Quran || Hadith (@huw545) header
Quran || Hadith (@huw545) profile picture

اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ.. (الاعراف 204) #Quran #Hadith #Sunnah #قرآن_الکریم #اسوہ_رسول

Worldwide
Joined December 2020
Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)Photo by Quran || Hadith (@huw545)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 2442]
50
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
1
130
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ (صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
7
160
سورہ الحشر
19
355
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔ (بخاری،٥٠٢٥)
5
26
395