Pinned Tweet
ِ ﻻَ ﺗَﺤْﺰَﻥْ ﺇِﻥَّ ﭐﻟﻠَّﻪَ ﻣَﻌَﻨَﺎ
“Have no fear, for Allah is with us”
غم نہ کر، اللہ ہمارے ساتھ ہے
(Quran - Surah Tawba, 9:40)
You're wife was on the phone with her mom the whole night but next day you remembered her mother passed away before marriage
#RepublicDay
World's Fastest Missiles (2026)
🇷🇺 Avangard: Mach 20–27
🇨🇳 DF-41: Mach 25
🇺🇸/🇬🇧 Trident II D5: Mach 24
🇮🇳 Agni-V: Mach 24
🇵🇰 Ababeel: Mach 24
🇺🇸 LGM-30G Minuteman3: Mach 23
🇷🇺 RS-28 Sarmat: Mach 20
🇵🇰 Shaheen-III: Mach 18
🇵🇰 SMASH (ASBM): 8
🇷🇺 R-37M: Mach 6
🇵🇰 CM-400AKG: 4–5
Top 100 Most Polluted Cities in the World:
1. 🇮🇳 Balloh – 1051 (AQI level)
2. 🇮🇳 Siktaur – 900
3. 🇮🇳 Khairabad – 880
4. 🇮🇳 Nagli Bahrampur – 663
5. 🇮🇳 Barnala – 661
6. 🇮🇳 Gorakhpur – 648
7. 🇮🇳 Bathinda – 635
8. 🇮🇳 Malaut – 582
9. 🇮🇳 Begampur – 561
10. 🇮🇳 Naultha – 551
11. 🇮🇳 Sri Ganganagar – 499
12. 🇮🇳 Ganganagar – 491
13. 🇮🇳 Abohar – 490
14. 🇮🇳 Narkatiaganj – 487
15. 🇮🇳 Faridkot – 471
16. 🇮🇳 Patiala – 453
17. 🇮🇳 Bisikala – 412
18. 🇳🇵 Lumbini Sanskritik – 398
19. 🇮🇳 Fatehabad – 376
20. 🇮🇳 Rohtak – 370
21. 🇮🇳 Daryapur – 340
22. 🇮🇳 Jaunpur – 340
23. 🇮🇳 Hisar – 331
24. 🇮🇳 Prayagraj – 326
25. 🇮🇳 Khurja – 323
26. 🇮🇳 Sirsa – 322
27. 🇮🇳 Varanasi – 319
28. 🇮🇳 Ntpc Colony – 318
29. 🇮🇳 Panipat – 314
30. 🇮🇳 Faridabad – 314
31. 🇮🇳 Jind – 308
32. 🇮🇳 Buxar – 308
33. 🇮🇳 Sonipat – 307
34. 🇮🇳 Siwani – 306
35. 🇮🇳 Ghaziabad – 305
36. 🇮🇳 New Delhi – 303
37. 🇮🇳 Kanpur – 301
38. 🇮🇳 Greater Noida – 298
39. 🇮🇳 Kairana – 292
40. 🇮🇳 Aligarh – 290
41. 🇮🇳 Kaimla – 289
42. 🇳🇵 Birganj – 289
43. 🇮🇳 Karnal – 288
44. 🇮🇳 Churu – 286
45. 🇮🇳 Baghpat – 282
46. 🇳🇵 Bharatpur – 281
47. 🇮🇳 Allahabad – 280
48. 🇮🇳 Bulandshahr – 278
49. 🇮🇳 Bhiwani – 278
50. 🇮🇳 Noida – 275
51. 🇮🇳 Bahadurgarh – 265
52. 🇮🇳 Fatehpur – 265
53. 🇮🇳 Mirzapur – 264
54. 🇮🇳 Hapur – 264
55. 🇮🇳 Palwal – 263
56. 🇮🇳 Ludhiana – 260
57. 🇮🇳 Kaithal – 259
58. 🇮🇳 Charkhi Dadri – 258
59. 🇮🇳 Gurgaon – 257
60. 🇮🇳 Banda – 252
61. 🇮🇳 Bhiwadi – 251
62. 🇮🇳 Barehra – 250
63. 🇮🇳 Siahar – 250
64. 🇮🇳 Kapurthala – 247
65. 🇮🇳 Dharuhera – 245
66. 🇮🇳 Fyzabad – 245
67. 🇮🇳 Narnaul – 242
68. 🇮🇳 Amritsar – 241
69. 🇮🇳 Lucknow – 238
70. 🇮🇳 Meerut – 234
71. 🇮🇳 Jalandhar – 230
72. 🇮🇳 Kurukshetra – 227
73. 🇵🇰 Shakargarh – 226
74. 🇮🇳 Hariharpara – 225
75. 🇮🇳 Khem Karan – 225
76. 🇮🇳 Mandikhera – 224
77. 🇮🇳 Basna – 223
78. 🇮🇳 Khawaja Bagh – 222
79. 🇮🇳 Faizabad – 222
80. 🇮🇳 Muzaffarnagar – 222
