
Pathan | Thinker | Writer | Straight talker | Faith in heart, fire in words. #حرفِ_سخن
Born Pashtun, Proud Forever.
Joined May 2022
- Tweets32.4K
- Following6.7K
- Followers7.3K
- Likes15.4K
شکایت پھر ان سے نہیں ہوتی جن کے
برتاؤ میں ہمیں ہماری اوقات دکھ جائے
#حرفِ_سخن
38
اگر مجھے سے پوچھا جائے کہ میری خواہش کیا ہے؟ تو میں کہوں گا کہ مجھے بے فکر دل اور سکون سے بھرا لمحہ چاہیئے ، جہاں نہ ماضی کا دکھ ہو اور نہ مستقبل کی فکر۔۔
#حرفِ_سخن
18
حرام تعلق کے دور میں اگر تم تنہا ہو تو سمجھ لینا تم ایک مخلص ہمسفر کی دعا ہو۔
#حرفِ_سخن
30
We Pashtuns accept the situation and just say
"زہ مڑہ ، دی کی بہ دہ خدے خیر وو"
#حرفِ_سخن
19
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ
بڑی تباہی ہے ہر ایسے شخص کے لیے جو پیٹھ پیچھے عیب
نکالنے والا اور منہ پر طعنے دینے والا ہو ۔
40
مجھے تم اپنے کہانی میں ہمیشہ برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر کبھی شرمندگی نہ ہو
#حرفِ_سخن
13
" اے نفس غمگیں سنو "
خود کو آباد کرو۔
مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا۔
#حرفِ_سخن
زندگی کا سفر ایسے لوگوں کے ساتھ کرو
جو خود سے زیادہ تمہارا خیال رکھیں۔
#حرفِ_سخن
اگر آپکا جسم نیند مانگے،
دماغ دولت مانگ رہا ہو۔
دل پیار مانگے اور روح سکون۔
تو آپ اپنی زندگی میں سیکریفائس کے اُس سٹیج پر ہو کہ یا آپکو منزل ملے گی یا موت۔
#حرفِ_سخن
ہماری پیاری سی بہن رقی (@raqi_hn ) کو انپریس کرنا اتنا اسان کام نہیں
برینڈیڈ لڑکی برینڈیڈ ۔۔۔۔ چل نکل 🤣🤣🤣🤣🤣😛😛😂😂
@Bee_Classy4 @Sabeen_K76
ماہی سسٹر ( @Bee_Classy4 ) تیار ہوکر ٹک ٹھاک بناتے ہوئے ماشاءاللہ نظر نہ لگے 👊👊👊👊🤣🤣🤣🤣🤣
واہ واہ کیا بات ہے
@raqi_hn @Sabeen_K76
𝒁𝒊𝑫𝑫𝒊 𝑲𝒉𝒂𝑵 retweeted
شہزاد بھائی (@iPathanBoY) کا نوکری کا پہلا دن تھا۔ اور ان کی ذہانت پر داد دینا تو بنتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ 🤣😂👏👏👏👏
دلچسپی ختم ہو جانا ، نفرت سے زیادہ تلخ ہے!
Losing interest is worse than hatred.
#حرفِ_سخن
1
54
تقدیر کے لکھے کبھی تعویزوں سے نہیں مٹا کرتے۔
What is written in destiny cannot be erased by amulets
#حرفِ_سخن
پته نشته خو په مزه مزه مو خلکو نه زړه توریکی
I don't know, perhaps slowly and gradually, we are getting tired of people.
پتہ نہیں شاید آہستہ آہستہ ہم لوگوں سے تنگ آ رہے ہیں۔
#حرفِ_سخن
88
رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ
اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی ہمیں طاقت نہ ہو ۔
#حرفِ_سخن
26
تم مجھے نفرت، سازش، عداوت یا منافقت کرتا کبھی نہیں پاؤ گے
میں یا تو محبت، چاہت، خلوص اور اپنائیت کے ساتھ رہتا ہوں
یا پھر، بھلا دیتا ہوں، نظر انداز کر دیتا ہوں، چھوڑ دیتا ہوں ۔۔۔ !
#حرفِ_سخن
30
بے کیف دن، ایک نامعلوم مستقبل اور بے ترتیب نیند، دن گزرتے جاتے ہیں
اور کچھ بھی نیا نہیں ہوتا
#حرفِ_سخن
