Biya _ Ramiz (@illiyeen395) header
Biya _ Ramiz (@illiyeen395) profile picture

working as Content creator🤝 , photographer’ travelling 🧳, poetry and love for Imran khan ✌🏻

Italy
Joined May 2024
Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)Photo by Biya _ Ramiz (@illiyeen395)
*8 حیرت انگیز باتیں* 😎😎 1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔ 2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔ 3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔ 4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔ 5. استنیا زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔ 6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔ 7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔ 8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں. بور ہو رہی تھی تو سوچا آپ لوگوں کی دماغ دہی کر دوں 😂😁😜 نوٹ.. *غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ* 😛😜😬 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
16
3
15
909
بعض اوقات آپ کا صبر بے معنی ہوتا ہے ,آپ کی برداشت غلط جگہ پر ہوتی ہے ,بعض اوقات آپ کو جگہ نہیں رُخ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ Good night sweet dreams #TDR__now #قومی_زبان
17
3
21
684
بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے.. Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
17
5
20
307
"مضبوط ہونے کے بارے میں سب سے برا حصہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔" Good morning x friend Stay connected Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
27
6
1
23
338
اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش! ہم فلاں فلاں انسان کی جگہ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ اپنا موازنہ کبھی بھی کسی کے ساتھ مت کریں۔۔۔ سب کا سلیبس الگ ہے، سب کا امتحان الگ ہے، سب کی پریشانیاں، دنیا اور درجے الگ الگ ہیں۔۔۔ انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیں Good night sweet dreams Stay connected Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
18
2
17
315
"مجھے اُن مظلوموں سے نفرت ہے جو اپنے ظالموں کا احترام کرتے ہیں." ژاں پال سارتر Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯 #TDR__now #قومی_زبان
10
2
16
215
"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟ "اے-دل. "لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں فارغس نخرئ Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
18
4
28
347
ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔ پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی. لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں ... پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔ اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا. دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔ ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا. شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا.......لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔ اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آ رہی تھی... شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں ... میں مقبول گورسی ایڈووکیٹ ہوں، میں نے بھی LLM کر رکھا ہے.
6
5
1
10
338
آپ تھک جاۓ گے ، انسان راضی نہیں ہوں گے 🖤" #بیا #TDR__now #قومی_زبان
28
3
27
314
سونے کے مقابلے میں لکڑی کی کوئی قیمت نہیں لیکن ڈوبتے وقت حساب اور ہوتا ہے💯 Good morning Dear x friend Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯 #TDR__now #قومی_زبان
16
3
17
188
بعض اوقات انسان کو یہ بات بہت دیر سے سمجھ آتی ہے ، کہ !!! رشتوں یا تعلقات کی رسی کو بہت زیادہ مظبوطی سے پکڑ کر رکھنا ضروری نہيں ہوتا ۔۔ کیونکہ کبھی کبھی اپنے ہی ہاتھ ہم خُود زخمی کر لیتے ہيں 💔❤️‍🩹 Good night sweet dreams Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯 #TDR__now #قومی_زبان
12
3
18
380
جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں...
17
4
24
354
بات کو سمجھا کر میرے دوست !!! یہ باہر کی دنیا تیرے لیئے نہیں ھے. Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
9
3
12
209
مت ڈال میری نیند کے کشکول میں سپنے اب مجھ سے ترے بوجھ اٹھائے نہيں جاتے، ہم لوگ مزاروں کے چراغوں کی طرح ہیں روشن کیۓجاتے ہیں بجھائے نہيں جاتے !!
18
5
14
413
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر ...!!! کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے...! !Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
15
3
11
282
_جب ریکٹ اور کمنٹ نہیں کـرنـا تـھا تــو پیــدا ہــی کیوں ہوئے 😑 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
15
4
20
416
Good morning x mates 🫶🏻❤️ **May your day be filled with unexpected joys and boundless possibilities.👀🥀 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
28
7
24
308
سنوووو 🔊 تمہاری والی تمہیں منع کرے گی 🤷‍♀ میری پوسٹ پر آنے سے... 😐 لیکن تم... 😒 اپنی دوسری آئی ڈی سے آتے رہنااا.. 🙂😝 خبردار.. 🔪🙄 جو اس کی بات سنی.... 🫠🙉😂 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
17
3
15
276
Have A Beautiful night Amazing night Beautiful view 😍🪟 Rt🔙Rt ❤️ Re. ply 🔙 Re. Ply 🔙💯
22
2
17
177
یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے ہم دِل کی تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں🖤🍁 #TDR__now
20
3
19
179