
Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Provocateur Reposts arent endorsement
آپ کی دسترس سے باہر۔
Joined January 2014
- Tweets145K
- Following1.7K
- Followers8.9K
- Likes266K
Pinned Tweet
Reminder for Evey girl
I am beautiful,I wear the confidence of my own skin.
My scars are my stripes,I am a tigress in my own way.
Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
iffi retweeted
میں نے تم سے محبت بعد میں کی تھی،
پہلے می نے تم پر اعتبار کیا تھا۔
اور دل جس پر ایک بار اعتبار کر لے ناں،
پھر ساری دنیا کی آوازیں مل کر بھی
اسے مشکوک نہیں بنا سکتی۔
تم میرے اعتبار کی انتہا پوچھتے ہو ناں،
تو سنو! دنیا کا کوئی بھی شخص،
مجھے تمہارے خلاف نہیں کر سکتا۔
تم
ملے ہو تم مجھ کو بڑے نصیبوں سے
چرایا ہے میں نے قسمت کی لکیروں سے
#اردو_زبان
iffi retweeted
فرشتہ صفت چاہئے تو بہشت میں جاو
ابنِ آدم کی سرشت میں شامل ہے خطا
#اردو_زبان
iffi retweeted
He left Cricket 34 Years ago. Yet his name echoes.. The Greatest son of the soil 💕@ImranKhanPTI
iffi retweeted
یہ مرد و عورت کا مسئلہ لا یعنی بکواس ہے۔۔
دونوں کا ہی ایک دوسرے کے بغیر قطعی طور پر گزارہ ممکن نہیں،
ایک ساتھ کھے بھی پھکتے ہیں اور ایک دوسرے کو جینے بھی نہیں دیتے۔۔۔
نرا سر درد۔۔۔! 🥴
iffi retweeted
پاکستان کے سوشل میڈیا کا استعمال صرف اور صرف عورت مرد کی بحث تک محدود رہے گیا ہے
بحث بھی اتنی واہیات ہوتی جا رہی ہے کہ
سننے پڑھنے لائق نہیں ہوتی
گفتگو میں اور وُلگیرٹی میں فرق ہوتا ہے
جنسیات ہو یا نفسیات ان پر بولنے کے لیے بے شمار مہذب الفاظ موجود ہیں جو آپ استعمال کرسکتے ہیں
iffi retweeted
السلام علیکم
ﺩُﻋﺎ ﻧﺼﻴﺐ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻛﻮ ﻣلتی ﮨﮯ___ﺟﺐ ﻛﻮئی ﺁﭖ ﻛﻮ ﺩُﻋﺎ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻛﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﭘﺮ ﺻﺪﻕ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺁﻣﻴﻦ ﻛﮩﻴﮟ__!
ﻛﻴﻮﻧﻜﮧ ﺧﻠﻮﺹ ﻧﻴﺖ ﻛﻮ ﺟﺎﻧﭽﻨﮯ ﻛﺎ ﻛﻮﺋﻰ ﭘﻴﻤﺎﻧﮧ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﻳﺠﺎﺩ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻛﻮئی ﺟﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻳﮧ ﻛﮩﮯ ﻛﮧ ﺩُﻋﺎ ﻛﺮﻧﺎ ﻣﻴﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﻴﮟ ﺗﻮ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﯿئے ______!
ﻳﮧ اللہ کریم ﻛﺎ ﺍﻳﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻛﻮ اللہ کریم ﻛﻰ ﺧﺎﺹ ﻋﻄﺎ ﺳمجھ ﻛﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻰ ﺷُﻜﺮﮔﺰﺍﺭ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮯ!
اللہ سب کو اپنی رضا میں ہمیشہ راضی رکھے !
آمین🌾
یہ ذمے داری ہمارے علما کی تھی کہ وہ دین کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رہنا سکھاتے اور تفرقے میں نہ پڑنے دیتے لیکن افسوس وہ دین کے ٹھیکیدار بن گئے اور ہماری ہوا اکھڑنے لگی۔ آج نتیجہ یہ کہ ہم جو کبھی دہشت تھے آج فقط گرد ہیں اور جب جس کا دل چاہے ہمیں دہشتگرد کہہ کر روند دیتا ہے۔
#اردو_زبان
Replying to @halfaehalfhuman
جزاک اللہ 🙏 بس کون کتنا برا ہے ہم سے کتنی نفرت کرتا ہے یہ سوچنے سے اچھا ہے ہدایت کی دعا کر کے گزر جائیں ۔
iffi retweeted
چھو لیتے ہو، تار جو دل کے۔۔۔۔
تم ہی بتاؤ، تم سے مل کے۔۔۔۔
جانم، دل کوئی کیوں نہ ہارے۔۔۔۔
ایک "رجل" کی سب سے بڑی کمزوری، اس کی سب سے بڑی طاقت اور اس کی سب سے بڑی ذمے داری ہے ہی یہی۔ نہ اس سے بھاگ سکتا ہے اور نہ ہی اس میں کوتاہی کرتا ہے۔ تمام عمر اسی چکی میں پستا ہے۔ شاید اسی لیئے رب نے ستر حوروں کا وعدہ کی ہو گا۔ ہے ناں
#اردو_زبان
Replying to @halfaehalfhuman
