MAK (@iKhanMATIF) header
MAK (@iKhanMATIF) profile picture

Travel Consultant

Istanbul, Turkey
Joined June 2010
Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)Photo by MAK (@iKhanMATIF)
آج پھر چین ہی چین ہے ہمارے محلے میں ایک لڑکا وارد ہوا۔عمر یہی کوئی اٹھارہ بیس بائیس ہوگی۔ وہ شوقین اور رنگین تھا۔ آنکھوں میں سرمہ لگا کررکھتا تھا۔ رومال کو تہہ کرکے قیمض کے کالر پر چڑھا لیتا۔ خوشبودار پان کھایا کرتا۔ اسکے والدین کا کچھ اتا پتہ نہ تھا۔ نہ کوئی اس کا آگے تھا نہ پیچھے۔ ایک مارکیٹ کے اوپر ایک چھوٹا سا فلیٹ تھا جو اس نے کرائے پر لے لیا تھا۔ نہ کوئی کام کاج کرتا تھا۔ نہ کہیں جاتا آتا تھا۔ وہیں پڑا رہتا۔ تین چار سال پہلے آیا تھا۔ اسی معاشرے کا حصہ بن گیا۔ ہم اس وقت چھوٹے تھے۔ بہت زیادہ باتیں نہیں سمجھتے تھے۔ کچھ ہمیں سمجھنے ہی نہیں دی جاتی تھیں۔ اسی مارکیٹ کے سامنے ایک چھوٹا سا پارک تھا جہاں ہم بچے کھیل کود کیا کرتے تھے۔ اس لڑکے کے کبھی کبھار کچھ عجیب واہیات شکلوں والے مہمان آتے تھے۔ گھنٹہ دو رکتے اور پھر چلے جاتے۔ ہماری جانے بلا کہ اسکے سبھی مہمان واہیات شکلوں والے کیوں ہیں اور جب بھی آتے ہیں گھنٹہ بھر ہی کیوں رکتے ہیں۔ خیر جب وہ مہمان چلے جاتے تو وہ کچھ دیر بعد اپنے فلیٹ کی سیڑھیاں اترتا۔ کبھی کبھار نارمل انداز سے ہی اترا کرتا کبھی زرا سنبھل کر بھی اترا کرتا۔ جب نیچے آتا تو دوکاندار اس کو مسکراتی ہوئی نظروں سے دیکھتے۔ وہ بھی تھوڑا مسکراتا۔ للجاتا آنکھیں مٹکاتا۔ اس کے جیب میں کچھ نوٹ لشک رہے ہوتے۔وہ دوکانداروں کا ادھار چکاتا۔ ادھر ادھر کی چیزیں خریدتا۔ معلوم ہوجاتا کہ اس کے پاس آج کافی پیسے ہیں۔ مہمانوں کے آنے کی ایسی ہی کسی کیفیت کو کسی شرارتی نے چین ہی چین کا نام دے دیا۔ اب ہوتا یوں کہ جب وہ فلیٹ کی سیڑھیاں اترتا تو کوئی دوکاندار اسے آواز لگاتا ہاں جی آج پھر چین ہی چین لکھ رہے ہو۔ اب جس روز تو اسکی جیب میں نوٹ لشک رہے ہوتے اور اسکے واہیات شکلوں والے مہمان بھی ہوکر گئے ہوتے اس روز وہ کہتا ہاں جی آج چین ہی چین لکھ رہا ہوں۔ جس روز مہمان نہ آتے اسکی جیب بھی خالی ہوتی اسکی آنکھوں میں اداسی بھی ہوتی اور اس دن اسکی چال بھی کسی قسم کی تکلیف سے پاک ہوتی۔ اس دن اسے کوئی آواز لگاتا ہاں جی چین ہی چین ہے؟ وہ خاموش رہتا۔ کوئی جواب نہ دیتا۔ بچپن کی یہ یاد دماغ سے چپک گئی تھی۔ کوئی ربط سمجھ نہیں آتا ہے۔ لیکن سوچا آپ کو کہانی سنا دوں شاید آپ کچھ سمجھ جائیں۔ نوٹ ؛ سنا ہے آج راوی پھر چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
103
301
18
1,848
87,861
ایہہ کنے کیتا وے ؟nitter.cf/bpqld/status/186534473…
15
188
6
587
10,296
ہم جناب رؤف کلاسرا صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے PTI کے اہم سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان باکس کر کے فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بہترین آئیڈیا دیا... سر بہت شکریہ اور پلیز سٹے سیف
126
1,710
28
7,657
105,410
گرفتار کارکنان کے لیے تحریک انصاف کل تک لائحہ عمل دے ورنہ ہم اپنے کارکنوں کے لیے اسلام آباد کیطرف روانہ ہو جائیں گے برائے مہربانی گرفتار کارکنان کو جلد بازیاب کروانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں ہمیں اطلاعات آ رہی ہیں ان پر جسمانی تشدد کر کے زبردستی بیانات لیے جا رہے ہیں جو قابل مذمت ہیں ہمارے کارکن ہمارا اثاثہ ہیں ان کے لیے ہر وقت حاضر رہیں گے.
