Zakaullah Cheema (@hm_cheema) header
Zakaullah Cheema (@hm_cheema) profile picture

EDUCATION DEPARTMENT

Punjab, Pakistan
Joined October 2017
Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)Photo by Zakaullah Cheema (@hm_cheema)
جبری اجارہ داروں کے پر اجیکٹ عمران کا نعرہ :نیا پاکستان:فلاپ ہوا تو اب اگلا اوٹ پٹانگ منصوبہ :نئے صوبے:لانچ کر دیا ہے ۔مقصد عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائے رکھنا ہے۔الله پاکستان اور عوام کو ان کی شرانگیزیوں سے بچانے أمین۔
1
51
جبری اجارہ دار وں کے نت نئے تجربات نے ملک کو مسائلستان بنا دیا ہے۔پاکستان کو مسلسل عدم استحکام اور حالت جنگ میں رکھنا ان کا ایجنڈا ہے۔یہ کبھی بھی ملک کو چلنے نہیں دیں گے۔
2
42
Zakaullah Cheema retweeted
یہ عبرت کی جاء ہے تماشا نہیں ہے ۔۔۔۔ سابق آرمی چیف اور صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے چک شہزاد والے قلعہ نما گھر کی سبق آموز کہانی ۔۔۔ اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ عالیشان گھر جہاں چند ہفتے رہنا بھی انہیں نصیب نہ ہوا ۔۔ آج یہ گھر ایک کھنڈر اور آسیب زدہ حویلی کا منظر پیش کرتا ہے ۔۔۔۔ پرویز مشرف نے چک شہزاد میں ایک ایسا محل نما گھر تعمیر کروایا جسکی ہر اندرونی اور بیرونی دیوار بمب پروف تھی اس محل اور قلعہ نما گھر کی تعمیر تین سال جاری رہی پانی کی طرح پیسہ بہایا گیا اسکے ٹھیکیدار چند ماہ میں لاکھ پتی اورکروڑ پتی ہو گئے ، اس گھر میں دنیا کی ہر آسائش اور ہر نظام موجود تھا سیکورٹی سے لے کر پانی کی ٹونٹیوں تک ہر چیز فول پروف تھی دروازے اور شیشے ایسے کہ پورے پاکستان میں شاید ہی اس سے اچھے کسی گھر میں نصب ہوئے ہوں لیکن قسمت کی بات کہ 3 سال میں تعمیر ہوئے اس گھر میں مالکان کو چند ہفتے مستقل رہنا نصیب نہ ہوا ۔ملک کے اس وقت کے سیاسی حالات نے اس کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا اور زندگی کے آخری ایام مہلک بیماری میں مبتلا ہو کر دبئی کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں کسمپرسی کے عالم میں گزارے اور آخرکار خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
6
17
32
1,083
پہلے نام پڑھیں, جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔? لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے. سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو۔ ۔ جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔ 🙋‍♂️🥳☝️🤷‍♂️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
114
605
19
1,516
48,422
جبری اجارہ دا رو! سیاسی جماعتوں سے پنگا نئیں چنگا:پاکستان کو الله تعالیٰ دنیا میں جو عزت و وقار دیا ہے اسے ملک میں انتشار اور عدم استحکام پیدا کرکے برباد مت کرو۔نت نئے تجربات ملک کی تباہی کا باعث ہیں ۔خدا کے لئیے ملک کو چلنے دو ۔
1
110
یہ زہریلا پانی فصلوں کو بھی زہریلا بناتا ہے۔جنہیں ہر انسان اور جانور کھاتا ہےاور بیمار ہوتا ہے۔کیا کوئی صاحب اقتدار اور صاحب اختیار اس سنگین مسئلے کو حل کرےگا۔
3
94
کارخانوں اور فیکٹریوں کا ہلاکت خیز کیمیکل ملا پانی بےدریغ نہروں میں ڈالا جا رہا ہے ۔علاوہ ازیں گندے نالوں ،گٹروں اور سیوریج کا بدبو دار پانی بھی بغیر کسی رکاوٹ کے نہروں میں ڈالا جاتاہے ۔نہر کنارے کے باسی ہر قسم کی ألائشیں اور کوڑا کرکٹ شاپروں میں باندھ کر پانی میں پھینکتے ہیں ۔
