Ibbi khan retweeted
قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی
اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے
Ibbi khan retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا
پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️
@ibr_hmk
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا
پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️
@ibr_hmk
Ibbi khan retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے میرے صحابہ مجھے خراسان کی وادی سے مجھے اسلام کی ٹھنڈی خوشبو آرہی ہے اور وہاں سے ایک ایسا لشکر اٹھے گا جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم لہرائے گا❤️
Ibbi khan retweeted
طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کیا کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے۔ 🙏
Ibbi khan retweeted
انشاءاللہ یہی پاکستانی تو میری ترجیح ہیں جنہیں ہماری ریاست نے اب تک نظرانداز کیا ہے۔
Ibbi khan retweeted
مولانا روم سے پوچھا گیا !
زہر کیا ہے؟
فرمایا، ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے
زیادہ ہو وہ زہر ہے ، خواہ وہ
قوت ہو، اقتدار ہو، دولت ہو ، بھوک ہو ،
لالچ ہو ، محبت ہو ، یا پھر نفرت ہو ،
Ibbi khan retweeted
شاباش ۔۔۔۔۔ ایسے ہی تھوڑی نوبل انعام ملتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہی سب کرنا پڑتا ہے۔۔۔ بالکل سہی سمت میں جا رہی ہو۔ بس اب کل کو لیڈر بنا کر ہم پر مسلط کر دی جاؤ گی اور یہ قوم آپ کو بھی اماں بنا لے گی !
Ibbi khan retweeted
First thing in PTI's Manifesto - Chairman Imran Khan's speech on 29th April 2018:
Single Syllabus:
Ibbi khan retweeted
مراد علی شاہ صاحب ذرا شکارپور پہنچ کر اپنے ان ڈاکئوں کا جشن تو آکر دیکھیں یہ کس بات کا جشن ھے
اگر آپ کے پاس
ذرا سی اخلاقی جرئت ھے تو اس واقعے کے بعد فورا استیفی دیں۔
Ibbi khan retweeted
1999 سے 2017 تک ہونے والی 290 ارب کی وصولیوں کےبرعکس نیب نےتحریک انصاف کے 3 سالہ دورِاقتدار (2018 تا 2020) میں 484 ارب روپے واپس نکلوائے۔ جب حکومت مجرموں کو تحفظ فراہم نہیں کرتی اور تفتیشی اداروں اور احتساب کی مشینری کو آزادی سے کام کرنے دیتی ہے تو اسی طرح کے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
Ibbi khan retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ #ﷴﷺ
یا رسول اللہ ﴿ﷺ﴾ انظر حالنا🕋





















