
Former Focal Person to VC @OPCPunjab for Dubai Region. Former Photographer of Chairman Imran Khan # کپتان_کا_کھلاڑی @PTIOfficial #PTISMT #Overseas #Photography
Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2013
- Tweets58.2K
- Following2.4K
- Followers5.6K
- Likes49.2K
Thank you Senator @FaisalJavedKhan and PM @ImranKhanPTI these words and applause was & remains enough reward for what ever i did with #PTISMT. Insha Allah will remains part of @PTIofficial and #NayaPaksitan.
@Officialservic @aqibmughal89 @FaakhirRizvi @UmarMurtaza @naveedasultan
مجھے نہیں پتہ یہ خط کپتان نے لکھا ہے یا نہیں کیوں کے کون جاتا ملنے باہر آکر کتنا سچ بولتے یہ اللہ جانتا ہے لیکن شرم آنی چاہئیے ان کو جو اس وقت تحریک انصاف کے ٹھیکیدار بنے ہوئے آپس کی لڑائیوں میں مشغول ہیں۔ ایک کامیاب تحریک کپتان کے لئیے یہ لوگ نہیں چلا سکے۔ افسوس ہے ان لوگوں پر۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
1
50
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
اب تو سپریم کورٹ بھی گھبرا کر خاموش ہو چکا ہے کہ شائد انھوں نے عمران خان کو الشفاء میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہی نہیں تھا؟
ایسا نظام چل رہا ہے پاکستان میں !!
#FreeKhanFreePakistan
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
ہمیں کیا پتہ آج تک۔جو بھی فیصلے ہوئے ہیں وہ کپتان جیل سے ہدایات دیتے بھی ہیں یا نہیں۔ بہت ہو گیا یہ ڈرامے اسکو لگاؤ اسکو ہٹاؤ۔ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کپتان کس حالت میں ہیں اور یہ ملاقاتیں ہوتی بھی ہیں یا نہیں۔ کپتان کی تصاویر یا ویڈیو بیان کیوں نہیں آنے دیتے سامنے؟ 1/4
جب تک کپتان خود باہر تھے سوشل میڈیا بھی کنٹرول تھا، ایک ایک چیز پوری تحقیق اور تصدیق کے بعد پوسٹ ہوتی تھی۔ کوئی بھی نفرت اور اشتعال انگیز بیان یا ویڈیو کبھی اگر پٹ ہوتی تو آفیشلز کی طرف سے فوری تردید ہو جایا کرتی تھی اور ہم خود کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا۔ 3/4
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
فضل الرحمٰن صاحب کے بھائی نے کور کمانڈر ہاؤس پر دهاوا بولنے کی دهمكی دے ڈالی۔
فرماتے ہیں کہ اگر ہمارے والد مفتی محمود کے نام سے منسوب مرکز کو مسمار کرنے کی کوشش کی تو کور کمانڈر ہاؤس کی حفاظت کر لینا۔۔
اب 9 مئی پر سیاست کرنے والے فارم 47 گروپ کیلئے اصل چیلنج آیا ہے۔
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
عمران خان کے بعد ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان بھی ناحق قید میں بیمار!
#FreeImranKhanAndFamily
کیوں میڈم کیا یہ آپکے الفاظ نہیں تھے؟ تردید کر دیں معافی مانگ لیں ادارے سے۔ کیوں کسی اور کو اپنی غلطی کی سزا دلوانا چاہ رہی ہیں آپ؟
58
انہوں نے باہر بھی ہر ملک سے بگاڑ رکھی ہے۔پاکستانیوں کے لئیے غیر ملکی ویزا کے اجراء میں جتنا اسوقت مشکلات ہیں ماضی میں کبھی نہیں تھیں۔ عوام سے انکا روزگار کا حق بھی چھین کر پتہ نہیں کونسی خدمت کر رہے یہ لوگ۔
نہ عاصم منیر اپنی حرکتوں سے باز آ رہا ہے، نہ ملکی حالات بہتر ہو رہے ہیں-
نوجوان اپنا مستقبل پاکستان میں نہیں دیکھ رہے، جو نوجوان نہیں وہ پاکستان سے لاتعلق ہو چکے ہیں، کیونکہ وہ دیکھ رہے ہیں ایک کرپٹ ٹولا ملکی نظام کو اپنے مکروہ شکنجے میں لے چکا ہےـ
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
38
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
A healthy man with no history of hypertension has BP over 190. All because of inhumane isolation and solitary confinement.
#ShiftKhanToHospitalNow
Imran Khan’s life is at risk!
جو بھی انکے سچ کو زمانے لائے گا اسکا منہ بند کر دیا جائے گا۔ یہ ادارے صرف اپنے گناہ چھپانے اور اپنے پرانے سہولت کاروں سے جان چھڑانے کے لئیے بنائے گئے ہیں۔ خیر ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ ہر عروج کو زوال ہوتا ہے۔ انکا بھی وقت آئے گا۔ انشاء اللہ
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
youtu.be/KWJhmIsgzcI?is=p4nJ…
49
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
سچ اور حق کا راستہ آسان نہیں ہوتا لیکن وہ عظمت کا راستہ ہوتا ہے!
ایک عظیم انسان پر اتنا ظلم جو کر رہے ہیں ان کو معاشرے میں لوگ قبول کیسے کرتے ہیں؟
مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے ان تمام لوگوں کا جو عمران خان جیسے عظیم لیڈر کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
#ShiftKhanToHospitalNow
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
Imran Khan on Allama Iqbal!
“Genius and Original Mind”
#IqbalDay
Syed Muhammad Affan Hashmi retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔


















