Hassan Raza (@hasanmsm) header
Hassan Raza (@hasanmsm) profile picture

|| Graphic Designer || Social Media Activist || Tweets are personal, RT not endorsed.

Karachi
Joined December 2012
Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)Photo by Hassan Raza (@hasanmsm)
میں تیرے عہد میں زندہ ہوں یہ اعزاز مجھے میری نسلوں میں حوالے کے لیے کافی ہے. @SajidBhattiPAT @Arshad_sg @AtiqRehmanPAT @waniamustafavi
67
179
5
797
جس حال میں یہ ٹرین چل رہی ہے، بالکل وہی حال آج پورے پاکستان کا ہے !!! ٹرین کا ڈبہ دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ابھی پٹری سے اتر جائے گا، ہمارے ملک کا نظام بھی اسی طرح لڑکھڑا رہا ہے۔ ریلوے ہو یا دیگر قومی ادارے، ہر طرف بدانتظامی، تباہی اور نااہلی کی داستانیں ہیں !!! @PakrailPK
2
5
2,745
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی خصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل 12 ستمبر 2026ء بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ کراچی تحریک منہاج القرآن کراچی #Mawlid #MiladunNabi #MiladConference #DrHussainQadri
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل 12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب نشتر پارک کراچی خواتین کیلئے باپردہ انتظام تحریک منہاج القرآن کراچی @DrHussainQadri #Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
1
347
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل 12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب نشتر پارک کراچی خواتین کیلئے باپردہ انتظام تحریک منہاج القرآن کراچی @DrHussainQadri #Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
3
1
6
515
سالانہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کراچی خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل 12 ستمبر 2026ءبروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب نشتر پارک کراچی خواتین کیلئے باپردہ انتظام تحریک منہاج القرآن کراچی @DrHussainQadri #Mawlid #MiladunNabi #MiladConference
1
2
10
183
جن لوگوں کی ذہنی صحت مستحکم ہوتی ہے، وہ عموماً دوسروں کی زندگیوں میں غیر ضروری دلچسپی نہیں لیتے۔ یہ بےحسی نہیں، بلکہ بہترین و مناسب ذہنی توازن کی ایک علامت ہے۔" #SaturdayThought
4
281
Happy Independence Day to all Pakistanis! I pray it will be year of CHANGE and Pakistan can be saved from its internal and external threats. #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد #جشن_آزادی_مبارک #PakistanZindabad
1
2
249
اس فرسودہ نظام اور غیر حقیقی جمہوریت نے اس غریب عوام کو کیا دیا سوائے بھوک، افلاس، بیروزگاری، دہشت گردی، مایوسی اور عدم تحفظ کے۔ ہم عوام کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے اور اس ملک کے ہر فرد کو اس کے حقوق دلا کر دم لیں گے۔ #چہرےنہیں_نظام_بدلو
1
2
445
موجودہ نظام انتخابات کے ذریعے جتنی بھی حکومتیں بنیں کمزور ثابت ہوئیں اور حکومتوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوج اور بیوروکریسی کو اپنا پیشہ وارانہ کردار چھوڑ کر سیاسی کردار ادا کرنا پڑا نتیجتاً سیاسی نظام میں عدم استحکام رہا ہے۔ #چہرےنہیں_نظام_بدلو
3
