Sami Marwat (@itsSamiJUI) header
Sami Marwat (@itsSamiJUI) profile picture

Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://nitter.cf/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I

Joined February 2026
Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)
اس پرچم کو جھکنے نہیں دینا آپ کٹ جائیں سینے چھلنی ہو جائے اس پرچم کو بلند رکھنا ہے۔۔۔
13
111
6
870
37,830
Sami Marwat retweeted
آج آپ جن کرسیوں پہ بیٹھے ہوئے ہیں یہ مولانا فضل الرحمان کی دی ہوئی ہے اگر مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ کی حیثیت سے کردار ادا نہ کرتے تو آج آپ حکمران نہ ہوتے کچھ تو شرم کیجئے ۔ بلاول بھٹو ۔ نیز بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کے حق میں بھی بات کی یاد رہے مسلم لیگ نمک حرام بھی صوبوں کے معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کو ناراض کئے ہوئے ہیں ۔ حالات ایسے بن رہے کہ تقریبا تمام سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ سے نالاں دکھائی دے رہی اب وقت آگیا ہیکہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر اسٹیبلشمنٹ کو بیرک تک چھوڑ آئے ۔ اسٹیبلشمنٹ نے ملک پہ حکومت سیاست دانوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرکے ہی کی ہے سو اب وقت آگیا ہے ایکدوسرے کے خلاف استعمال نہ ہو اگرچہ سیاستدانوں کے بیچ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف یکجہتی کی فضا مشرف کے دور میں بھی بنی تھی مگر عمران خان نے استعمال ہوکر یہ فضا خراب کردی تھی اب وہ بھی سدھر گئے ہیں ۔ البتہ یہ بھی ممکن ہے کہ شاید اسٹیبلشمنٹ جان بوجھ کر پیچھے ہٹ رہی کیونکہ رائتہ بہت پھیلا گئے ہیں اب وہ چاہتے سیاستدان انکا پھیلایا ہوا رائتہ سمیٹ لے۔ فضل بڑیچ ۔۔ @fazalbarech44 #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
17
1
32
729
اتنا تو شرم کریں اتنی تو حیا کریں بلاول بھٹو زرداری نواز شریف کو غیرت دلاتے ہوئے #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
20
24
317
بلاول نے آج مولانا صاحب کے حوالے سے جو چپیڑیں لونڑ لیگ اور چوہدری نظام الدین کو کرائی ہیں اسکے بعد ٹوئیٹر پر ہمارے پٹواری بھائیوں اور پالشی بریگیڈ جبکہ فیسبک پر مخصوص پالشی عفیفہ اور ایک مخصوص پٹواری کی حالت قابل دید ہے 😁
2
2
39
مولانا صاحب پر الزامات مسلم لیگ لونڑ کی ناکامی ہے انکے سیاست کی ناکامی اور کمزوری ہے۔ جب آپ کے دوست نہیں رہیں گے تو آپ کیا کریں گے شاہد خاقان #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
21
19
257
آج کی حکومت مولانا کی وجہ سے ہے پی ڈی ایم دورمیں مولانا فضل الرحمان کی جدوجہد کی وجہ سے آج آپ حکومت اور کرسیوں پر بیٹھے ہین اتنا تو شرم کریں اتنی تو حیا کریں بلاول بھٹو زرداری نواز شریف کو غیرت دلاتے ہوئے
1
40
2
94
1,793
مولانا کے سوالوں کا جواب دیں بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان صاحب کے حق میں جاندار تقریر
4
59
1,378
ضلع چمن: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی چادر و چار دیواری کی پامالی، کردار کشی کی مہم اور کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی کی کال پر عوام کا بھرپور، پُرامن احتجاجی مظاہرہ۔
53
3
110
859
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
199
841
83
2,448
31,238
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
1
81
1
478
5,332
Sami Marwat retweeted
1
53
6
74
778
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال فرماگئے انا للہ وانا الیہ راجعون
3
7
20
253
قائد جمعیت کی کردار کشی، چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
1
39
1
72
591
Sami Marwat retweeted
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
5
180
17
311
3,098
Sami Marwat retweeted
شاہین جمیعت حافظ حمد اللہ صاحب کا حکمرانوں کو للکار 😎💪👑 ۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
10
13
189
Sami Marwat retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان میں اسلام کے چوکیدار،اس قوم اور ملک کی یکجہتی کی علامت، آئین پاکستان کے محافظ، پارلیمنٹ کی بالادستی کے علمبردار اور دینی اداروں اور مدارس کے محافظ ھیں، آج خیبر پختونخواہ نے یہ اعلان کردیا ھے کل بلوچستان کرےگا پھر سندھ سے یہ صدا اٹھے گی اور پنجاب تک جائیگی۔ یہی پاکستان کی آواز ھے #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
45
411
45
752
13,729
قائد جمعیت کی تضحیک اور گھر کی بے حرمتی کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کا احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
42
63
515
قائد جمعیت کی تضحیک اور گھر کی بے حرمتی کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کا احتجاجی مظاہرہ
1
71
4
249
2,419
جدید ٹیکنالوجی ہے یا آصف علی زرداری کو ہوش آیا ہے۔۔۔؟؟
6
1
17
489
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملاقات
2
64
3
613
21,063