Hashim (@hashim0303) header
Hashim (@hashim0303) profile picture
Joined July 2014
ارشد شریف یقینا ہمارے ملک کی صحافت کا ایک قیمتی اثاثہ تھا۔ #ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
1
1
7
Save the Constitution and support the Chief Justice of Pakistan. - Sign the Petition! chng.it/yhwfSVsf via @Change
75
آپ نے چوروں کے بچے بچانے کی خاطر ہمارے معصوم بچوں پر ڈائریکٹ فائر کئے۔۔۔ ہم یہ کبھی نہیں بھولیں گے، آپ نے جو ظلم کیا، ہم اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ انشااللہ #زمان_پارک_پہنچو
180
آمین یا رب العالمین 🥺
رمضان بہت قریب آچکا ہے دل مغموم ہے آنکھیں نم ہیں اس عظیم ماہ کے استقبال کی تیاریاں کما حقہ نہیں ہیں اللہ رمضان میں عافیت سے پہنچا دے پھر اس میں خوب نیکیاں سمیٹنے کی توفیق دے اور اس ماہ سے جب گزریں تو جہنم سے آزادی مقدر میں ہو جنت کا پروانہ عطا ہو آمین تمام دوست احباب اپنی تمام مصروفیات محدود کرکے رمضان رب کے آفاقی پیغام یعنی تلاوت اور فہم قرآن میں بسر کریں
45
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے لبنان کے چینل المیادین کو دیا گیا انٹرویو اتوار کو نشر ہوگا. رئیس الوزارا السابق عمران خان من اخرجہہ من السطاہ لبنان بھی پوچھ رہا ہے #وہ_کون_تھا اور کرو نیشنل میڈیا پہ بین اگلا انٹرنیشنل میڈیا پہ آگیا ہے۔زبردست میڈیا حکمت عملی
1
49
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کردیا scribd.com/document/62683559…
830
7,042
322
22,379
699,345
خواجہ صاحب یہی بات تو ہم کہتے ہیں کہ آپ اشرفیہ کے لیے ہماری جان،عزت اور غیرت ڈسپوزیبل ہے۔
یہ شخص سٹیٹ سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کاموازنہPSL سے کر رہا ھے.کہنےکامطلب ھے سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ پہ حملہ حلال ھےاور PSL پہ حرام. یہ ھماری فوج اور پولیس کی جانوں کوئ حرمت نہیں اطمینان ھے PSL محفوظ ھے.یہ ھےھماری اشرافیہ صرف اپنا مفاد عزیز ھےقومی سلامتی اور قیمتی جانیں ڈسپوزیبل ھیں
25
منشی اوے
32
I will be doing media talk 4 pm today. Fawad's arrest on his apt description of the CEC leaves no doubt in anyone's mind that Pak has become a banana republic devoid of rule of law. We must stand up for our fundamental rights now to save Pak's drift towards a point of no return.
2,256
18,994
411
58,559
1,344,390
Thank you very much Imran And Bajwa to come
4
الحمداللہ 13 سال بعد T20 کے فائنل میں حاجی کے علاؤہ پورے پاکستان کو دلی مبارک باد ❤️
6
نیاعزم کیاہے مجھےسبق سکھانےکا۔میں14سال سے اپنی زندہ ماں کاجنازہ لیے پھررہاہوں۔14دن پہلےاپنے بھائی کوپاکستان کےجھنڈے میں لپیٹ کے قبر میں اتاراہے۔میرےلیڈرکاخون ابھی میری آنکھوں سے اترا نہیں۔میری روح پہ لکھے ہیں وہ سارےسبق جوتم جسموں پہ سجاتے ہو۔کیا پڑھاؤگےمجھے؟ کیا سکھاؤگے؟
1,027
12,216
495
30,385
قائد عمران خان آج انتہائی اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
1
وہ لوٹ کر آئے گا 💔 ”ان شاء اللّٰه وہ شیر آئے گا“
1
2
اعظم سواتی کو ارشد شریف شہید کے جنازے سے گرفتار کر لیا گیا اس سے بےشرم حرکت پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کی باقی سب نیوٹرل ہیں
1
1
4
ایک طویل رات کے بطن سے ایک روشن پاکستان پیدا ہو رہا ہے ، ایک شخص کے عزم نے چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیا ہے، انقلاب اور کیا ہوتا ہے ، قلعے کی محفوظ فصیلوں میں بیٹھ کر خلق خدا پہ حکمرانی کرنے والے ، آج خود عوامی کٹہرے میں آ کر صفائیاں دے رہے ہیں، پسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے
1