گی
یہ تو ملکی مفاد کے خلاف ہے نا
اور ہمارا اللہ پر یقین ھے وہ آئے گا ضرور
تب نہ جہاز بچے گا نہ ناگاپربت پر اونچی اوڑان بھرتی تمہاری چیپ منسٹر
بیلٹیں خرید لو
کمر درد شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔
بگھوڑو
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...!
نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔
کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔
آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟
یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
یاد رکھنا! کرسی بچانے کے لیے تاریخ میں بہت سے سمجھوتے کیے گئے، مگر انسانی جان سے بڑا کوئی اقتدار نہیں۔ کپتان کو محفوظ زندگی، شفاف انصاف اور بنیادی حقوق فراہم کرو۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر جیسے موذی مرض سے نبرد آزما ہیں، اور اس وقت ان کے حوالے سے آنے والی خبریں بھی تشویش ناک ہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
غربت سوتیلی ہوتی ہے
اور دولت کےایک سو ایک
رشتے دار نکل آتے ہیں
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیے
جو کھویا اسکا غم نہیں
جو پایا وہ کسی سے کم نہیں
جو نہیں وہ ایک خواب ہے
جو ملا وہ لاجواب ہے
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
مبارک زیتون — ہزاروں سال کی عمر اور شفاء کا سمندر! 🫒✨ | نیچر اسپیشل
قرآن کی قسم اور ہزاروں سال پرانا درخت۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ زیتون کوئی عام پھل یا درخت نہیں ہے، بلکہ وہ مقدس نعمت ہے جس کی قسم اللہ رب العالمین نے قرآن پاک میں کھائی ہے۔ صدیوں پرانی خشک اور پتھریلی زمین پر 2,000 سے 3,000 سال تک زندہ رہنے والا، یہ درخت قدرت کا ایک جیتا جاگا معجزہ ہے!❣️
زیتون کا مبارک تیل (مائع گولڈ) جو نہ صرف بیماریوں سے شفا دیتا ہے بلکہ دل اور اعصاب کے لیے قدرتی ڈھال ہے۔
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
یہ کیسا مقابلہ ہے جہاں ایک فریق کو بولنے، ملنے اور اپنی بات کہنے کے بنیادی حقوق بھی میسر نہ ہوں؟ مقابلہ کرنا ہے تو برابری کے اصول پر کرو، انسانی حقوق پامال کرکے نہیں!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
الیکشن چوری کر کے نام اہل کر کے پاڑٹی کو
ایک قسم کا ختم کر کے
جیل میں ڈال کر ملاقاتیں بند کر دی لیکن
ترمیم کی اجازت کیلئے پھر بھی
جیل جانا پڑا
پاور آف نیازی
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
آج بلاول کو خان صاحب یاد آئے کل باقیوں کو بھی یاد آئیں گے " خان صاحب نے کہا تھا " کیا ہم چیونٹیاں ہیں"۔ زبردستی کے صوبوں کیلئے کتنا پریشر ڈالا جا رہا ہو گا آج کی بلاول کی پریس میٹ سے واضح ہے
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
> *اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ *
🌸┇- لَآاِلٰـہَ اِلَّا اللـہُ مُحَمَّـدُ رَّسُولُ اللـہ*
🤍┇-لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إلَّا بِاللّٰـهِ*
🌸┇-أسْتَغْفِـرُ اللّٰـهَ وَأتُـوبُ إلَيْـهِ*
🤍┇- اللّٰهُـمَّ اِنِّـی اَسْئَلُکَ الْجَنَّـة*
🌸┇- اللّٰهُـمَّ أَجِـرْنِـي مِنَ النَّـارِ*
🤍┇- حَسْبُنَـا اللّٰـهُ وَنِعْـمَ الْوَكِيْـلُ*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
انتظامیہ بیشرم نہیں ہوتی انہیں حکم دینے والے ہوتے ہیں جو اس قدر بیشرم شاید ہی کسی اور ملک میں ہوں۔
حالانکہ عوام نے عملاً خان کو تنہا چھوڑ دیا ہے
پھر بھی ناکہ بندیاں ۔
ایسے میں جو چند لوگ وہاں ابھی بھی پہنچتے ہیں انکی ہمت اور مستقل مزاجی کی داد ضرور دیں
جسٹ سوچنگ🤔
آج جو بلاول زرداری لہرا کے بل کھا کےگرجا اور برسا
بھائی لوگ کب تک بلاول کی ویڈیو جاری کریں گے؟
@BBhuttoZardari
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں
مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“
عمران خان، اڈیالہ جیل
تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔
یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔





















