Insha jr (@im_jcs) profile picture

no bio only physics

Joined December 2023
Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)Photo by Insha jr (@im_jcs)
صبح بخیر
1
4
78
نیکی کو چھوٹا بڑا نہ سمجھو۔۔ بس کماتے جاوو۔۔ پتہ نہیں کونسی والی تمھاری بخشش کا ذریعہ بنے۔۔ 🥰
2
74
Good morning,,
3
1
7
181
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎉🎊
1
92
ایک بےقدرے کو ہم ایسے میسر آئے جیسے بےذوق کوئی اچھی غزل پڑھتا ہے
3
6
187
پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️
5
1
6
414
بنا کتابوں کے جو سبق سکھا جائے اسے زندگی کہتے ہیں💯
4
7
467
*جینے والوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے زندہ ہیں🥹 *مرنے والے کا تو سب پوچھتے ہیں کیسے مرا💔
1
3
223
عادت انسان کو تباہ کر دیتی ہے چاہے وہ نشا ہو یہ کسی سے بے پناہ محبت 🖤🥀
3
154
🔥 نہ جانے کیوں وہ لوگ بدل جاتے ہیں. *"جنہیں ہم ٹوٹ کر چاہتے ہیں!💔🥀
3
128
Asslam o Alikum Good morning
2
1
4
212
رات کے اندھیرے میں اللہ سے مانگو، وہ ہمیشہ جواب دیتا ہے چل دعا مانگ کے سو جاؤ شاباش، شب بخیر
3
1
9
386
مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو Good morning
7
12
198
"کسی کو چھوٹا سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اسے دور سے دیکھا جائے … یا غرور سے۔ لیکن جب اسی کو عزت، توجہ اور قربت سے دیکھا جائے، تو اس کے اندر ایک جہان، ایک گہرائی، اور ان دیکھی خوبصورتی چھپی ہوتی ہے۔" دیکھنے کا زاویہ بدل جائے، تو پوری حقیقت بدل جاتی ہے۔ Good night
5
15
196
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں🤍 *بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے❤️ Good night 💤
9
12
186
انسان کو ساری دنیا کی فکر اور پریشانیوں سے بچانے کے لیے بس ایک نرم دل کافی ہوتا ہے، جو مشکل وقت میں اسے سکون دے دے Good afternoon
5
1
7
108
اسلام وعلیکم صبح بخیر *ہم سب ہی کہیں ادھورے کہیں پورے♥️ *کہیں دکھی کہیں سکھی اور یہی زندگی ہے ..!! 💯
9
13
216
*"مرزا غالب"* 💖 *ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے 🗣️ *ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے 💔 *جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر ❤️‍🔥 *ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے Good night
7
13
193
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے نا تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا۔
4
10
130
اسلام وعلیکم اے اللہ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ صبح بخیر
7
1
9
124