HW (@humera_wasim) header
HW (@humera_wasim) profile picture
Joined October 2019
ان لوگوں کو شاید یہ لگتا ہے کی لوگ تھوڑے دن میں بھول جائیں گے بات ختم ہو جائے گی یہ بات ختم نہیں ہوگی ان لوگوں نے ہماری روح زخمی کی کے ہم بھولیں گے نہیں جب تک ارشد بھائی کے قاتلوں کو پوری دنیا کے سامنے بینقاب نہیں کر دیتے ہم یہ جنگ لڑیں گے نا بھولنے دیں گے @javerias
5
24
116
4,937
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,948
31,246
1,189
54,046
813,214
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
12
2,272
22
4,518
62,997
جیل میں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ وہ میری بات کا جواب دے یا مجھ سے گفتگو کرے، حتیٰ کہ جب میں انہیں سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھ کر سناتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا عمران خان کا جیل سے خط 💔
32
2,784
19
7,992
57,427
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں jang.com.pk/news/1633758
310
2,320
75
11,735
274,133
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,403
46,668
1,623
109,664
قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا تجھے جو حکمران بنایا تھا تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے مولانا طارق جمیل کا اہم بیان 🔥
4
96
2
211
4,057
ہر چیز سے مسئلہ کیوں ہوتا یہ سمجھ نہیں آتا ڈی ایچ والی میڈ کے چینل پر صاف نظر آتا ہے پورا کانٹینٹ باجی کا ہے سارے ریسورسز باجی کے ہیں اور ایسا نہیں ہے کہ ڈی ایچ والی میڈ کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ااس نے اپنا گھر بہتر کر لیا ہے پہناوا کھانا پینا بچوں کو اچھی سکول میں ++
This quoted post is unavailable.
13
5
1
268
44,611
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔ تسنیم حیدر شاہ
97
2,378
31
5,826
242,164
ربیعہ احسن کی دونوں بیٹیوں کی کفالت 92 نیوز کی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لے لینا چاہیے اور انکی تعلیم مکمل ہونے تک انکی مالی معاونت جاری رکھیں والدہ تو انکی رہی نہیں اور والد جیل میں ہے ادارہ اپنی محنتئ اینکر کی یتیم بچیوں کے لئے یہ قدم ضرور اٹھائے
17
163
12
1,200
27,951
ربیعہ احسن قتل کیس میں احسن کے بارے میں جو فیصلہ ہوگا وہ تو ہوگا لیکن یہ ریسکیو 1122 کو الٹا لٹکانا بنتا ہے کیونکہ گولی لگنے کے بعد تقریباً دس سے پندرہ منٹ تک ربیعہ کی سانسیں چلتی رہیں مگر ریسکیو اہلکاروں نے کوئی فرسٹ ایڈ نہ دی جبکہ اہلخانہ کو بھی کمرے میں جانے سے روک کر پولیس کا انتظار اور قانونی کاروائی کے چکر میں پڑ گئی۔ یہ کیسے ایس او پیز ہیں کہ بندہ مرتا مرجائے لیکن پولیس کے آنے سے پہلے کچھ نہیں کرنا؟ #JusticeForRabiya
24
82
9
359
42,768
ربیعہ احسن ولد احمد خان (مرحوم) کی نمازِ جنازہ بروز پیر، 9 نومبر 2026 دن 11.00 بجے مقام: مرکزی جامع مسجد، گلشن آباد اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
5
39
431
8,490
ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص یا سورہ یسین  یا  حسبِ سہولت واستطاعت قرآنِ کریم کا کوئی بھی حصہ ربیعہ احسن کے ایصال ثواب کے لیے پڑھ دیں ۔
7
59
3
637
12,588
سخت ڈیوٹی ہے باجی کی کرسی پر کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو ہدایات کوئی اینگل غلط نہ ہو جائے مریم نواز کے فوٹو شوٹ کا😂😂
25
236
6
648
111,573
Arshad, I miss you a lot. The house feels empty without you. I lost you so my peace, my strength. I'm tired, but your bravery keeps me going. Arshad Sharif rest in the peace Ameen. Watch over me. I will always miss you. Javeria Siddique #JusticeForArshadSharif #journalismisnotacrime #endimpunity @UNESCO @UN_SPExperts @OsloFF @ParisPeaceForum @CPJAsia @mediadefence @IWMF @IFJGlobal @ClooneyFDN @PressClubDC @columbiajourn @TEDFellow @ICFJ @EUPakistan @hrw @freedomhouse @IFJGlobal
20
113
6
404
9,443
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔ ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
28
1,156
16
2,419
100,200
Job switch naa karne wala
29
213
6
1,183
161,784
HW retweeted
Ji notice le liya. 🙂
Replying to @GovernmentKP
@GovernmentKP @fkkundi @SamarHBilour look into this… they are ruining our forests.
5
32
3
94
6,473
گورنر راج اور تباہ کاریاں۔۔🚨🚨 مقامی زرائع کے مطابق یہ لکڑیوں سے بننے والا ٹریک پچھلے چند دن سے تعمیر ہوا اور اس وقت درختوں کی کٹائی پورے زور اور شور سے چل رہی ہے۔۔!! ⭕️ یاد رہے تحریک انصاف بلخصوص عمران خان اور سُہیل آفریدی نے درختوں کی کٹائی پر انتہائی سخت اقتدامات اُٹھائے تھے۔۔🔥 ۔
28
557
11
726
12,799
A Request for Mohsin Naqvi
4
27
1
122
9,817