Pinned Tweet
Reports claim Israel may have lost around 1,100 soldiers. Meanwhile, unverified rumors online suggest that Benjamin Netanyahu might be dead, but there is no official confirmation.
#Israël #ImranHealthRedAlert #TalibanBackedByZionism #iran
Haris khan retweeted
⚡️BREAKING: Iran has struck Warehouses belonging to KGL, the Largest U.S. Military Logistics Supplier in the Middle East
The German giants are eliminated, while Paraguay books a historic place in the Round of 16! 🎟️⚽
Watch the FULL, uncut penalty shootout now! 👀
#WorldCup2026 #GERPAR #Paraguay #Germany #Football #fifaworldcup2026standings
2
BREAKING:
Iran has reportedly been issued a 24-hour ultimatum.
If no agreement is reached before the deadline expires, the world could face one of the largest and most intense airstrike campaigns seen in modern history, raising fears of a major regional escalation.
#GreatlyRespectedCDF #GlobalRespectForCDF Armenia #FieldMarshalAsimMunir
8
Rajasthan, India 🇮🇳 (30.05.2026)
#GilgitBhuttoKa #GlobalRespectForCDF #FieldMarshalAsimMunir #रोटीकपड़ा_चिकित्सा_शिक्षामकान
8
Haris khan retweeted
شمالی وزیرستان:
شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ۔۔۔
مزید 8 دہشتگردوں کی ڈیڈ باڈیز ریکور
ٹوٹل 30 ہلاک
Haris khan retweeted
پاکستان ائیر فورس کا ایک تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث میانوالی کے علاقے قمر مشانی میں گر کر تباہ ہو گیا، دونوں پائلٹس محفوظ رہے، دیکھیں علاقے کے عام دیہاتی شہری کیسے ان کو اپنے کندھے کے رومال سے ہوا دے رہے ہیں، ان کی خدمت کر رہے ہیں ان کیلئے پریشان ہیں اور انہیں دعائیں دے رہے، بس یہی ہے عام پاکستانی کی اپنی افواج سے محبت.
Haris khan retweeted
*نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین جناب تسائی دافنگ کی وزیراعظم سے ملاقات*
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت قومی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین، عزت مآب جناب تسائی دافنگ کر رہے تھے۔ یہ وفد پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے۔
ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی شریک تھیں۔
معزز چینی مہمان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اور سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پچھتر برسوں کے دوران پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور دوطرفہ و علاقائی اہمیت کے حامل امور پر اسٹریٹجک ہم آہنگی کی بنیاد پر دوستی کا ایک منفرد رشتہ قائم کیا ہے۔
وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور چینی عوام کو سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی اور چین کے بنیادی قومی مفادات کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ وزیراعظم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ایک گیم چینجر قرار دیتے ہوئے اس کے اگلے مرحلے کی کامیابی کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا، جس میں زراعت، آئی ٹی، صنعت اور معدنیات کے شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آئندہ سرکاری دورۂ چین کے منتظر ہیں۔
علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم نے جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے چین کے تعمیری کردار کو سراہا اور علاقائی ہم آہنگی اور کثیرالجہتی تعاون کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
نائب چیئرمین تسائی دافنگ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال اور میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت پاکستان چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ نائب چیئرمین نے کہا کہ چین پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا اور چین پاکستان مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کی تعمیر کے لیے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔
تسائی دافنگ نے مزید کہا کہ چین علاقائی امن کوششوں میں پاکستان کے کردار کی مکمل حمایت کرتا ہے اور عالمی امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ دونوں جانب نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان آہنی بھائی چارہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کا ایک اہم ستون ہے۔
ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو #پاکستان_کی_شان_عاصم_منیر #پاکستان
5
Haris khan retweeted
TRUMP SAYS AMERICANS MUST PAY HIGHER GAS PRICES TO STOP IRAN FROM HAVING A NUCLEAR WEAPON
Haris khan retweeted
Pakistani Army Chief Field Marshal Asim Munir: The joint defense agreement with #SaudiArabia is a historic achievement and a great blessing for Pakistan, and it has pushed the region towards peace. 🇸🇦🇵🇰
Haris khan retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر GHQ میں معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت۔
ہمارے فیلڈ مارشل کا شاندار انداز میں اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر پریڈ کا معینہ 🇵🇰😍
پاکستان ہمیشہ زندباد 🇵🇰
Haris khan retweeted
پاکستانی قوم کو اپنے جانباز بہادر جرات مند دلیر جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے 10 مئی 2025 کو طلوع آفتاب کے وقت ہندوستان کے آپریشن سندور کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے مودی کا منہ دیوار جانب کروایا
آپکو سلام ہے
IN India Right Now
Supporters are excited to see Vijay with Rahul Gandhi tomorrow, calling it a long-awaited moment.
#CMVijay #بلوچستان_میں_معرکہ_حق #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
14
Haris khan retweeted
یہ کوئی یورپی ملک نہیں بلکہ لبرٹی میں معرکہ حق کا جشن ہے،جہاں کبھی پی ٹی آئی انتشاری دھرنے دیتی تھی،نومئی کرتی تھی
Haris khan retweeted
راولپنڈی کی ترقی کا ایک اور تاریخی سنگِ میل, کچہری چوک معرکۂ حق سکوائر مکمل, تقریباً 20 ارب روپے سے زائد لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ میگا منصوبہ صرف 6 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے اور کل ٹریفک کے لیے باقاعدہ کھول دیا جائے گا۔اب یہ مکمل علاقہ سگنل فری ہوگا ، منصوبے کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل اتوار کے روز کریں گی۔یہ منصوبہ جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک مینجمنٹ اور شہری سہولتوں کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔نعرے نہیں، کام ہم بدلیں گے پاکستان انشاءاللہ
#BunyanUmMarsoos
















