Imran (@imifsd) header
Imran (@imifsd) profile picture

Ai is changing lives and you can too | MCP | CCNP | Network Admin | Digital Media Marketer | Content Writer

Joined April 2013
Photo by Imran (@imifsd)Photo by Imran (@imifsd)
Some people don't want to die alone so, they drag you into their own insecurities. #MotivationalQuotes
52
14
54
12,021
کامران مرتضیٰ صاحب! دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے سیاسی آقاؤں کی خوشامد کا حساب بھی دے دیں! جمیعت کے اندرونی حلقوں میں آپ کے مبینہ لقب کی بازگشت بھی بہت کچھ کہتی ہے۔ سیاست اصولوں سے ہوتی ہے، کسی کی خوشامد سے نہیں! #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو
🤖 Made with AI
4
5
185
The world is changing rapidly , and the question is whether we will lead that change or let it lead us Lasting prosperity comes not from being consumers , but from becoming creators , manufacturers and global competitors Punjab’s Innovation for Value 👇
1
9
10
74
Pivot is Pakistan’s first homegrown economic transformation plan , covering key sectors that drive our economy , including industrial value chains , agro-processing , livestock , aquaculture , skills development , tourism and the digital ecosystem 👇
1
10
9
48
دین کی آڑ میں مفتا خوری اور مبینہ دو نمبریوں پر خاموشی کیوں؟ کیا جے یو آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے پاس ان سوالات کا کوئی جواب ہے یا ہر بات کو مذہب کے نام پر جسٹیفائی کیا جائے گا؟
آج سب سے بڑی اور تہلکہ خیز خبر!! 🔴🔴 مولانا فضل الرحمان کا حج کوٹوں کے ذریعے مالی مفادات کا حصول، اہم انکشافات اور جواب طلب سوالات 🔴حج جیسی مقدس عبادت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال: پاکستانی عازمینِ حج کی حلال کمائی پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا اور حجاج کو بھی نہیں بخشا گیا 🔴فضل الرحمٰن اور مفتی ابرار کے روابط: گزشتہ 20 سال کے بیرونِ ملک دوروں اور باہمی روابط کا ریکارڈ کیا ظاہر کرتا ہے؟ ان تعلقات اور مبینہ مالی مفادات کی تحقیقات کیوں نہیں ہونی چاہئیں؟ 🔴حج کمپنیوں کا خاندانی نیٹ ورک: مفتی ابرار کے قریبی ساتھی اخلاق احمد خان اور ان کے عزیز و اقارب سے منسلک حج کمپنیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا ان کمپنیوں کے ذریعے عازمینِ حج سے مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول نہیں کی گئیں؟ 🔴سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو، مفتی ابرار اور فضل الرحمٰن کے گٹھ جوڑ اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی؟ متعلقہ ذمہ داران سے جواب طلبی کب ہوگی؟ 🔴45 چھوٹی حج کمپنیوں کا معاملہ: اخلاق احمد خان، جو العفو منظم اور سجاد ٹریول کے مالک بتائے جاتے ہیں، ان سے منسلک 45 چھوٹی کمپنیوں کے ذریعے گزشتہ کئی سالوں سے حج کوٹوں کے حصول اور مبینہ بندربانٹ کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴ایک ارب روپے سے زائد کے حج کوٹے کا سوال: ان 45 کمپنیوں میں سے 7 کمپنیاں مفتی ابرار کے قریبی خاندان اور دوستوں سے منسلک بتائی جاتی ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف 2026 میں انہیں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا کوٹا دیا گیا۔ اس غیر معمولی کوٹے کی منظوری، میرٹ اور تقسیم کا حساب کون دے گا؟ 🔴سعودی عرب میں سہولیات کے ٹھیکے: سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے دور میں حج کمپنیوں کو سعودی عرب میں عمارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی سہولیات کے ٹھیکے دلوانے میں مبینہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴سیاسی اثر و رسوخ اور مالی مفادات: فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھیوں، مفتی ابرار اور مولانا ناصر محمود سمیت دیگر متعلقہ افراد کے مالی معاملات اور حج کوٹوں میں کردار کی شفاف تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں؟ کیا مقدس فریضہ حج کو بھی سیاسی اثر و رسوخ، اقربا پروری، مخصوص کاروباری گروہوں اور مبینہ مالی مفادات کا ذریعہ بنا دیا گیا؟ پاکستانی حجاج کے پیسے اور حقوق کا حساب آخر کون دے گا؟
1
3
4
51
کورونا وبا کے دوران چین نے پاکستان کو یہ ہسپتال تحفے میں دیا تھا، جو بعد میں مجرمانہ غفلت کے باعث کھنڈرات میں بدل گیا۔ میڈیا رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا، مسلسل نگرانی کی، اور آج پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کیا، جہاں عوام کے لیے علاج اور ادویات مفت ہوں گی۔ 🇵🇰🇨🇳
7
244
1
866
11,442
امربیل ناول میں عمر جہانگیر کرپشن بھی کرتا ہے تب بھی اسے قتل کردیا جاتا ہے تو رتبہ میں ہادی بہت زیادہ ایماندار اور بااصول بنادیا عمیرہ نے،پتا نہیں کیوں خدشہ ہے انجام اس کا بھی وہی ہوگا،یہ تو اے ایس پی ہونے کے ساتھ ساتھ جاسوس بھی ہے جیسے شیلی کو نظر میں رکھے ہوئے ہے
