کراچی کے گھروں میں وارداتیں کرنے والا گروہ بے نقاب
گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے ساتھ نند، بھابی، بھائی اور ہونے والی بہو بھی مبینہ طور پر شامل رہے، اور مل کر کراچی کے مختلف گھروں میں وارداتیں کرتے رہے۔
کراچی والوں کو تو عقل نہیں مگر ماسی بتا رہی ہے کہ آپ کو کیا کرنا چاہئے
1
45
JavedBashir Khanzada retweeted
ایم کیوایم کے بانی وقائد @AltafHussain_90 پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو نہ صرف اپنےکارکنان وعوام سےبراہ راست رابطےمیں رہتے ہیں بلکہ اپنی لائیو ٹک ٹاک پر ہر طبقہ فکر کےلوگوں کے تند وتیز اور سخت سوالات کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتےہیں
کیاایسی اخلاقی جرات کسی اورلیڈر میں ہے؟
JavedBashir Khanzada retweeted
لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال میں، معدہ، جگر اور آنتوں کے امراض کے وارڈ کی چھت کے حصے گر گئے، جس کے نتیجے میں 4 خواتین مریض شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا، جبکہ وارڈ میں موجود مریضوں کے بستر ٹوٹ پھوٹ گئے۔
JavedBashir Khanzada retweeted
ویڈیو بنانے والا بہت "سمجھداری" سے بتا رہا ہے کہ انڈر پاس میں سندھ حکومت نے تو کچھ کرنا نہیں ہے تو آس پاس رہنے والے چندہ وغیرہ کرکے اسکی صفائی کرلیں۔
JavedBashir Khanzada retweeted
چالاکیاں تو دیکھئے خود قتل کرکے آپ
اوروں سے پوچھتے ہیں کہ کیا ماجرا ہوا
کراچی کے شہریوں کےٹیکسوں سے کراچی کےلئے آنےوالا پانی اپنی ٹینکر مافیا کو بیچ کر پوچھتے ہیں کہ کراچی کو اس کےحصے کا پانی نہیں ملتا۔
پھر کراچی کے شہریوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ٹینکر مافیا سے یہ پانی خریدیں
JavedBashir Khanzada retweeted
کراچی ٹائمز امریکہ ستمبر ۲۰۲۶ شمارہ نمبر ۹۹
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی سالگرہ کا خصوصی ایڈیشن بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ محترم قارئین! کراچی ٹائمز امریکہ کا نیا شمارہ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
JavedBashir Khanzada retweeted
تعصبی باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ یہ تھرپارکر کی مٹی سے جڑے لوگوں کی فریاد کون سنے گا؟
ایم ڈی کیٹ کے نتائج آتے ہیں تو تھرپارکر کے بچے ٹاپ کرتے ہیں، ایک سیاسی یتیموں کی جماعت ہے جو کراچی میں انتشار کی سیاست کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
#ARYNews
JavedBashir Khanzada retweeted
کراچی:
یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو بلاک بی اقرا یونیورسٹی کے قریب سے ایک ٹویوٹا کرولا گاڑی 2005 ماڈل رجسٹریشن نمبر AAEL-667 لے کر فرار ہو گئے ہیں۔
JavedBashir Khanzada retweeted
دوسرے شہروں سے آنے والے فوری پہچان جاتے ہوں گے کہ سو فیصد کراچی میں آگئے ہیں۔
ہم سے پہلے زمینِ شہـــرِ وفــــا...
خاک تھی, کیمیا ہمیں سے ہوئی
(ناصر کاظمی)
#LonLiveAltafHussain
بھائی کیا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
👇
پاکستان زندہ باد ✊
اک نکتے وچ گل مکدی اے 💫
👇
#LongLiveAltafHussain
آج 17 ستمبر ہے آج 17 ستمبر ہے
#17SepBirthdayOfAltafHussain
🎂
@AltafHussain_90
قائد کا دن ، تحریک کا دن ، امید کا دن
#17SepBirthdayOfAltafHussain
🎂
انتہاآج عشق کی کردی
آپ کے نام زندگی کردی
😘😘😘😘😘😘
@QasimAliRaza90
#17SepBirthdayOfAltafHussain
🎂
@AltafHussain_90
JavedBashir Khanzada retweeted
الطاف بھائی کواور مہاجرقوم سمیت تمام مظلوم قوموں کے ایک ایک فرد کوQeTالطاف بھائی کی 73ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ الطاف بھائی کو مکمل صحت کےساتھ عمر خضرعطا کرے اور تحریک کو الطاف بھائی کی قیادت میں منزلِ مقصود تک پہنچائے
آمین ٹمّہ آمین
#17SepBirthdayOfAltafHussain
JavedBashir Khanzada retweeted
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی آپ کو 73واں جنم دن مبارک ہو۔
پروردگار آپ کو صحت و تندرستی عطاء فرماے آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرماے آمین ثمہ آمین 🌹❤️🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
#17SepBirthdayOfAltafHussain – at Melbourne, Victoria
JavedBashir Khanzada retweeted
Wishing you Happy 73rd Birthday to QT Altaf Hussain
May Allah give you the best health & take the Nation to its destiny
#17SepBirthdayOfAltafHussain



