81. 🇧🇩 Dhaka – 221
82. 🇧🇩 Dhaka – 214
83. 🇮🇳 Sasroli – 214
84. 🇮🇳 Tarkeshwar – 213
85. 🇵🇰 Lahore – 211
86. 🇮🇳 Sitapur – 209
87. 🇮🇳 Alwar – 208
88. 🇮🇳 Uluberiya – 205
89. 🇮🇳 Saharanpur – 203
90. 🇮🇳 Titagarh – 202
91. 🇨🇳 Baoding – 202
92. 🇮🇳 Champdani – 202
93. 🇮🇳 Howrah – 201
94. 🇮🇳 Rishra – 201
95. 🇮🇳 Shrirampur – 201
96. 🇨🇳 Renqiu – 201
97. 🇮🇳 Bali – 200
98. 🇨🇳 Jilin – 199
99. 🇨🇳 Anguo – 199
100. 🇮🇳 Baidyabati – 198
(As of Nov 11, 2025)
Source: AQI Real time world most polluted cities
FUTURE GIANTS: Ranking by GDP per Capita in 2075 based on projected GDP and population:
1. USA 🇺🇸 $147,143
2. Germany 🇩🇪 $108,000
3. Egypt 8 $80,000
4. Mexico 🇲🇽 $50,667
5. Indonesia 🇮🇩 $44,194
6. China 🇨🇳 $41,304
7. Brazil 🇧🇷 $39,545
8. Pakistan 🇵🇰 $32,000
9. India 🇮🇳 $31,818
10. Nigeria 🇳🇬 $27,292
یہ بھائی جب چار سے پانچ سال کا تھا تو اپنوں سے بچھڑ گیا تھا اور آج بیس سے پچیس سال ہورہے ہیں ورثاء نہیں مل رہے۔
والدین نے انکا نام شاہد رکھا تھا۔
والد کا نام فاروق والدہ کا نام خالدہ اور بھائی کا نام زاہد یاد ہے۔
اور دو بہنوں کے نام شاید ثناء اور مہوش تھے (شاید یہ نام نا بھی ہوں،بہنوں کے نام کنفرم نہیں)۔
شاہد کا کہنا ہے کہ میری عمر اتنی تھی کہ میں ٹھیک سے بات نہیں کرسکتا تھا زیادہ تر خاموش رہتا تھا۔امی ابو کے ساتھ کسی گاوں آئے تھے اس گاوں سے مجھے نہیں معلوم کیسے میں گم گیا تھا۔
راولپنڈی میں ایک شخص کے ہاتھ لگا اس نے شاہد کی پرورش کی۔وہ شخص فوت ہوگیا اور شخص کا بیٹا بھی فوت ہوگیا۔ آج شاہد بےیار و مددگار کبھی ایک جگہ کبھی دوسری جگہ راتیں گزارتا ہے۔
شاہد کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں میرے قرثاء مل جائیں۔
امی ابو کا چہرہ انکو یاد نہیں کہ انکا حلیہ کیسے تھا۔
مادری زبان بھی یاد نہیں۔
تمام دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ وائرل کریں تاکہ ایک لاوارث نوجوان کو وارث ملیں۔اور ماں باپ کو انکا لخت جگر مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
Posted on: Oct 2025
#waliullahmaroof
Countries and the best/worst smell associated with them:
🇫🇷 France: Baguettes / wet street
🇹🇷 Turkey: Cinnamon / smoke
🇦🇪 United Arab Emirates: Oudh / salty air
🇸🇬 Singapore: Durian fruit / food waste
🇨🇳 China: Street food / stinky tofu
🇯🇵 Japan: Tatami mats / Aging Smell (Kareishū)
🇮🇹 Italy: Pizza / stagnant water
🇩🇪 Germany: Beer / Subway smell
🇬🇧 United Kingdom: Books / wet street
🇲🇽 Mexico: Warm tortillas / exhaust fumes
🇹🇭 Thailand: Coconut / humidity
🇮🇩 Indonesia: Sea food/ clove cigarettes
🇰🇾 Caribbean: The beach / weed
