"بڑھاپے کی سب سے بڑی مصیبت یہ نہیں کہ انسان بوڑھا ہو جاتا ہے، بلکہ یہ ہے کہ وہ اندر سے جوان رہتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ وہی حرکتیں کرے جو بیس برس کی عمر میں کرتا تھا، لیکن ہڈیاں اور معاشرہ دونوں اس کی اجازت نہیں دیتے۔ انسان کا جسم بوڑھا ہو کر پرانی گاڑی کی طرح ہو جاتا ہے—
دلِ مضطرب
کوئی چارہ گر
جو اسیرِ غم کی دوا کرے
ہو ذرا سکون خدا کرے
جو تھمی تھمی سی ہیں دھڑکنیں
انہیں اب نہ کوئی ملال ہو
دھرے سر یوں سینے پہ چارہ گر
کہ یہ سانس پھر سے بحال ہو