imran samad (@imransa1968) header
imran samad (@imransa1968) profile picture

My Leader is Imran Khan,# Pakistan Zindabad

Bahawalpur, Pakistan
Joined April 2022
Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)Photo by imran samad (@imransa1968)
🌱السلام وعلیکم🌱 نیم کے پتوں کو جتنامرضی پانی میں بھگوئیں اُنہوں نے میٹھا نہیں ہونا- اسی طرح ہمارے اردگردکچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ کتنا ہی حسن سلوک کرلو، انہوں نے اپنی چالاکیوں اور مکاریوں سے باز نہیں آنا ،
1
2
46
imran samad retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان @Legacy_Leavers_ @786G_ @PTI__JAPAN @imransa1968 @Pace_maker804 میرا سوہنا تے شہزادہ لیڈر اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں اور کامیابیاں پیدا فرمائے۔آمین
2
12
9
145
میں تو جب تک اس قاتل کا مرا ہوا منہ نہیں دیکھ لیتا مجھے یقین نہیں آے گا کے فل فرائی ہوا ھے 😶 پتا نہیں کیوں ؟
29
16
1
80
1,276
پاکستان میں یتیم خانوں کا آڈٹ کیا جائے تو بربریت اور ظلم کی جو داستانیں نکلیں گی اس سے آپکی روح لرز جائے اس کیس میں یہ بندہ شامل تفتیش ھونا چاھئے کہ اس نے کس بنیاد پر معصوم کو درندوں کے حوالے کر دیا اور بدلے میں کیا لیا اور آج سے پہلے کتنے بچوں کو ایسے دے چکا💔
10
50
1
98
2,059
imran samad retweeted
#ImranStillStandsHigh @Team_IKF @786G_ @PTI__JAPAN @imransa1968 @Pace_maker804 چاہے کچھ بھی ہو جائے، لیکن ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی پوری ایک نسل کو اپنا نظریہ، اپنا اندازِ فکر اور اپنی پہچان دے دی ہے۔ اب یہ صرف ایک شخص کی بات نہیں رہی، بلکہ ایک نسل کی سوچ بن چکی ہے۔
1
7
2
91
imran samad retweeted
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح #پنجاب_نکلےگا_تو_کپتان_نکلے_گا @786G_ @Pace_maker804 @PTI__JAPAN @imransa1968 عمران خان کو اللّٰہ کی محبت حاصل ہے کیونکہ عمران خان پاکستان کی شان اور عوام کی عظمت کا وقار کا پاسبان ہیں۔
6
4
120
imran samad retweeted
#عمران_سے_انقلاب_تک @Team_IKF @786G_ @BabaJaniPTI1 @Pace_maker804 @PTI__JAPAN @imransa1968 عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے عمران خان نے انگلینڈ میں جمہوری روایات کو دیکھا اور دیکھا کہ ایک ملک کو کیسا ہونا چاہئے وہ ہی خواب لے کر عمران خان پاکستان چلے گئے اور سیاست میں حصہ لے لیا آج اسی خواب کے لیے عمران خان قید تنہائی میں ہیں قاسم خان میں اپنی زندگی میں عمران خان سے مظبوط اور مشکل ترین انسان سے نہیں ملا یہ ہی وجہ ہے کہ عمران خان 70 سال کی عمر میں بھی 3 سال سے قید کاٹ رہے ہیں اور سختیاں برداشت کر رہے ہیں سلیمان خان
6
2
113
imran samad retweeted
8
3
127
imran samad retweeted
#عمران_سے_انقلاب_تک @Team_IKF @786G_ @Pace_maker804 @PTI__JAPAN @imransa1968 @Jimmykhandr غیرقانونی قیدتنہائی میں 1140دن اور 10 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی" شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- دی جانے والی دواؤں کا کوئی ریکارڈ ڈاکٹرز کے پاس نہیں, جیل میں بدترین ظلم کیا جا رہا, کوئی انسانی حقوق حاصل نہیں, نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش- نہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق علاج ہوا- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز, بہنوں اور بچوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-
5
1
150
imran samad retweeted
#نکلو_اپنے_حق_کے_لئے @Team_IKF @786G_ @Pace_maker804 @PTI__JAPAN @imransa1968 میں قوم کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہا ہوں۔ کپتان عمران خان
2
1
66
imran samad retweeted
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک @786G_ @AZEEMVIRK50 @PTI__JAPAN @imransa1968 @Pace_maker804 عمران خان نے کہا تھا لڑنا پڑا تو میں اکیلا بھی لڑوں گا پھر اسے ہم نے لڑتے دیکھا۔
3
1
110
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا @Team_IKF @786G_ @wajizafar_3 @PTI__JAPAN @imransa1968 @Pace_maker804 @AhsanRaja43 آؤ لوگو کہ آج ہم اپنے پاکستان اور اپنے لیڈر کے لئے ایک آواز بن کر اٹھیں ہم نے بہت گولیاں کھا لیں اور اب بس ہوگئی ہے اور اب مزید ظلم نہی سہے جا سکتے اب ہم ظلم برداشت کرتے کرتے تھک گئے ہیں 27ستمبر کو اس گندے نظام کی جڑیں اکھاڑ کے رکھ دو پاکستان میری منت ہے۔
9
1
73
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا @Team_IKF @786G_ @Arman__Munsif @PTI__JAPAN @imransa1968 @Pace_maker804 @wajizafar_3 @KirnPTI @Chaudhry_178 ڈائری لے کے نکلا تھا پاکستانی قوم 27ستمبر کو واپس لا رہی ہے انشاءاللّٰہ
7
2
99
imran samad retweeted
#ستمبر27_تجدیدعہدوفا @Team_IKF @786G_ @KirnPTI @PTI__JAPAN @imransa1968 @Arman__Munsif @MTariq4322 @Qs3488 @wajizafar_3 @Pace_maker804 آؤ پاکستان ستمبر27 کو اپنے لیڈر سے وفا کا عہد نبھائیں جو ہمارے لئے اور ہماری نسلوں کی حفاظت کے لئے قید وبند کی سزا پا رہا ہے،اس جرم کی سزا کہ لیڈر نی عدالتوں کو انصاف دلانے کی بات کی۔کہ لیڈر نے حقیقی آزادی کی بات کی،آو آج ہم عہد کی تجدید کریں اور اپنے لیڈر کا دایاں بازو بن جائیں ۔
7
3
208
🌱السلام وعلیکم 🌱 🌱صبح بخیر🌱 "سچائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لو، اگر وہ آپ کے اندر نہیں، تو کہیں نہیں"
2
1
6
107
imran samad retweeted
#سہیل_آفریدی_قدم_بڑھاؤ @Team_IKF @786G_ @PTIJAPAN_804 @AZEEMVIRK50 @imransa1968 @Pace_maker804 ظالموں اتنا ظلم ظلم کی انتہا ہو گئی اب تو نظام دین تُو مر جائے اللّٰہ کرے آمین
7
7
145
imran samad retweeted
فرعونیت اپنے عروج پر @CMComplaintCell ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
17
91
8
122
2,623
imran samad retweeted
#لیڈر_ہم_شرمندہ_ہیں @786G_ @JAPAN_PTI @imransa1968 عید مبارک میرے کپتان کب تک آسمان میں ڈھونڈو گے زمین پر کیوں نہیں آزاد کرواتے ؟ پاکستان
1
4
10
147