ریلویز پولیس کی فلاحی کارروائی، 9 سالہ شاہ زیب کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔
بچہ ریلوے اسٹیشن پر رش کی وجہ سے اپنی ماں سے الگ ہوگیا تھا جسے ریلویز پولیس نے تلاش کرکے ماں کے حوالے کیا جس نے ریلویز پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
32
ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کے کانسٹیبل محمد ارسلان کی حاضر دماغی اور بروقت کارروائی چلتی ٹرین میں سوار ہونے والے مسافر کو بچالیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مسافر رفتار پکڑتی ٹرین پر چڑھنے کی کوشش کررہا تھا مگر اپنا توازن برقرار نہ رکھ پایا
3
89
انسپکٹر جنرل ریلویز پولیس شہزادہ سلطان نے آرمورر عبد الجلیل اور کک اللہ دتہ کو ہیڈکوارٹرز لائنز وزٹ کے دوران بہترین کارکردگی پر کیش ریوارڈ اور تعریفی اسناد سے نوازا
#pakistanrailwayspolice #PakistanRailways #igprp #RailwaySafety
40
آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان کا پولیس ٹریننگ اسکول والٹن کا تفصیلی دورہ، تربیتی سہولیات اور زیر تربیت اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ
54
آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان کا پولیس ٹریننگ اسکول والٹن کا تفصیلی دورہ، تربیتی سہولیات اور زیر تربیت اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ
48
ریلویز پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی ریلویز پولیس کو سلامی پیش کی
آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
1
51
آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان کی سی پی او آمد
آئی جی ریلویز پولیس کا افسران اور سٹاف کی جانب سے شاندار استقبال
آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان نے ریلویز پولیس کے 30ویں انسپکٹر جنرل کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا
33
Pakistan Railways Police Official retweeted
مدینہ منورہ میں بارانِ رحمت
مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر
بڑی خبر!!
مدینہ منورہ میں بارانِ رحمت مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر
ریلویز پولیس کی فلاحی نوماہی رپورٹ: 698 گمشدہ بچے والدین کو واپس، کروڑوں کا سامان مسافروں کے حوالے
1
256
Pakistan Railways Police Official retweeted
🔴 #عاجل_الآن 🚨🔥💥
| صنعاء
مسلحون حوثيون يقتحمون منزل المواطن محمد عبد الله مطهر في بني حشيش ويعتدون عليه
قمع ونهب في وضح النهار بحق المدنيين 👇🏻
⛔والله يقدرني على فعل الخير 🤲🏻
ریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں گیسٹ اسپیکر جسٹس (ر) انوار الحق پنوں کا خطاب
لریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں زیر تربیت ریلویز پولیس ٹرینیز کے لیے ایک خصوصی لیکچر سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں عزت مآب جسٹس جناب انوار الحق پنوں (ریٹائرڈ) نے بطور گیسٹ اسپیکر شرکت کی۔
1
176
ریلویز پولیس نے بذریعہ ٹرین ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
ریلوے مسافر کے قبضے سے 1 ارب 70 کروڑ مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد
ملزم نے ایرانی کرنسی کھجور کے ڈبوں میں چھپا رکھی تھی
ملزم ایرانی کرنسی بذریعہ ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے لاہور اسمگل کرنا چاہتا تھا
1/3
2
162
ریلویز اسٹیشن کوئٹہ پر دوران چیکنگ ایس ایچ او محمد شہباز نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش
2/3
1
99

