🇵🇰 Pakistan: Barbecue / smog
🇲🇦 Morocco: Mint / dusty mats
🇨🇭 Switzerland: Snow / cow manure
🇳🇱 Netherlands: Flowers / frogs
🇵🇭 Philippines: Coconut / fish
🇮🇳 India: Spices / Open Sewage
🇧🇷 Brazil: Coffee / Diesel
The top 5 most popular car colors bought in South Africa:
White: 53.2%
Silver: 18.8%
Grey: 14.7%
Blue: 7.3%
Red: 5.9%
South Asian Countries by Debt Per Capita (USD) Based on (Approx. 2024 Data)
1 Maldives 🇲🇻 $8,247
2 Sri Lanka 🇱🇰 $4,475
3 Bhutan 🇧🇹 $3,982
4 India 🇮🇳 $2,504
5 Pakistan 🇵🇰 $1,733
6 Bangladesh 🇧🇩 $1,032
7 Nepal 🇳🇵 $710
8 Afghanistan 🇦🇫 $34
Explainer: Each Indian is under more debt than a Pakistani
Top 20 MOST HATED Countries In The World!
1 🇨🇳 China
2 🇺🇸 United States
3 🇷🇺 Russia
4 🇰🇵 North Korea
5 🇮🇱 Israel
6 🇵🇰 Pakistan
7 🇮🇷 Iran
8 🇮🇶 Iraq
9 🇸🇾 Syria
10 🇮🇳 India
11 🇸🇦 Saudi Arabia
12 🇦🇫 Afghanistan
13 🇻🇪 Venezuela
14 🇹🇷 Turkey
15 🇪🇬 Egypt
16 🇲🇲 Myanmar
17 🇿🇦 South Africa
18 🇩🇪 Germany
19 🇯🇵 Japan
20 🇳🇬 Nigeria
Top 10 Most Athletically Talented Countries:
1. Brazil 🇧🇷
2. Argentina 🇦🇷
3. Russia 🇷🇺
4. South Africa 🇿🇦
5. United States 🇺🇸
6. Kenya 🇰🇪
7. Germany 🇩🇪
8. Spain 🇪🇸
9. Cameroon 🇨🇲
10. China 🇨🇳
Win a free Fujifilm X100VI ⤵️
*Limited Time Offer
wedflow.com/?r=fllDe
ایک سنہری اصول ہے جو آپ سمجھ لیں تو بہت بھلا ہو سکتا ہے، فرمانبردار اولاد اچھی بات ہے لیکن جو خاوند اپنے ماں باپ کی بہت زیادہ اور آنکھیں بند کر کے سنے اس سے اپنی بیٹی کی شادی کبھی نا کریں۔ ایسے شخص کا پتا لگانے کا ایک فارمولا ہے، جو مرد ہر بات پے یہ کہے کہ امی سے پوچھ کے بتاتا ہوں، وہ رانگ نمبر ہے۔ اسکی اپنی کوئی زندگی نہیں اسکی بیوی کی بھی کوئی زندگی نہیں ہوگی۔ جو کبھی اپنے لیے خود فیصلہ نہیں کر پایا وہ آپکی بیٹی کے لیے بھی کبھی کھڑا نہیں ہوگا۔
شادی ہو بھی جائے اور یہ سب بعد میں پتہ چلے تو بھی طلاق کرا دیں، ایک طلاق یافتہ بیٹی ایک مردہ بیٹی سے بہتر ہے۔
🗒
نیچے رخسار کی تصویر ہے جیسے شادی کے کچھ ہی دن بعد سسرالیوں نے تیزاب پلا دیا، صرف اس لیے کہ جب وہ اپنے گھر سے ہو کے آئی تو اس کے والدین نے سب کے لیے کپڑے کیوں نہیں بھیجے۔۔۔
We saw what happens when a movie propagates hate towards something, people went after aurangzeb after chhaava. If this movie even slightly hints that Taj Mahal is built on a mandir it'll be a next babri masjid event. Why stop there, make more movie on every historical structure built by Muslims and instead of another babri event lets start a full blown Bamyan festival in india and destroy everything. In search of hindutva you became taliban.