1
78
صاف ستھرا پنجاب کا خواب اس وقت تک ادھورا ہے جب تک عوام اور کسان کو صاف ستھرا پانی مہیا نہیں کیا جاتا۔ صورت حال یہ ہےکہ نہری پانی جو کبھی فصلوں کو سیراب کرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں اور جانوروں کے پینے کے بھی کام أتا تھا اب زہر سے بھی زیادہ مہلک بن چکا ہے ۔ملوں، @MaryamNSharif
1
4
87
جب ٹرمپ الیکشن جیتا تو یوتھیا804 نے خوشی میں ناگن ڈانس کرکر کے دھرتی ہلا دی۔اب وہ الیکشن ہار گیا تو خوشی میں ناچ ناچ کر بے حال ہیں۔
1
90
ایک مضبوط،طاقتور اور پیشہ ور فوج پاکستان کی سلامتیی کے لئیے ضروری ہے۔درخواست صرف یہ ہے کہ پالتو پراکسیز کو عوام پر جبری مسلط نہ کیا جایے۔
1
66
Zakaullah Cheema retweeted
#TribalsGetOwnership #CrushTTPTIapologists 🇵🇰 امن، استحکام اور قانون کی بالادستی ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ فتنہ و فساد کے خلاف متحد ہو کر امن، اتحاد اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان کی سلامتی، عوام کا تحفظ اور قانون کی حکمرانی ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🤝 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
23
51
53
475
بنا ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا وگرنہ شہر میں محسن نقوی تیری أبرو کیا ہے
1
90
یہودی ڈالر،قادیانی پونڈ اور ناچنے والیوں کی کشش سے ملاں عمران خان کے دھرنوں میں گھنگھرو باندھ کے اور بن گھنگھرو کے ناچتا دیکھا گیا۔دجالی فتنے کے اس پیروکار کا اسلام سے کیا تعلق؟
3
67
پراجیکٹ عمران جنہوں نے لانچ کیا تھا انہوں نے اسے لپیٹ دیا ہےقصہ ختم پیسہ ہضم۔
1
2
76
Zakaullah Cheema retweeted
🇵🇰 محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ ایک عظیم نام، ایک لازوال تاریخ! ❤️ 10 اکتوبر 2026ء، یومِ وفات پر ہم اُس عظیم محسن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جس نے اپنی صلاحیتوں، محنت اور بے مثال عزم سے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ فراموش قوت عطا کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ صرف ایک سائنس دان نہیں، بلکہ پاکستانی قوم کے فخر، خودداری اور قومی عزم کی علامت تھے۔ ان کی خدمات تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ 🇵🇰 قوم اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتی! اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #DrAbdulQadeerKhan #محسن_پاکستان #پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
12
47
1
66
541
پراجیکٹ عمران جس نے ملکی سلامتی،قومی مفادواتحاد کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔کیا اسے لانچ کرنے والے غداران وطن کو کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جاۓ گی؟
2
66
بچیاں دا نئیں کھیل اے بچڑا جیل تے أخر جیل اے بچڑا جیڑا اگے أیا ہے نئیں انھیاں ہتھ غلیل اے بچڑا
1
74
نئے صوبے یا انتظامی یونٹس جبر کا شاخسانہ ہے عوام کا مطالبہ نہیں۔عوام أئین پاکستان کے مطابق مضبوط اور بااختیار بلدیاتی ادارے چاہتے ہیں۔عوام کو اقتدار دو۔
1
49
مجھے نکال کر شائد پچھتا رہے ہوں أپ محفل میں اس خیال سے پھر أ گیا ہوں
2
221
عمران نیازی نے امریکہ کو دو تہائی اڈے دئیے ۔ امریکہ کے چالیس ہزار فوجیوں کو مسلح ۔ باوردی اور بغیر ویزے کے پاکستان کے ہوٹلوں میں ٹھہرایا ۔
1
77