چین کا امریکہ پر بڑا فائر🔥🔥
ٹرمپ: ہمیں Strait of Hormuz کو دوبارہ کھولنے کے لیے روزانہ 2 ارب ڈالر درکار ہیں۔
چین کے وزیرِ خارجہ کا جواب:
“لیکن جنگ سے پہلے تو Strait of Hormuz پہلے ہی کھلا ہوا تھا؟ اس رکاوٹ کی اصل وجہ ایران کے خلاف آپ کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ آپ نے بغیر کی وجہ کے عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔”
KD Mir retweeted
🇺🇸🇮🇱 Tucker Carlson tells Stephen A. Smith how Israel is committing genocide in Gaza.
2022 🇷🇺:
“روس میں کسی کو چاہیے کہ (ولادیمیر) پوٹن کو ہٹا دے۔”
2023 🇷🇺:
“روسی مر رہے ہیں… یہ شاید وہ بہترین رقم ہے جو ہم نے کبھی خرچ کی۔”
2023 🇵🇸:
“غزہ کو مکمل طور پر مٹا دینا چاہیے۔”
2024 🇵🇸:
“یہ ہیروشیما اور ناگاساکی سے بھی کئی گنا بڑھ کر ہے۔”
“اگر میں اسرائیل ہوتا تو میں بھی یہی کرتا۔”
“جو کچھ کرنا پڑے، کرو۔”
“فلسطینی تعلیمی نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر تباہ کر دو۔”
2025 🇵🇸:
“ہم بالکل صحیح لوگوں کو مار رہے ہیں۔”
2026 🇮🇷:
“آبنائے ہرمز کے معاملے پر ہم انہیں مکمل طور پر نیست و نابود کر دیں گے۔”
2026 🇺🇸
موت
دنیا پر مسخروں کا راج 😱
🇺🇸 مارکو روبیو نے مارچ میں کہا:
“جنگ کا مقصد ایران میں حکومت (ریجیم) کو تبدیل کرنا ہے۔”
🇺🇸 مارکو روبیو نے اپریل میں کہا:
“جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ہے۔”
🇺🇸 مارکو روبیو نے جولائی میں کہا:
“جنگ کا مقصد ہر چیز کو دوبارہ پہلے جیسی حالت میں لانا ہے، جس میں آبنائے ہرمز بھی شامل ہے۔” 🤣
دھماکہ 🔥👏
ڈنمارک کے ایک صحافی نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے براہِ راست کیمرے کے سامنے سخت سوال کیا:
“آپ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھتے ہیں، ایسے مواقع پر جب وہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کی بات کرتے ہیں، یا اسپین جیسے اتحادی ممالک کے خلاف سخت اقدامات کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
کیا اس دوران خاموش بیٹھے رہنا آپ کی عزت نفس کے خلاف نہیں تھا؟ “
“لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں ایرانی اب بھی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔ 16 گھنٹے گزر چکے ہیں، اور بعض اندازوں کے مطابق شرکاء کی تعداد 2 کروڑ (20 ملین) تک پہنچ چکی ہے۔
وہ چاہتے ہیں کہ آپ یقین کریں کہ ایرانی حکومت غیر مقبول ہے۔
وہ مغربی صیہونی پراپیگنڈہ میڈیا والے چاہتے ہیں کہ آپ یقین کریں کہ ایرانی حکومت عنقریب گرنے والی ہے۔ انہوں نے آپ سے جھوٹ بولا۔ انہوں نے حملہ کر کے ایرانی رجیم کو مزید مضبوط کر دیا ۔
امریکی ریپلکن کانگریس ممبر مارجری ٹیلر گرین نے سخت بیان دیتے ہوئے کہا:
“صدر ٹرمپ امریکہ کے مطلق غدار ہیں، اور مجھے اپنے اس مؤقف پر کوئی افسوس نہیں ہے۔”
انہوں نے مزید کہا:
“غدار وہ ہوتا ہے جو کسی غیر ملکی ملک کے لیے کام کر رہا ہو۔ وہ اسرائیل کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکہ کے لیے نہیں۔ غدار وہ ہوتے ہیں جو غیر ملکی ممالک کے لیے کام کرتے ہیں، نہ کہ امریکہ کے لیے۔”
ٹکر کارلسن😱🔥🗿
“امریکہ میں کئی لوگ ہیں جن کو امریکہ پر نہیں اسرائیل پر تنقید کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ غزہ میں نسل کشی پر تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ہے، بلکہ جرم یہ ہونا چاہیے کہ غزہ میں نسل کشی کی جائے۔ بچوں کو قتل کرنا، بچوں کے قتل پر تنقید کرنے سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔”
جعلی جمہوریتوں سے بہتر نظام !
چین میں رہائشی عمارتوں کی چھتوں پر دھند (مسٹ) پر مبنی کولنگ سسٹمز استعمال کیے جا رہے ہیں، جو چند ہی منٹوں میں درجۂ حرارت کو 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کر دیتے ہیں۔
جب جرمنی فرانس میں عوامی مقامات پر ایئر کنڈیشننگ کی کمی کے باعث لوگ شدید گرمی سے مر رہے ہیں، تو چین کے شہر یونگ چنگ کے ایک رہائشی کمپلیکس میں چھتوں پر نصب مصنوعی بارش (مسٹ) کا نظام محیطی درجۂ حرارت کو 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کر دیتا ہے۔
مغرب تیسری دنیا بننے جا رہا ہے۔
🚨کیا اسرائیل کی جارحانہ خارجہ پالیسی جنوبی ایشیا اور خلیجی ممالک میں اس کے لیے قابلِ اعتماد شراکت داریاں قائم کرنا مشکل بنا رہی ہے؟
پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان نے اپنے قیام سے ہی اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم اقدامات کا موازنہ تاریخی نسل پرستانہ نظام (اپارتھائیڈ) سے کیا۔
بلاول کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا طرزِ عمل نہ صرف اسلام آباد کے لیے، بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کے ان ممالک کے لیے بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے جو خطے میں طویل مدتی استحکام کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے کہا:
“یہ اچھے یا برے تعلقات کا سوال ہی نہیں؛ ہمارے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔”
@BBhuttoZardari
آپ کو یاد ہو گا کہ چارلی ایبڈو کے صحافیوں کے قتل کے بعد عالمی رہنما پیرس میں اظہارِ یکجہتی کے لیے مارچ کرتے ہوئے نظر آئے۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ ان رہنماؤں میں بنیامین نیتن یاہو بھی شامل تھے، جن پر غزہ میں صحافیوں کے قتل کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔
اس سے بھی بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، جبکہ فلسطین میں 270 سے زائد صحافی مارے جا چکے ہیں۔