#thetajstory #preshraval
What makes Israel unique:
1. Only imaginative country
2. Only pretend country
3. Only let's suppose country
4. Only "hear me out bro" country
5. Only what if country
6. Only "once upon a time" country
7. Only fiction based country
8. Only country whose majority of inhabitants are allergic to indigenous plants and indigenous insects
Qatar: We reserve the right to say condemn or even worse strongly condemn.
That'll teach them a lesson
بسا اوقات انسان جرائم تو کرتا ہے لیکن پکڑا نہیں جاتا ، لیکن جب پکڑا جاتا ہے تو اس جرم میں کہ شائد ایسا سنگین ہوتا ہی نہیں کہ جو اس کے اصل جرائم تھے ۔
انجینیرز محمد علی مرزا صاحب کے معاملے میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔
چونکہ ا ن کو عادت تھی " جو منہ میں آیا کہہ دیا " وہ اگر توحید کی دعوت بھی دیتے تھے تو دوسرے گروہ کی تذلیل کر کے اور بےہودگی کے ساتھ سو ان کا مزاج اس سانچے میں ڈھل چکا تھا کہ اپنی بات کہنے سے زیادہ دوسرے کی توہین و تذلیل کرنا ۔۔۔
انہیں شوق عبادت بھی ہے اور گانے کی عادت بھی
نکلتی ہیں دعائیں ، ان کے منہ سے ٹھمریاں ہو کر
یہی سبب ہے کہ ان کے ماننے والے بھی ان سا ہی لب و لہجہ اختیار کیے ہوئے تھے ۔
اور اوپر سے اچھے فین فالونگ کا تڑکا لگ گیا تو لہجے میں بدتہذیبی کے ساتھ ساتھ غرور بھی چلا آیا ۔۔۔ ایسے جملے ان کی نوک زبان پر دھرے ہوتے کہ " بعض انبیاء بھی ایسی فین فالونگ حاصل نہ کر سکے "
پھر اصحابِ رسول کے بارے میں ان کی زبان ایسی آزاد ہوئی کہ توبہ ہی بھلی ، سیدنا ابوبکر صدیق بارے تک کہہ دیا کہ وہ آج آ جاتے تو سقیفہ بنی ساعدہ کے اپنے فیصلے پر ضرور پشیمان ہوتے ۔ سیدنا عمرو بن العاص ، سیدنا مغیرہ بن شعبہ ، سیدنا معاویہ اور سیدنا ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہم بارے تو انہوں نے باقاعدہ نفرت کی تخم ریزی کی ۔ سیدنا مسیح علیہ السلام کا ایک قول بائبل میں رقم ہے کہ :
" درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے ۔۔"
اور پنجابی میں کہتے ہیں ۔۔۔۔:
" گرو جناں دے ٹپنے چیلے جان چھڑپ۔۔۔ "
یعنی جن کے گرو چھلانگیں مارتے ہیں تو ان کے شاگرد پھر دیواریں ہی پھلانگتے ہیں ۔۔
مرزا صاحب نے اپنے لیکچرز میں اصحابِ رسول کے بارے میں ڈھکے چھپے اور کبھی کھلے الفاظ میں نامناسب الفاظ کہے لیکن ان کے " درخت سے لگے پھل " یعنی ان کے فالورز اصحابِ رسول کے حوالے سے کھلی بےہودگی کرتے ہیں ۔
