Pinned Tweet
Replying to @rashidabbasy @CMShehbaz
اللہ کی ذات کے علاوہ امریکہ ے بھیک مانگنا
کیا یہ شرک نہیں؟
سوچئے گا ضرور۔
Jetstream retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Jetstream retweeted
Join @Iamsajalali and turn your one more donation into Sadqa e Jariya to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
➡️To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
Jetstream retweeted
Visit Shaukat Khanum Hospitals in Lahore, Peshawar or Karachi to learn more about the facilities, services and comprehensive approach to cancer care.
Request a guided hospital tour today to schedule your visit 👉 bit.ly/sktour
#SKMCH #ShaukatKhanumHospitalTour
Jetstream retweeted
Glimpses from the Networking Event in VIENNA, AUSTRIA, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now and help us take Shaukat Khanum Hospital, Karachi, to the finish line 👉 shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCHViennaEvent #SKMCH #ShaukatKhanumKarachi #LetsMakeItHappen #Austria
Jetstream retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
Jetstream retweeted
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔
خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔
تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔
میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔
تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
Jetstream retweeted
One more donation from @IFFCO to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
Jetstream retweeted
چہ مگوئیاں چل رہی کہ مریم نواز سے جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔
اس بات کی وجہ جاننے کے لئے ذرائع سے معلومات لی تو پتا چلا کہ پنڈی کے بڑے صاحب نے جہاز میں خفیہ کیمرا لگوایا تھا تاکہ وہ ہر وقت مریم کو دیکھ سکے جہاز پر سوار ہوتے۔
اب وہ جہاز مریم کا بیٹا جنید ہنی مون کے لئے بھی لے گیا اور مریم نواز نے خفیہ کیمرا اتروانا بھول گئی تو جہاز میں جنید صفدر اپنی اہلیہ ساتھ ازدواجی تعلقات نبھاتے رہے انجوائے کرتے رہے اور وہی سب پھر پنڈی میں لائیو بھی سب دیکھتے رہے۔
اس بات کی بھنک مریم کو پڑگئی اور انہوں نے پوری کور کمانڈر عہدیداروں کو گندی گندی گالیاں دی جسکی وجہ سے بڑے صاحب نے جہاز واپس لے لیا۔
مریم نواز کو غصہ ہے کہ اسکے بیٹے کے ہنی مون کو ریکارڈ کیا گیا اور اجازت بھی نہیں کی گئی: منیب فاروق
Jetstream retweeted
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
Jetstream retweeted
One more donation from @easypaisa to help us complete #ShaukatKhanumKarachi
Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope.
To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi…
#SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi



