رتبہ بہت زبردست ڈرامہ ہے اور طلحہ چہور کی ایکٹنگ اعلیٰ پائے کی ہے،بس کم ایکٹرز کے ساتھ بنایا گیا ہے تو وہ ہائپ نہیں بنا سکا جو درنجات کی ہے
4
4
40
6,245
کامران مرتضی بھول گیا کہ جمیعت کے اندرونی حلقوں میں اسے کامران جلیبی کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ وہ فضلو کی مٹھاس بنا ہوا ہے۔اور خوشامد میں اس قدر آگے جا چکا ہے کہ اسکو ب سمجھ کم ہی آتی ہے #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو
13
13
256
علی امین گنڈاپور نے ڈی آئی خان بار کونسل سے خطاب پر مولانا کے متعلق بڑا انکشاف کردیا کہ اسکو اصلی غصہ اپنے بیٹے کے گورنر نا بننے پر ہے۔۔۔مولانا اور انکی جماعت اب اسکے بارے میں کوئی اپنی رائے دینا پسند کریں گے یا نہیں
16
18
302
Glimpses from the today’s session of the National Assembly
11
12
63
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی سرگرمیاں اور قومی مفادات پر دوٹوک مؤقف عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ منفی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان کی عزت، وقار اور خودمختاری مقدم ہیں۔ بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے! پاکستان ہمیشہ زندہ باد
10
9
146
Architect Jalal Sherazi of Sherazi and Bangash Architects has designed this mixed-use commercial and residential project in Kahuta, Islamabad. Featuring retail outlets, offices , residential apartments and basement parking, the project combines functionality with timeless architectural elegance. Its symmetrical facade, graceful arches, ornamental balconies and distinctive domed towers create a sophisticated architectural statement, complemented by a rooftop restaurant offering an elevated dinning experience. For designing and construction services, contact: 📞 03018012535 | 0512224227 #ArchitectJalalSherazi #Architects #Architecture #Construction #SheraziAndBangashArchitects #islamabad
4
5
160
🚨یہ کہانی ہے محمد اصف بٹ کی🚨 جس کے والد بچپن میں ہی وفات پا گئے اس کی بیوہ ماں نے ساری عمر محنت اور قربانیوں سے اسے پڑھایا لکھایا اج یہ یتیم بچہ اپنی محنت کی کمائی سے مصطفی جہانگیر بھٹی سے چار کنال اراضی خریدتا ہے لیکن اسے نہ زمین ملی اور نہ ہی پیسہ!😥 تین دن پہلے سی ایم کمپلین سیل سے میسج ایا اور ان کو متعلقہ چیزیں پرووائڈ بھی کر دیں لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہے؟ @MaryamNSharif
1
3
1
5
305
Imran retweeted
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے اکاؤنٹس سے بھی پوسٹ کریں۔ دین کو ذاتی مفادات اور سیاست کے لیے استعمال کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ مذہب کے نام پر دکانداری کرنے والے ان نام نہاد ٹھیکیداروں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لائیں۔
28
27
105
Imran retweeted
I ❤️ Seyyidina Muhammad ﷺ.
38
247
2,033
کیا مہمان سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی توڑنا اور کارِ سرکار میں مداخلت کرنا انسانی حقوق کہلاتا ہے؟ بہت مشکل سے اس ملک میں امن آیا ہے کرکٹ بحال ہوئی ہے ایسی حرکتیں کر کہ آپ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
30
31
320
ضیا الرحمن کا خواجہ آصف کی تقریر پر ردعمل سامنے آگیا، "میں بارہا دہرا چکا ہوں کہ مولانا نے اپنے بیان پہ معافی مانگ لی ہے اب جب اپ نے معافی بھی مانگ لی ہے اس کے باوجود ہمارے خلاف قومی اسمبلی میں ایسی ہرزہ سرائی جائز نہیں۔" @ziaurrehman76
30
31
363
جب قیادت میں ماں کی ممتا اور ہمدردی شامل ہو جائے تو حکمرانی خدمت اور تحفظ کا دوسرا نام بن جاتی ہے۔پنجاب کی ہر بیٹی کے خواب، عزت اور تحفظ کے لیے پرعزم۔ @MaryamNSharif
1
47
59
378
لاہور میں 1,000 بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال غریب مریضوں کو مفت علاج فراہم کرے گا، جہاں ہاسپس اور پین مینجمنٹ کی سہولت بھی ہوگی تاکہ مریضوں کی تکلیف کم کی جا سکے۔ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں جدید کینسر سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ دل کے علاج کے لیے 20 اضلاع میں کیتھ لیبز، سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی اسی منصوبہ بندی کا حصہ ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif
48
49
362
ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کے حق میں آواز اٹھانے والے یہ بھی بتائیں کہ مہمان سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی میں مداخلت اور سرکاری امور میں رکاوٹ ڈالنا کیا انسانی حقوق کے زمرے میں آتا ہے؟
1
49
56
739
ضیا الرحمن کا خواجہ آصف کی تقریر پر ردعمل سامنے آگیا! ضیا الرحمن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر پہلے ہی معافی مانگ چکے ہیں، اس کے باوجود قومی اسمبلی میں ان کے خلاف سخت زبان استعمال کرنا قابلِ قبول نہیں۔ @ziaurrehman76
44
44
516