یہی سبب ہؤا کہ توحید کے باب میں نہایت حساس اور متحرک گروہ اہل حدیث بھی ان کے خلاف ہو گئے ، حالانکہ انہوں نے یہ تک کہا کہ ۔۔۔۔ سنت نبوی کے عین مطابق اگر کسی کی نماز ہے تو اہل حدیث جماعت کی ہے ۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ان کی سب سے زیادہ مخالفت خود اہل حدیث علماء کی طرف سے کی گئی ۔۔ تین معروف اہل حدیث علماء ، ڈاکٹر محمد زبیر ، سیف اللہ محمدی اور ابویحییٰ نور پوری نے مسلسل ان کے رد میں کام کیا ۔ پھر بعد میں بہت سے دیوبندی اور بریلوی مسلک کے علماء بھی شامل ہوئے ۔ خاص طور پر مولانا عمران کی گرفت قابلِ داد رہی ۔
مرزا صاحب کی نیت پر بات نہیں کرتے لیکن عمل ان کا یہ تھا کہ انہوں نے اصحابِ رسول کے بعض آپسی اختلاف کو مستقل اپنا موضوع بنایا اور اس کو اپنی مقبولیت کا سامان سمجھا بلکہ مشاجرات صحابہ بارے علماء کے خاموشی والی نصیحتوں کا الٹا مذاق بنایا کہ :
" جی علماء حدیثیں چھپاتے ہیں "
یہ کسی نے نہ سوچا کہ خود علماء نے ہی ہر حدیث کی کتاب کا ترجمہ کیا دیوبندی بریلوی اہل حدیث ہر مسلک کے علماء کی ترجمہ شدہ حدیث کی کتابیں موجود ہیں ، اگر چھپانے والے ہوتے تو ترجمہ ہی کیوں کرتے ؟
ہاں صرف یہ نصیحت علماء ضرور کرتے تھے کہ صحابہ کرام انسان تھے سو اس تقاضائے بشریت کے سبب ان کے اندر کچھ اختلافات ہو گئے تو ان اختلافات کو اسٹیج اور منبروں کا موضوع نہیں بنانا چاہیے اور خاموشی اختیار کرنی چاہیے اور ان کے محاسن اور خوبیاں بیان کرنی چاہیے۔۔۔ اس نصیحت کو مرزا صاحب نے حدیثیں چھپانے کا نام دیا جو بذات خود جھوٹ اور کذب بیانی پر مبنی رویہ تھا ۔۔۔۔
اس منفی رویے سے جو نسل سامنے آئی وہ محض بدزبان نہ تھی بلکہ ذہنی طور پر ابنارمل بھی تھی جس کا ایک منظر آپ پوسٹ سے ملحق تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ، یعنی صحابہ کے اختلافات پر مبنی چند روایات کو موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹوں پر لکھ دیا گیا اور اس کو اپنے فرقے کی فتح سمجھا گیا ۔۔کیا کبھی کسی روز کسی تقریر میں کسی لیکچر میں مرزا صاحب نے اس بازاری رویے سے اپنے فرقے کے نوجوانوں کو منع کیا؟۔
موصوف خود کو علمی کتابی قرار دیتے اور اسی پر اپنے فرقے کی بنیاد رکھی لیکن علم و کتاب سے دور کا تعلق تھا کیونکہ براہ راست عربی کتب پڑھنے کی صلاحیت بالکل بھی نہیں رکھتے لیکن چونکہ زبان خوب چلتی ہے سو چیلنج امام کعبہ کو بھی کر دیا کہ ان کو تجوید کے قواعد سکھا سکتے ہیں ۔ یعنی احمقانہ [معذرت کے ساتھ] حد تک اعتماد ۔۔۔ شائد ان کو یہ علم نہیں تھا کہ امام کعبہ کے منصب پر سعودی حکومت صرف اچھی قرات کے سبب مقرر نہیں کرتی بلکہ اس کے لیے اعلیٰ تعلیم بھی ضروری ہوتی ہے ۔ شیخ سدیس بھی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حامل ہیں ۔۔