277
اس وقت پوری قوم کو انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری نبھانی ہوگی ہےاور پاکستان عوامی تحریک کی #چہرےنہیں_نظام_بدلو بیداری شعور مہم میں شامل ہو کر ریاست پاکستان کو بچانے اور اس کی تکمیل کی جدوجہد کو کامیاب بنا کر آئندہ نسلوں کو مستحکم اور خوشحال پاکستان کا تحفہ دینا ہے
1
2
482
موجودہ انتخابی نظام ایک ایسا گھناؤنا کھیل ہے جو صرف چند خاندانوں کو دوام بخشتا ہے اسے جمہوریت کہنا جمہوریت کی تذلیل ہے۔ @TahirulQadri @PATofficialPK #چہرےنہیں_نظام_بدلو
1
1,039
عوام دیانت، صلاحیت اور کردار کو ملحوظ رکھ کر پارلیمنٹ تشکیل دیں تو عوامی مسائل کیلئے قانون سازی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ #چہرےنہیں_نظام_بدلو
2
278
اے میری تخلیق کے خالق! ﷻ میرے تخیل کو جہالت کی تاریکی سے محفوظ رکھ، میرے دل کو اپنی معرفت کی روشنی عطا فرما۔ میں تیری ہی گفتگو کی جستجو میں ہوں، مجھے اپنے قرب تک پہنچنے کا راستہ عطا کر، میرے قدم ہدایت پر جما دے، اور میری روح کو اپنے ذکر میں سکون نصیب فرما۔ جمعہ مبارک
1
1
4
239
ڈاکٹر طاہر القادری برسوں پہلے یہی حقیقت بیان کرتے رہے کہ مسائل افراد کی تبدیلی سے نہیں بلکہ فرسودہ نظام کی تبدیلی سے حل ہوں گے۔ جب تک انصاف، احتساب، شفاف طرزِ حکمرانی اور عوامی اختیار پر مبنی نظام قائم نہیں ہوتا، چہروں کی تبدیلی قوم کے مسائل کا مستقل حل نہیں بن سکتی.
جس نظام میں ہم رہ رہےہیں یہ ناکام ہوچکا ہے آپ مانیں یا نہ مانیں،وزیرداخلہ محسن نقوی #ARYNews
1
165
ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی سیاسی جدوجہد میں 35 انتظامی صوبوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ چھوٹے انتظامی یونٹس سے گورننس، ترقی اور عوامی خدمات کی فراہمی زیادہ مؤثر ہو سکتی ہے.. #NewProvincesForPakistan
201
دنیا کے کئی ممالک نے بہتر گورننس کے لیے انتظامی اکائیوں میں اضافہ کیا۔ پاکستان میں بھی نئے صوبوں پر سنجیدہ قومی مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع مل سکیں۔ #NewProvincesForPakistan
2
363
جب انسان اپنا محاسبہ کرتا ہے تو دراصل وہ اپنی اصلاح کی طرف ایک قدم بڑھاتا ہے، کیونکہ محاسبہ وہ آئینہ ہے جس میں انسان کو اپنی اصلیت نظر آتی ہے، اگر انسان اس اصلیت کو تسلیم کرے تو وہ اصلاح کے رستے پر دوسرا قدم اٹھاتا ہے لیکن اگر وہ خود کو بے خطا سمجھے تو وہ کبھی فلاح نہی پا سکتا۔
1
1
162
ہر سال حکومت اپنی نالائقی کو انڈیا کی آبی جارحیت کا نام دے کر عوام کو بیوقوف بناتی ہے دریاوں کے بند مضبوط بنانے اور پانی کے بہتر استعمال کے لئے کبھی کوئی قدم نہیں اٹھاتی۔
1
6
347
ویلڈن جنتر منتر Gen.Z بھارت میں Gen.Z نے ایک پیپرلیک پراحتجاج کیا۔وزیرتعلیم کااستعفی مانگا۔بہادری کے ساتھ آنسو گیس اور ڈنڈے کھائے۔آخرمودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دیے۔وزیر تعلیم نے استعفی دے دیا۔ پاکستانیوں کا سب کچھ لیک ہو چکا ہے. خیر سانوں کی؟ #GenZ #genzprotest #jantarmantar
5
287
چین سے 68 ارب ڈالر قرض پر بجلی بنا پیدا کیے لوٹ مار، امریکہ سے 10 ارب کے نئے قرض میں گروی کا مبہم مستقبل، اور کرپٹ سیاستدانوں کی حکمرانی یہ سب قرضوں کا چکر، شفافیت کا فقدان، اور احتساب کی موت ہے۔ یقیناً یہ ملک کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
2
1
1
4
337