77
1,838
23
4,404
47,640
اونے جو کیا کر دکھایا۔ اس لئی بوٹا نیازی نال کھڑا۔ چٹان دی طرح۔ nitter.cf/PGTAnalytics/status/18…
27
394
3
1,440
16,193
کوٹلی آزادکشمیر میں حق احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر کیا ہوا آپ خود دیکھ لیجیے۔
97
2,702
51
8,216
282,903
We are hearing that Govt of Pakistan is already closing roads & now planning to shutdown internet as civil society marches to Islamabad to restore democracy in the country. We need #StarlinkForPakistan to ensure freedom of expression! cc @elonmusk #PakistanUnderFascism
352
5,961
269
10,359
150,671
جے بی سکسینا اپنی اولاد کو اکیلا چھوڑ کر جا رہے ہیں ۔۔ دیکھیے دکھ بھری کہانی پٹوارن ڈرامہ پر
256
2,462
111
5,727
173,522
اب کی بار عمران خان نے زمین پر ٹکایا ہوا پاؤں اٹھایا بائیں ٹانگ کو دائیں ٹانگ پر رکھا تھوڑا کھسک کر صوفے پر پیچھے کو ہٹا اور علی امین کو کہا جرنیل کو کہہ دینا کہ میرا پیغام وہی ہے۔ “ گھوڑا میرا “
26
274
1,506
15,690
عمران خان کےبیٹےاوربیٹی کیوں لانگ مارچ لیڈنہیں کررہے اختیارولی اگرعمران خان کےبیٹوں نےدوراقتدارمیں سولرپینل کاٹھیکہ لیاہوتا،ٹی ٹی کےذریعےاربوں کی منی لانڈرنگ کی ہوتی،تو ضرور مطالبہ کرتے باقی رہی ٹیریان توHCنےفیصلہ دیاہےاسپرصرف ٹیریان کا حقیقی ماموں یا چچا ہی بات کرسکتاہے عامرمغل
131
2,213
29
7,999
163,237
Our @IDF soldier, Ari Spitz, looks sharp after some minor injuries in Gaza.
