Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn) header
Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn) profile picture

‏‏‏‏‏‏آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے..... ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں...!!!

Pakistan, Punjab, Bahawalnagar
Joined September 2011
Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)Photo by Hafiz Khizar Hayat (@hkh_bn)
Dear @Twitter what is the issue?
5
1
1
3
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥 بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
100
4,224
48
9,259
118,268
Hafiz Khizar Hayat retweeted
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
3,567
89,229
2,815
108,228
4,622,076
آج سے ایک ہزار چار سو سال قبل " نبی آخرالزماں و ختم المرسلین" وقت کے ہزاروں برگزیدہ لوگوں کو انسان کے " ڈی۔این ۔اے " اور ایک ایسی " ھڈی " کا ششدر کر دینے والا راز بیان کر رہے تھے جسے جان کر آج کے جدید سائنس دان حیرت کے گہرے سمندر میں غوطے لگانے پہ مجبور ہو گئے ملاحظہ کیجیے ایک سانس روک دینے والی ویڈیو
13
413
12
930
21,972
Hafiz Khizar Hayat retweeted
ہم کیا لکھ رہے تھے کہ یہ انصاف نہی کہ 201یونٹ پر سلیب بڑھا دو اور پھر چھ مہینے کم یونٹ پر بھی وہی سلیب رکھو بل چار ہزار سے نو ہزار پر پہنچ جاتا ہے اب یہ فکسڈ چارج ڈال دیے 35 روپے کا ٹی وی لائسنس ختم کر کے داد لئ اور ہزار روپے کا میٹر رینٹ اور نو سو فکسڈ چارج ڈال دیے یہ سوائے ڈاکے کے اور کیا ہے ؟
38
555
14
1,205
19,934
لڑکیوں کو کس سے خطرہ ہے ہماری بچیوں کو کس سے خطرہ ہے ہماری 7 سال کی بچی سے لے کر 40 سال تک کی خاتون کو 1. سکول لے کر جانے والی وین، رکشہ اور گاڑی کے ڈرائیور سے 2. گھر میں رکھے مالی، باورچی، ملازم، چوکیدار اور ڈرائیور سے 3. محلے میں موجود دوکاندار سے (چاہے وہ داڑھی والا حاجی ہو) 4. گھر میں آنے والے نامحرم لڑکوں اور مردوں سے (چاہے وہ سگے کزنز، والد کے کزنز یا والدہ کے کزنز ہی کیوں نہ ہوں) 5. والد کے دوست جنھیں ہماری بچیاں چاچو کہتی ہیں ان سے 6. مدرسے میں پڑھانے والے حافظ اور قاری سے 7. سکول پڑھانے والے مرد ٹیچر سے 8. پڑوس میں رہنے والے ہر لڑکے اور مرد سے( خاص کر جہاں آپ کا آنا جانا ہو) 9. مالک مکان سے جہاں آپ کرایہ دار ہیں 10. بہنوئی سے جو آپ کی دوسری بیٹی کا شوہر ہے اور آپ کے گھر آتا ہے اور رہتا ہے (یہ سب سے خطرناک شخص ہے اسے اگر رات کو گھر میں رکھیں تو اپنی بیٹیوں کو چھپا دیں اور اس شخص کی نگرانی کریں) 11. آپ کے اور آپ کے بیٹے کے دوستوں سے 12. گلی کے نکڑ پر کھڑے حاجی صاحب سے 13. کالج اور یونیورسٹی کے لیکچرار اور پروفیسرز سے (خاص کر جب وہ آپ میں انٹرسٹ لے رہا ہو) 14. سوشل میڈیا پر موجود لڑکوں سے 15. نکاح کے نام پر اپ کو فزیکل ہونے کا بولنے والوں سے 16۔ دفتروں میں سٹاف اور سینئرز سے 17. ہسپتال میں تمام مردوں سے اپنے گھروں میں 14 سال سے بڑے لڑکوں کو آنا ممنوع کردیں اپنی بچیوں کو سختی سے تلقین کریں کہ فوراً کمرے میں چلی جایا کریں کوئی چاچا ماما نہیں بچیاں جب 7 سال کی ہو جائیں تو انھیں دوکان پہ بھیجنا سختی سے بند کردیں کلاس فیلوز، میل ٹیچرز اور کلرک سٹاف سے اکیلے نہ ملیں ساتھ کم از کم اپنی دو فرینڈز لے کر جائیں اگر کوئی کزن، میل، ڈرائیور یا کوئی بھی شخص غلط بات کرے تو فورا اپنی ماں، بڑی بہن یا والد کو بتائیں نرسز اپنی ڈیوٹی دن کے اوقات میں لگوائیں اور اگر کوئی ڈاکٹر غلط بات کرے تو فورا گھر آکر بتائیں ان سب لوگوں سے ہماری بچیاں اور بہنیں محفوظ نہیں ہیں لھذا بہت زیادہ گہری نظر رکھیں اپنی بچیوں کی حفاظت کریں اس سے پہلے کہ آپ کی بچیاں کسی ایسے شخص کی ہ س کا شکار ہوجائیں کاپیڈ
11
15
62
3,981
Hafiz Khizar Hayat retweeted
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
106
4,419
70
9,437
147,417
Hafiz Khizar Hayat retweeted
پچیس چھبیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا کسی آئینی عدالت کا کوئی جج اپنے سامنے کھڑے ایک سینئیر وکیل کے بھرپور آئین اور قانون کے تحت دلائل سننے کے بعد کسی مقدمے کی تاریخ دینے کے لیئے اپنے ماتحت رجسٹرار آفس سے پالیسی بارے پوچھتا پھرے اور پھر کھلی عدالت میں سماعت کے دوران کسی عدالتی رپورٹر سے کیس بارے اُسکی رائے مانگے تو یہ افسوسناک مس کنڈکٹ نہیں تو اور کیا ہے۔ میں نے اپنی تیس سال کی عدالتی رپورٹنگ میں ایسی صورت حال کا کبھی بھی سامنا نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ ہماری عدلیہ اور ججوں کا حامی و ناصر ہو، آمین !
129
2,951
22
10,292
194,699
Hafiz Khizar Hayat retweeted
چوکیدار سارا سال مجھے مارتا رہا مجھ سے میرے حقوق چھینتا رہا ، آج اس کی ہمساۓ سے کوئ ذاتی لڑائ ہو گئی تو مجھ سے کہتا میرے حق میں بیانیہ بناؤ میرے ساتھ کھڑے ہو جاؤ میں اللہ کی جنگ لڑ رہا ہوں 🤷🏻‍♂️ سمجھ نہیں آرہی کیا کروں پلیز کوئ دانشور راہنمائ کرے 🙏 نوٹ : اس ٹویٹ کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں بلکل ایسے جیسے فوج کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں 🥲
459
1,421
51
5,020
72,333
Hafiz Khizar Hayat retweeted
قائد اعظم اگر اور زندہ رہتے تو وہ اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں رہتے انہوں نے خود دیکھا کہ میں نے یہ غلطی کی ہے ملک بنا کے۔۔۔دیکھتا کیا ہے میرے منہ کی طرف قائدا اعظم کا پاکستان دیکھ اپ ڈر لگتا ہے مستقبل نظر نہیں ار۔۔۔ انور مقصود
9
957
11
1,929
19,648
“یہ جہاد ہے انصاف کے لیے۔ میں ملک کی آزادی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہوں اور آپ سب کو بھی تیار ہونا پڑے گا، کیونکہ آزادی گھر میں بیٹھ کر نہیں ملتی۔ زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں، جدوجہد کرنی پڑتی ہے!” عمران خان
3
52
1
122
854
Hafiz Khizar Hayat retweeted
بھائی واہ۔ مریم نواز چھا گئیں۔ گوجرانوالہ میں پچھلے ڈیڑھ سال سے قائم لنگر جو کوئی اور چلا رہا تھا، اس پر "اپنے" نام کی تختی لگا کر اسے "وزیر اعلٰی رمضان دسترخوان" بنا ڈالا حکومت کی یہ حرکت دیکھ کر اصل ڈونر جو یہ لنگر چلا رہا ہے، اس نےبھانڈا پھوڑ دیا۔ 😂🤦
