✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) header
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 (@ik4t7) profile picture

AlhumdolillaH Muslim ProuD To Be ,BalocH ✌& Pakistani🇵🇰 💫TiGeR🏏 #LovE❣️ مرشد غوث لااعظم دم دستگیر

Pakistan🇵🇰♥️🇵🇰
Joined October 2020
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین #قافلہ_ادب خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔ [ترمذی،حدیث:2007] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه پہلے میدان قیامت میں انہیں اللّٰه کا دیدار نصیب ہوگا، پھر جنت میں داخل ہونے کے بعد جس طرح الله تعالیٰ کی مشیئت ہوگی اس طرح وہ اس کے دیدار سے مشرف ہوں گے اللّہ اکبر کبیرا ﷽ اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar The Compeller الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 37 لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَ لَا دِمَآؤُہَا وَ لٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ ؕ جاری اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم Surat No 22 سورة الحج ایت 37 بقیہ کَذٰلِکَ سَخَّرَہَا لَکُمۡ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۷﴾ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
85
75
1
133
1,280
مرشد کی جدوجہد نے ہمیں اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
1
6
2
53
ہمارا یقین مضبوط ہے، ہماری امید زندہ ہے اور ہمارا مؤقف واضح ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
6
28
جس قیادت نے خودداری کا سبق دیا، وہ دلوں سے کبھی نہیں اترتی۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
27
عمران خان کا ساتھ حالات دیکھ کر نہیں، اصول دیکھ کر دیا ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
3
36
مرشد سے محبت وقتی جذبہ نہیں، ایک نظریے سے وابستگی ہے۔ #محور_و_مرشد_عمران_خان
5
29
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
عمران خان کو فوری طور پر الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے یہ پورے پاکستان کی آواز ہے۔ #ReleaseKhanSaveHisHealth
1
1
12
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
پورا پاکستان نکلے گا انشاءاللہ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
1
1
13
اللہ رب العزت پی یقین رکھنے والوں کا ڈر سے کوئی واسط نہیں ہوتا جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں وہ مشکل راستوں کی پرواہ نہیں⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ #StopConstitutionalTrap
1
1
2
36
یقینا اس بار ان کا پالا اس شخص سے پڑا ہے جو کینسر کا علاج مفت کرتا ہے کوئی پوچھے تو کہنا خان ایا تھا #StopConstitutionalTrap
2
3
50
لیڈر کی آواز میں درد محسوس کریں 💔 یہ خود غرض قوم یہ درد کب سمجھےگی کب جاگیں گی نہیں کرتا ⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦#StopConstitutionalTrap⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦
1
4
61
نہ افواہوں پر یقین، نہ کسی کے ذاتی دعووں پر انحصار۔ عمران خان کا اپنا واضح حکم ہی ہمارے لیے فیصلہ کن ہوگا۔ جدوجہد جاری رہے گی #StopConstitutionalTrap
1
1
16
حقیقت آزادی کیا ہے؟ #StopConstitutionalTrap
2
2
29
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بہنیں ان تک رسائی اور پیغام رسانی کا معتبر ذریعہ ہیں۔ قوم چاہتی ہے کہ ان کا اصل مؤقف سامنے آئے۔ 28ویں ترمیم پر کوئی خفیہ دباؤ یا زبردستی قابلِ قبول نہیں۔ #StopConstitutionalTrap
2
15
2
7
114
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
عمران خان عام آدمی کے لیے کیا ہے اس کی حکومت نے غریب آدمی کے لیے کیا کیا تھا؟ ویڈیو ضرور دیکھیں
8
296
4
880
10,484
🌅 السلام علیکم! صبح بخیر 🌹 🤲 صبح کی خوبصورت دعا: یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو کشادگی اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما، اور ہم سب کی نیک دعاؤں کو اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین! ❤️🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
59
60
1
92
753
1/12 ماضی میں سیاسی قیدی بیمار ہوتا تھا تو کیا ہوتا تھا؟ اور آج خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ فرق خود دیکھ لیں۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
2
2
49
عمران خان نے اپنے حق ادا کر دیا ہے اور اب ہمارے باری ہے #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
2
2
26
✰NawaBZaDa BalocH✰🇵🇰 retweeted
خان صاحب اپنا فرض نبھا چکے، اب قوم کی باری ہے۔ خاموشی نہیں، پُرامن اور آئینی جدوجہد ہی ہمارا راستہ ہے۔ اپنے نمائندوں سے خان کی رہائی کے لیے عملی کردار کا مطالبہ کریں۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
6
24
1
12
270
نکلیں! اپنے حصے کا فرض ادا کریں، عوام کو متحرک کریں اور ثابت کریں کہ ہم اپنے قائد اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
2
2
23