ہم اپنوں کو ہی دنیا کی سہولیات دینے کے چکروں میں اتنا مصروف ہوچکے ہیں کہ اپنوں کے لئے ہی وقت نہیں بچا۔ بس مشین کی طرح جاگتے ہیں اور سارا دن کام
iffi retweeted
آج کا خوبصورت میسج ❤️❤️
کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت
اللہ پاک مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین الہی آمین
#کاشف_محمود_عمان
iffi retweeted
Having different friends for different things doesn't make the friendship less genuine, sometimes it's actually healthier than expecting one person to be your entire support system۔
(2222)
iffi retweeted
کافر ملک نے اتنا صاف و شفاف الیکشن کیسے کروا لیا... ؟ 🫣
#اردو_زبان
iffi retweeted
یہ جو میں زہر اُگلتا ہوں نہ
ایک سپنی کے منہ لگتا ہوں
iffi retweeted
آپ نے اپنے شوہر اور گھر کو 2000% بھی ڈیڈیکیشن محبت توجہ وقت جوانی،حقوق ازدواج سب ادا کیا ہو،
دس اولاد نرینہ بھی دی ہوں،
ہتھیلی کا چھالا بھی بنا کر رکھا ہو،
شوہر آپ پر جان چھڑکتا ہو،
شوہر آپکو ہتھیلی کا چھالا بنا کرکررکھے،
محبت واری قربان صدقے جائے۔۔۔
تب بھی
اگر وہ باقی تین بیاہنا چاہتا ہے تو وہ بیاہ سکتا ہے اب اسکے لیے وہ کیا جواز پیش کرتا ہے یہ اسکا ظرف ہے اور اسکا جوابدہ وہ اللہ کو ہے کہ اس نے کتنا انصاف کیا۔اللہ کی دی ہوئی برتری پر آپ اعتراض نہیں کرسکتیں۔ آپ اپنے لیے فیصلہ لینے کا حق رکھتی ہیں کہ آپ بسنا چاہتی ہیں یا راستہ جدا کرنا چاہتی ہیں۔ امی جان کہتی ہیں چوپائے کی رکھوالی ہوسکتی ہے ،دوپائے کی نہیں ہوسکتی۔
جذبات کی بات نہیں کررہی فیکٹ لکھے ہیں
سلامالیکم
Having different friends for different things doesn't make the friendship less genuine, sometimes it's actually healthier than expecting one person to be your entire support system۔
(2222)
سیدہ ام ہانی، @_SUM_786_ بہت خوب صورت تحریر ہے یہ۔
"ہر چہرے کے پیچھے ایک چہرہ، ہر قلم کے پیچھے ایک داستان" والی بات سب سے بہترین سے لیئے کیونکہ لوگ بعض اوقات دیکھ کر انڈیلنا کر دیتے ہیں۔ آپ نے سچ کہا کہ قرطاس پر ہم صرف لکھتے نہیں، اپنے وجود کا ایک حصہ لفظوں میں چھوڑ جاتے ہیں۔ تصویر کو چند چہروں کا مجموعہ نہیں بلکہ آوازوں کی یادگار کہنا بہت اچھا لگا۔ اور آخر میں خالی جگہوں کا دعوت نامہ تو بہت ہی پیارا انداز ہے، یوں لگا جیسے ہر لکھنے والے کو نام لے کر بلایا جا رہا ہو۔ قرطاس کا یہ سفر یونہی جاری رہے، یہ کارواں بڑھتا رہے اور ہم سب کا ساتھ ہمیشہ قائم رہے۔
#اردو_زبان
لفظوں سے جہاں بسانے والے 📃
ازقلم : سیدہ ام ہانی
@_SUM_786_
ہر چہرے کے پیچھے ایک چہرہ ہے، ہر قلم کے پیچھے ایک داستان، اور ہر نام کے ساتھ ایک احساس وابستہ ہے۔
ہم سب اپنے اپنے لفظوں کے مسافر ہیں، مگر قرطاس نے ہمیں ایک ہی آسمان تلے جمع کر دیا۔ یہاں ہم محض لکھتے ہی نہیں،اپنے وجود کا کچھ حصہ لفظوں میں چھوڑ جاتے ہے۔
یہ تصویر چند چہروں کا مجموعہ نہیں، ان آوازوں کی ایک یادگار ہے جنہوں نے مل کر قرطاس کو قرطاس بنایا۔
اور یہ سفر ابھی تمام کہاں ہوا ہے! اس تصویر میں کچھ جگہیں ابھی بھی اُن لوگوں کی منتظر ہیں جو لفظوں سے محبت کرتے ہیں، احساسات کو قرطاس پر اتارتے ہیں اور اپنی ایک الگ پہچان بنانا چاہتے ہیں۔
کیا خبر، اس تصویر میں اگلا چہرہ آپ کا ہو؟ تو آئیے، قرطاس کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیے، اپنی آواز کو لفظ دیجیے اور اس ادبی جہاں میں اپنی جگہ بنائیے۔
🖋️🤍
iffi retweeted
*پروردگار ہر دل کو اُن لفظوں سے محفوظ رکھے جو اندر تک توڑ دیتے ہیں، اُن چہروں سے جن کے پیچھے خراب نیتیں چھپی ہوتی ہیں، اُن غموں سے جن کا کوئی مداوا نہیں ہوتا ، اور اُیسے ساتھ اور رشتوں سے جو روح تک تھکا دیتے ہیں۔۔!!
آمین 🤲🏻
#ث_ن_ا_ء

























