Janam (@janam313) profile picture

منہج اہل سنت

Islamabad, Pakistan
Joined September 2020
چلو اس پار چلتے ہیں جہاں نافذ شریعت ہو اردو نشید
12
96
5
428
وزير الدفاع الأفغاني ملا محمد يعقوب بن ملا محمد عمر مجاهد رحمه الله افغان وزیر دفاع دلوں کے حکمران الشیخ ملا محمد یعقوب حفظہ اللہ #Oscars2025 #الاتحاد_الأخدود #Video #VideoViral #Afghan
291
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سبھی ساتھیوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو اپنی مخصوص دعاؤں میں امت مظلومہ کو یاد رکھیں
216
افغانستان میں سویڈن کے ہر قسم کے اداروں کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جب تک سویڈن مسلمانوں سے معافی نہیں مانگتا، دوسرے مسلم ممالک کو بھی سویڈن کے معاملے پر پالیسی بدلنا چاہیے۔ #ذبیح_اللہ_مجاہد
1
4
10
1,162
ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح یعنی inflation rate کا شیڈول دیکھیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں افغانستان میں مہنگائی کی شرح بہت کم ہے۔ لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
1
2
7
1,372
کابل میں آج پٹرول 61 اور ڈیزل 62 افغانی میں فروخت ہو رہا ہے۔
6
964
ھرات افغانستان میں پانچ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے بننے والا کارخانہ روزانہ تین سو سولر پلیٹس تیار کرنے کی استعداد رکھتا ہے۔
3
1
28
1,508
بلال خان شہید رحمہ اللہ 16 جون یوم شہادت ہے آپکی آپ کو کیے بار قریب سے دیکھنے کا موقع ملا خاکسار اور حق گو انسان تھے، ظالموں نے اسلام آباد کے اندر بے دردی سے چھریوں کے وار سے شہید کردیا تھا گفتگو میں ایک درد تھا، امت کے غم خوار تھے آپ تقبلہ اللہ
12
1
37
1,768
غور کریں اسلاف کے حقیقی وارث
1
2
13
786
غور کریں! اس تصویر میں ایک ملکی وزیر داخلہ عامی مسائل سن رہے ہیں، پگڑی والے وزیر داخلہ ہیں کرسی پر بیٹھے ایک افغان شہری ہے (شاید شہری معذور ہو) اس تصویر کے ساتھ ایک عرب لکھتا ہے : کہ یہ جو تصویر میں دکھا گیا ہے یہ ا ا افغانستان کے وزیر داخلہ ہے اور یہ ان لوگوں کے مسائل سنتے ہیں
6
6
2
33
1,656
جو ان کے پاس آتے ہیں یعنی حاجتمند وغیرہ اور اگر یہ لوگ دہشتگرد ہیں تو یاللہ اس طرح دہشتگرد ہمارے درمیان بھی پیدا فرما.... علماء کی عجیب شان ہے، علماء ہی سیادت و قیادت کے اہل ہیں
3
538
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے 💯
549
مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا ،نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا ،جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہے تو زندگی وجود پذیر ہو جاتی ہے ۔
1
2
12
1,012
ڈاکٹر عافیہ صدیقی فک اللہ اسرھا کی ایک دلنشین بیان
2
17
1,077
شیخ عبد الحمید حماسی حفظہ اللہ کا علماء و شیوخ کے نام پیغام
4
13
1,178
کراچی والے بھائی ترتیب سے لائن بناکرقریب قریب آجایئں اور چپکے سے کان میں بتایئں کہ یہ بارش کی ھلکی سی پھوار دیکھ کے آپ لوگوں کو کیا ھو جاتا ھے
1
4
1
13
1,336
اللہ تعالیٰ عافیہ فک اللہ اسرھا کی صعوبت بھری زندگی سے باعزت رہائی دیں یقیناً بروز قیامت رب کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہم بےشرمی اور غیرتی کی انتہاء ہے کہ ہماری بہن ظالموں کے جیلوں میں ہوں اور ہم زندگی سے مزے لے رہے ہوں اللہ تعالیٰ تمام قیدیوں کو باعزت رہائی دیں
1
5
579
طیب اردوغان ترکیہ کے صدر منتخب ہوئے آج دوسرے ٹرن میں طیب اردوغان نے مقابل پارٹی کو شکست دے دی
2
1
7
744
افغانستان میں ایک وزیر نے بس ڈرائیور سے معافی مانگ لی: جب امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے ایک عہدے دار نے بس ڈرائیور کو تھپڑ مارا، تو مذکورہ وزارت کے وزیر شیخ حنفی صاحب نے بس ڈرائیور کو بھلا کر عہدے دار سے بدلہ لینے کا کہا، اس نے بدلہ نہیں لیا، پھر شیخ صاحب نے خود مظلوم سے معافی
1
1
4
771
مانگ کر ساتھ میں ڈرائیور کی مالی مدد بھی کی ۔ اللہ اکبر کوئی ظلم کرے گا تو مظلوم لو بھلا کر ظالم سے بدلہ لیا جائے گا ۔ اسلامی نظام اور شریعت کے برکات
1
327