158
4,659
92
9,874
147,267
مریم نواز کے 11 ارب کے جہاز خریدنے پر پٹواری لاجک سامنے آ گئی 🤣👇
21
1,092
16
2,571
75,978
Hafiz Khizar Hayat retweeted
عمران خان کے ڈر سے فائر وال لگائی چالیس ارب قومی خزانے سے خرچ کیا انٹرنیٹ کی سپیڈ سلو کر کے بالواسطہ آئی ٹی کمپنیوں کا کھربوں کا نقصان کیا سینکڑوں کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر چلی گئیں اور اب فائر وال کی ناکامی کا اعلان کر کے فائر وال بند کر دی چین میں اگر کوئی ایسی حرکت کرتا تو اگلے سارے ذمہ داروں کو ایک دیوار کے ساتھ کھڑا کرتے اور گولیوں سے بھون ڈالتے گولیوں کے پیسے بھی لواحقین سے لیتے اس ملک کا چوکیدار صرف غدار ہی نہیں ملک و قوم کا سب سے بڑا دشمن بھی ہے #پاکستان #عمران_تو_ہوگا
28
641
2
2,101
44,447
Hafiz Khizar Hayat retweeted
مگر ذرا غور کیجئے کہ ۲۰۱۱ تک کے پاکستان میں اس قسم کا مزاح ممکن تھا - باجوہ اور عاصم سے پہلے پاکستان میں ایک انسانی معاشرہ تھا!
'ریٹائرمنٹ ایک نوکری سے دوسری نوکری تک کا وقفہ ہوتا ہے۔ میجر کو ہٹا کر کرنل کو لانا 'میجر چینج' کہلاتا ہے'
30
907
3
2,953
34,628
Hafiz Khizar Hayat retweeted
اگر آپ کے گھر میں کوئی میت پڑی ہو اور کوئی ہنس رہا ہو .. تو آپ کو اس سے ساری زندگی نفرت رہے گی !!
16
1,300
13
2,458
25,087
Hafiz Khizar Hayat retweeted
The 5 bedtime leg moves that fix your waist and hips
121
7,184
53
34,665
2,318,089
Hafiz Khizar Hayat retweeted
Too much sugar in your body
78
3,615
28
13,461
828,453
Hafiz Khizar Hayat retweeted
Replying to @saqibbashir156
ایک مردِ قلندر جو کہ 901 دنوں سے ناحق قید میں ہے، جس کی نہ آواز، تصویر اور نہ ہی کوئی خبر سامنے آ سکتی ہے لیکن پھر بھی تاحیات استثنی والا ذہنی مریض اُس کی صرف ایک ٹوئیٹ ایک پیغام سے ڈرتا ہے ✌️ #FreeImranKhan #900DaysOfInjustice
7
69
2
258
15,492
Hafiz Khizar Hayat retweeted
📣 SPURPROTOCOL IS LIVE! Fair Launch & SAFT Fundraise is now open on @CyreneAI CA: ZRnTgWTg7vRmqsGZR4tKPmfGmycpcjgNySRy8Qucyai 🎣 The era of incentivized and accessible web3 is here! Spur is a decentralised ecosystem designed to empower users through secure,transparent and community-driven web3 solutions with scalable decentralised finance and seamless digital exchange Core Products: Spur protocol Spur swap Son blockchain Revenue streams; •Spur swap Dex aggregator •Decentralized Governance • Gaming access and education system (revenue strength) •Blockchain network fees for users (revenue strength) ✅TRACTION: •500k+ registered and verified users in just 10 months •90k+ daily active users engaging with the protocol •400k+ active community members across the globe •20+ strategic industry collaborations driving innovation and adoption
29
568
39
1,877
100,759
مرد کو بھی انسان سمجھ لیا کریں 🥹🤌
18
227
12
656
22,650