آج امی نے پوچھا: سردیوں کے لیے کیا چاہیے؟ 😌 میں نے کہا: آپ کا داماد! 😂 پھر جو ہوا، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ 🤣😭
چلو ڈاکٹر نبیحہ کی طرح آج ایک بڑا جھوٹ بولنا۔۔
میں ۔۔میرا لنچ ٹیچر بنا کر لے کہ آتی تھی❤️
۔اب آپکی باری۔۔جھوٹ Funny بھی ہو ۔۔
pick a number I'll answer honestly
1. name
2. height
3. age
4. birthday
5. crush
6. ever fall in Love
7. fave food
8. battery percentage
9. eye color
10. addiction
11. fave song
12. fave subject
جب میں اپنے گھر والوں کو تنگ کرتی ہوں تو وہ کہتے ہیں تم پیدا ہی ہمارا جینا حرام کرنے کے لیے ہوئی ہو۔۔😘
مجھے دل میں ایک تسلی سی ہو جاتی کہ جس مقصد کے لیے پیدا ہوئی تھی وہ پورا ہو رہا🖤😂

