Zanib junoon (@janoon220) header
Zanib junoon (@janoon220) profile picture

🎙️ Former Journalist at PTV | سابق صحافی، پاکستان ٹیلی ویژن 📰 Journalism • Truth • Integrity ✍️ Committed to Credible & Responsible Journalism

Joined September 2023
Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)
امریکا میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے شبہے میں گرفتار کی گئی ایک خاتون کو تھانے میں ایک پولیس افسر نے سیل کے اندر سختی سے دھکا دیا، جس کے باعث اس کا چہرہ کنکریٹ کی بینچ سے ٹکرا گیا۔ اس واقعے میں خاتون کے چہرے اور دانتوں میں فریکچر ہو گئے جبکہ ایک آنکھ کی بینائی مستقل طور پر متاثر ہو گئی۔ سیکیورٹی کیمروں کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد پولیس افسر مائیکل ہارٹ نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ خاتون کی جانب سے مقدمہ دائر کرنے پر اسے 8 لاکھ 75 ہزار ڈالر ہرجانے کی رقم ملنے کی اطلاع دی گئی۔
52
624
10
2,250
294,903
جو تقریر کرے وہ نیب زدہ کر دیا جائے ؟ اس موقع پر مجھے خان صاحب کی بات یاد آ رہی ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم سب چیونٹیاں کیا ہم سب Ants ہیں ؟ بلاول بھٹو زرداری
1
5
338
بلاول بھٹو کی آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا عوام کو اپنی رائے دینے پورا حق ہے عطاء تارڑ
1
4
172
"ہم مارشل لاء کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں، ان کی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی
1
15
32
462
رحیم یار خان میں فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی 7 بوگیاں اور انجن پٹری سے اتر گیا
3
9
417
“اگر زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔” عمران خان۔
2
11
373
میں کوئی رعایت نہیں مانگ رہا،مجھےکسی کا احسان نہیں چاہیئے،میری صرف یہ درخواست ہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پر عمل درآمد کیا جائے،میں صرف اسی صورت اپنی بےگناہی ثابت کرسکتا ہوں کہ اگر میں زندہ رہوں،مجھےانصاف فراہم کیاجائےاس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔۔ عمران خان کا عدلیہ کےنام کھلا خط
2
7
511
اگر مجھے زندگی میں دوسری بار یونیورسٹی جانے اور اپنی رہائش تبدیل کرنے کا موقع ملے تو میں بلتستان یونیورسٹی کا انتخاب کروں وہیں کسی پہاڑ کے دامن میں اپنا ایک چھوٹا سا آشیانہ بناؤں اور پھر اس مصنوعی دنیا کی طرف کبھی مڑ کر بھی نہ دیکھوں بس پہاڑ ہوں سکون ہو اور زندگی ہو❤️ کاپی پیسٹ
5
1
21
610
کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ اب پولیٹیکل لینڈ اسکیپ کی تبدیلی میں زیادہ وقت نہیں لگے گا ، وزیر دفاع خواجہ آصف
2
13
534
مجھے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ میرا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چکا ہے۔ ڈاکٹروں نے مجھے بتایا ہے کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے۔عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس آف اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط
6
22
513
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک خط لکھا ہے، جس میں آگاہ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت دماغی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) یا دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یہ خط وکیل سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس تک پہنچایا گیا۔
35
51
741
چھوٹے صوبے نہیں، چھوٹے تھانے ہوں گے، جن کے ذریعے لوگوں کو کنٹرول کیا جائے گا۔ اگر چھوٹے صوبے بنانے ہی ہیں تو پہلے نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔ مطیع اللہ جان
5
13
386
جاپان میں 14 سالہ لڑکی روکا ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریم کر رہی تھی کہ اچانک اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ گر کر جاں بحق ہو گئی۔ انتہائی افسوسناک 💔
4
12
1
103
38,338
ہماری طرف سے پاک فضائیہ کو ڈھیروں ڈھیر مبارک
1
15
681
"اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اُف تک نہ کرتی لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی اور میرے بھائی کو مار ڈالا۔" ایک لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تاکہ وہ سی سی ڈی اہلکاروں سے اس کے بھائی کی لاش واپس دلوا سکیں۔
13
123
2
243
13,046
لطیف کھوسہ کا عمران خان سے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کے کسی بھی بات پر یقین نہ کیا جائے!! سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ!!
15
2
74
799
Delete one thing from the earth?
5
1
9
715
معید پیرازہ نے اسٹبلشمنٹ کو سبق پڑھا دیا! اسٹبلشمنٹ انتہائی پریشان ہیں, ادارہ بہت بدنام ہوگیا ہے, ادارے کو لوگ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں!! پوری دنیا میں دیکھے جو پاکستان میں ہورہا ہے, وہ کسی بھی ملک میں نہیں ہوتا!؟
4
11
547
کبھی کبھی شکاری خود شکار بن جاتا ہے جیسا کہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
4
16
878
نئے نئے تجربے. اب کہتے ہیں کہ 28 ویں ترمیم سے سب ٹھیک ہوجائے گا.
4
1
7
610
بلاول کہتے ہیں ری سیٹ ہونے والا ہے میں میں کہتا ہوں سب چیزیں ری سیٹ ہونے والی ہیں محسن نقوی
5
28
654