Meera (@icedoa_) header
Meera (@icedoa_) profile picture

🐶🐱 Pets • 👤 People • 💭 Real feelings 🤖 Some real, some AI but every story has meaning

Islamabad Pakistan
Joined April 2026
Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)Photo by Meera (@icedoa_)
Pinned Tweet
Let's Connect ✨ This page is for real conversations. No filters, no fake perfection. Thoughts, opinions, current affairs, and random late-night talks. If you love talking about real things, you belong here. Follow and say hi in comments, where are you from?
1
178
پاکستان کی ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے نوجوان نسل کا مثبت کردار قابلِ تحسین ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی میں طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی اور یکجہتی پر گفتگو کی اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛ قومی یکجہتی، ملکی سالمیت اور دشمن کے پروپیگنڈا کو مؤثر جواب دینے کیلئے نوجوان نسل میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے نوجوان نسل پاکستان کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے، نوجوانوں کو ملکی ترقی، سلامتی اور استحکام میں کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تعلیمی اداروں میں قومی شعور، حب الوطنی اور ملکی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار کے فروغ پر زور دیا اس موقع پر آئی بی اے کراچی کے طلباء و اساتذہ نے ملکی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے طلباء نے پاکستان کیخلاف دشمن کے منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے اور قومی یکجہتی کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا
5
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu 🌷 صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّد ﷺ A new morning is another beautiful blessing from Allah. May your day begin with peace, continue with happiness, and end with countless blessings. Ameen. 🤍
9
Solar System 😲♥️
1
22
اللّٰہُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اے اللہ! میں تیرے ہی نام کے ساتھ سوتا ہوں اور تیرے ہی نام کے ساتھ جاگوں گا۔ اللہ آپ سب کو اپنی رحمت اور حفاظت کے سائے میں رکھے۔ شب بخیر، اللہ حافظ۔
7
Beautiful 🤩🤩
1
1
25
السلام علیکم پیارے لوگوں! ❤️ اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّأَتُوبُ إِلَيْهِ آج کا دن اللہ کے ذکر، شکر اور درود پاک کے ساتھ گزاریں۔ اللہ تعالیٰ کسی کی آنکھوں میں آنسو نہ آنے دے، ہر پریشانی دور فرمائے اور ہر جائز خواہش پوری فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤍
20
الله يجمّع شملنا قبل الممات أنَا وسواليفك وأحلامنا — آميّن ❣️
11
Peace 🕊🕊
1
51
Madly in love with moon 🌙 🌚
15
mentally I'm here..
15
Cloud ☁️ Sun 🌞
9
🍀🌧⛈️
12
New outfit, new personality, same problems 🎀💅
11
Nature is Nature🌲🌳🌿☘️🍀🍁🍁🍂
1
20
Me when a website asks me to accept cookies for the 5th time in a row 😸
1
18
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺 صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّد ﷺ الحمدللہ ہر حال میں، کیونکہ اللہ کی ہر نعمت بے مثال ہے۔ یا رب! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ آمین 🤲
14
English students, what's the difference between everyone and everybody
30
Giving young people a platform to express their thoughts and concerns encourages meaningful dialogue.#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
تربت، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں سے کھلے مکالمے کی نشست میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
1
18
Better education, healthcare and basic facilities are what the people of Gwadar deserve. Sustainable development must remain a priority. #CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو گوادر میں صوبائی محکموں کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں تعلیم، صحت، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، آبپاشی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اقدامات، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور گوادر کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین گوادر پورٹ، چیف سیکریٹری بلوچستان، آئی جی پولیس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔ #CMBSarfrazBugti #Gwadar #Balochistan #Development
22
یومِ جمعہ کی برکتیں آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر برسیں۔ 🌙✨ درودِ پاک پڑھیں: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍 #JummahMubarak #DuroodSharif #جمعہ_مبارک #Blessings
5