381
154
39
2,469
113,810
Sergeant Gary Lalhruaikima was one of the fallen soldiers killed by Gazan antisemites yesterday. Thank you India for the cheap labor 💙
56
208
11
1,522
41,363
خاتون کی اُس انسان سے ملاقات جس پر جھوٹا الزام لگا کر چودہ سال جیل کروا دی
8
76
5
617
72,904
ابھی لب آزاد ہیں
811
7,931
416
19,515
848,852
آئی ایس پی آر صاحب کی جہیز کی لسٹ ISPR's list which they brought as a "Jahez" Dowry
298
6,875
211
15,859
352,550
سیالکوٹی چوپا 🤣🤣
جے بی سکسینا اپنی اولاد کو اکیلا چھوڑ کر جا رہے ہیں ۔۔ دیکھیے دکھ بھری کہانی پٹوارن ڈرامہ پر
98
خان صاحب کی شیو بڑھی ہوئی ہے۔مجھ سے زیادہ بڑھی ہوئی ہے۔
943
3,111
348
16,259
807,611
کل ہم یہ پانی بوتلیں اور کافی سامان لے کر احتجاج کے لیے گئے تھے لیکن حالات ایک دم سے بدل گئے اور پانی تقسیم نہیں کر پایا گاڑی میں سے سارا سامان نکال لیا تھا لیکن پانی کی بوتلیں باہر نکالنا یاد نہیں رہا بوتلیں گاڑی میں ہی تھیں آج ہمارے نوجوانوں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ایک پریزن وین میں 40 سے 50 لڑکے تھے لڑکے بے ہوش بھی ہوئے ہیں ایک پریزن وین کو لے کر آئے تو اس گاڑی میں ایک لڑکا بے ہوش ہو گیا تھا ان ظالموں نے اس لڑکے کو باہر نکال کر پانی دینے کے بجائے گاڑی کو ہی عدالت سے باہر لے گئے پھر دوبارہ گاڑیوں کو لے کر آئے عدالت میں بھی پیش کرتے وقت ان کے چہروں پر کپڑا ڈالا ہوا تھا واپسی پر جب ایک گاڑی میں 40 سے 50 لڑکوں کو قید کیا گیا حبس کی وجہ سے کافی لوگوں کی طبیعت خراب ہونے لگی تھی ایک گاڑی میں دو تین لڑکے بے ہوش بھی ہوئے تھے پانی تھا ہی نہیں تو ایک دم سے میرے دماغ میں خیال آیا کہ گاڑی میں پانی کی بوتلیں پڑی ہیں میں پانی کی بوتلیں لینے گیا واپسی پر پولیس والے آنے ہی نہیں دے رہے تھے میں نے ان کی منتیں کرتا رہا کہ مجھے یہ بوتلیں لے کر جانے دیں لڑکے بے ہوش ہو رہے ہیں خدا کے لیے کوئی نیکی کر لیں بڑی مشکلوں سے بوتلیں اندر لانے دی دو چکروں میں یہ بوتلیں اندر لے کر آیا دوسری باری بھی بہت مشکل سے اندر انے دیا گیا تھا آج دل بہت اداس ہے یہ لوگ ہمارے نوجوانوں کے ساتھ بہت ظلم کر رہے ہیں یہ ہمیں جانور سمجھتے ہیں ان کے دلوں میں خوفِ خدا ہے ہی نہیں پولیس کی وردی سے بہتر ادھر ایک سول میں بندہ تھا جس نے کہا جاؤ ان کے لیے بوتل لے آؤ لیکن سول میں ایک اور بندہ ایسا بھی تھا کہ جب لڑکے شور مچا رہے ہیں کہ دو بندے بے ہوش ہو گئے ہیں تو وہ بندہ کہتا ہے کچھ نہیں ہوتا کچھ نہیں ہوتا لے جاؤ گاڑیوں کو یہاں سے اللّٰه سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ کو بتاتا جاؤں جو ان لڑکوں کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے جس طرح ان کو مارا گیا ہے چھوٹے سے کمرے میں 40 40 لڑکوں کو رکھا گیا ہے اس پر قیادت نے کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے میں ان لڑکوں کو بول کر آیا ہوں کہ میں آپ کی آواز بنوں گا میں آپ کے لیے آواز اٹھاؤں گا بے شک یہ لوگ مجھے نقصان کیوں نہ پہنچا دیں میں ان سب کی آواز بن رہا ہوں میں مانتا ہوں کہ میں ایک کمزور آواز ہوں لیکن آواز آواز ہوتی ہے آپ سب سے بھی گزارش کی جاتی ہے اپنے ان بھائیوں کے لیے آواز اٹھائیں شکریہ
تیاری کے ساتھ۔۔۔۔
333
2,119
73
4,834
88,684
You only lose when you give up! Imran Khan #SaluteTheProtestors
85
1,451
30
3,300
52,521