Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
قطر کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی فائٹر جہازوں کے جھنڈ نے وزیراعظم شہباز شریف کو فرشی سرخ سلامی پیش کرتے ہوئے حفاظتی حصار میں لیا
ناظرین پاکستانی تاریخ میں ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا اور وزیراعظم شہباز شریف تاریخ رقم کرچکے ہیں
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
کراچی سے ملنے والی لڑکی کی باتوں سے حیرت کے پہاڑ توڑ پڑے۔
کہ ایک صوبہ سے دوسرے صوبہ کا سفر کیسے کیا ہوگا؟
یہ لڑکی جس کی عمرتقریبآ 16 سال ہے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے لاورث حالت میں ملی ہے۔
لڑکی اپنا نام ذویا جبکہ ولدیت عصمت اللہ بتا رہی ہے۔ لڑکی کے مطابق اس کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان سےہے ۔
اس وقت یہ بچی کراچی میں خیریت سے پولیس کی تحویل میں موجود ہے۔
آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے ۔ بچی کے ورثاء اور رشتہ داروں کی تلاش میں مدد کریں تاکہ زویا واپس اپنے گھر پہنچ سکے۔
اگر کوئی اسے جانتا ہے تو برائے مہربانی مددگارون فائیو سے فوری طور پر رابطہ کریں۔
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
10 اپریل کو پوری دنیا کی نظریں ایکبار پھر اسلام کر ہوں گی۔ مشرقِ وسطیٰ اور سپر پاور کی تقدیر کے فیصلے اب اسلام آباد میں ہوں گے۔
#IslamabadTalks
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
Looking forward to welcoming my brother Foreign Ministers of Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt to Islamabad.
@FaisalbinFarhan
@HakanFidan
@mfaEgypt
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
According to Grok, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (COAS) and Chief of Defence Forces (CDF) of #Pakistan become Worlds most-searched person on the internet over the past 24 hours !
#COAS #AsimMunir #Iran #ISPR
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
جنگ بندی کی کوشش کو تسلیم کرنا ایران کا اپنا فیصلہ ہو گا اگر وہ اسے جاری رکھنا چاہتے یہ ان کی چوائس ہو گی اور ظاہر نتائج بھی وہی برداشت کریں گے
پاکستان کا کام کوشش کرنا ہے نو کروڑ ایرانی مسلمانوں کو کسی بھی جنگ کے اثرات سے بچانا ہے آپ صرف اس بات پر فوکس رکھیں کہ پاکستان مثبت کوشش کر رہا ہے وہ آگ بجھانا چاہتا ہے
وہ ایران کے خلاف کبھی پارٹئ نہی بنا ہے
Plant Breeding Researcher | AI in Agriculture
I work on wheat, mung bean, and lentil (Lens culinaris) focusing on drought resistance and genetic diversity.
📩 Open to collaborations & opportunities
#PlantBreeding #AIinAgriculture – at Pakistan
15
What if you could earn rewards and make an impact? Join 3DOS, the decentralized manufacturing network that’s changing the world! 💡 Get started here: dashboard.3dos.io/register?r… @3DOSNetwork
1
17
What if you could earn rewards and make an impact? Join 3DOS, the decentralized manufacturing network that’s changing the world! 💡 Get started here: dashboard.3dos.io/register?r… @3DOSNetwork
11
MashaAllah
آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک
13

THE REAL G.O.A.T HAS RETURNED 🐐🌟
The GOATS have been struck! The old X sacrificed, but the new one rose🌱 GOATS ain't never die!
💎 15 $TON #giveaway to 3 winners to mark our return
How to join:
👉 Follow our X
👉 RT this post
👉 Submit missions in t.me/realgoats_bot
Muhammad Ilyas, Plant Breeding Researcher retweeted
Ladies and gentlemen, the weekend 🎉
Win 5️⃣0️⃣0️⃣ USDT with #OKXWeekendQuiz 🤩
Enter now:
⚫️ Follow @okx
⚫️ RT + comment your answer
⚫️ Fill: giv.gg/quiz161
Shoot your shot 👇