خیر یہ تو ان کا مزاج ہے کہ سیدھا شہتیر پر حملہ کرتے ہیں لیکن ان کی زبان کی تیزی سے متاثر نوجوان بھی اس غلط فہمی میں مبتلاء ہوئے کہ موصوف واقعتاً بہت بڑے عالم ہیں
جب کہ وہ اس راہ کی راہرو ہی نہیں تھے محض ایک یوٹیوبر ۔۔۔
پھر ان کا ایک طریقہ واردات یہ تھا کہ فرقوں اور مناظروں کے خلاف بات کرتے لیکن بات بات پر چیلنج بھی کرتے ۔۔ان کے سادہ لوح نوجوان فالور اس چالاکی کو کبھی نہ سمجھے کہ چیلنج مناظرے کی ہی تو ایک شکل ہوتی ہے اور ان کے ۔۔ای مام۔۔۔ ہر وقت چیلنج چیلنج ہی تو کھیلتے ہیں
البتہ مرزا صاحب اتنے سیانے ضرور تھے کہ اہل حدیث کوچیلنج کرتے تو کہتے پروفیسر ساجد میر میرے سامنے بیٹھیں ۔
او بھائی ! ساجد میر صاحب تو اس فیلڈ کے آدمی ہی نہیں تھے ، لیکن سادہ لوح فالور اس چکر میں آ جاتے ، اسی طرح دیوبندی حضرات کو مخاطب کرتے تو سیدھا مفتی تقی عثمانی صاحب کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ میرے سامنے بیٹھے کون نہیں جانتا کہ مفتی صاحب نے کبھی کوئی مناظرہ نہیں کیا نہ اس طرح کی مجلس آرائی کی ہے ، یہ حربہ دراصل اپنے فالورز کے سامنے خود کو ناقابل شکست ظاہر کرنے کا تھا ورنہ جب واقعتاً ایسے علماء جہلم ان کے پاس پہنچے تو انہوں نے دروازہ بھی نہ کھولا ۔
اب جب پکڑے گئے تو بریلوی مکتب فکر کے عالم آصف اشرف جلالی صاحب کی طرف سے جو ان کے حوالے سے توہین کا فتویٰ جاری کیا گیا ہے یہ محض جلالی صاحب کا جلال ہے حالانکہ خود جلالی صاحب سیدہ فاطمہ کے حوالے سے توہین کے الزام میں جو سزا کاٹ کے آئے ہیں وہ عین یہی عمل تھا جو مرزا صاحب نے کیا ۔۔ توہین جلالی صاحب نے بالکل ہی نہیں کی تھی لیکن ان پر مقدمہ درج ہوا اور وہ گرفتار ہوئے اور ہم نے تب بھی لکھا تھا کہ اس معاملے میں جلالی صاحب کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ۔
اور مرزا صاحب نے جو الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بارے عیسائیوں سے منسوب کیے ہیں وہ بعینہ اسی طرح معاشرے کے نزاکتوں کے سبب کہیں مرقوم نہ بھی ہوں تو اذہان میں موجود ہیں
ریاست کی مجبوری یہ بنی ہے کہ ایک چہیتے کے مقابلے میں دوسرے چہیتے آگئے ہیں۔ اقلیتیں اس وقت عالمی دباؤ کے ماحول کے سبب ہماری ریاست کے ہاتھ کا چھالا ہیں سو ان کے معاملات نازک تر ہیں ۔۔۔۔اس سبب مرزا صاحب پکڑے گئے ، وگرنہ سنگین تر الفاظ اور جملے بولے اور ملک بھر میں جلوس نکلے اور مہم چلی ، ایف آئی آر درج ہوئی لیکن تمام تر دباؤ کے باوجود مرزا صاحب کی ریاست نے مکمل حفاظت کی۔
















