Attiya Munir retweeted
Hey, I'm Abdola! 👋
I'm 34 years and from Lahore, Pakistan 🇵🇰
Looking to connect with curious people who are building cool things in public.
Let's connect! 🙌
اگر آپ غلط نہیں تو صفائیاں بھی دینے کی ضرورت نہیں۔ اپنے رب پر معاملہ چھوڑ دیں صبر کا نتیجہ ہمیشہ بہتر نکلتا ہے۔
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا لڑائی جھگڑا کرنا نہیں ہوتا بلکہ اپنی عزتِ نفس اور ذہنی سکون کی حد قائم کرنا ہوتا ہے جسے جاہل لوگ بدتمیزی کا نام دے دیتے ہیں۔
جاہل لوگوں کو اندازہ نہیں کہ کسی پر مسلسل الزامات لگانا اُسے نفسیاتی اور جذباتی طور پر کس قدر تباہ کر سکتا ہے۔
جذباتی طور پر پھنسا ہوا انسان برے بننے سے ڈرتا ہے۔ وہ نہ تو اپنی ماں کی نظر میں "برا بیٹا" بننا چاہتا ہے اور نہ ہی بیوی کی نظر میں "برا شوہر"۔
ہمارے معاشرے میں بیٹے کے ذہن میں یہ خوف بچپن سے بٹھایا جاتا ہے کہ ماں کو ناخوش کرنا گناہ ہے۔ شوہر کو لگتا ہے کہ اگر اس نے بیوی کا ساتھ دیا اور ماں کو برا لگ گیا تو؟
یہ خوف اس سے سچ بولنے کی ہمت چھین لیتا ہے۔
ضروری نہیں کہ اپ کی ناکامی کی وجہ کالا جادو ہی ہو، اپ کے کرتوت بھی تو ہو سکتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ اپ ہمیشہ درست ہی ہوں،اپ غلطی پر بھی تو ہو سکتے ہیں۔
ہر دفعہ دوسروں کو قصور وار ٹھہرا کر خود مظلوم بن جانا اپ کی فطرت بھی تو ہو سکتی ہے۔












